محمدظہیر
محفلین
ہم بھی مذکر استعمال کرتے ہیں۔ اردو میں مجھے مذکر اور مونث کا کھیل بہت کنفیوژ کرتا ہے۔ اس کا کوئی قاعدہ ہے؟ہم سلاد کو مذکر استعمال کرتے آئے ہیں آپ کے ہاں مونث کہا جاتا ہے ؟۔ ویسے خوبصورت سلاد ہے ۔
ہم بھی مذکر استعمال کرتے ہیں۔ اردو میں مجھے مذکر اور مونث کا کھیل بہت کنفیوژ کرتا ہے۔ اس کا کوئی قاعدہ ہے؟ہم سلاد کو مذکر استعمال کرتے آئے ہیں آپ کے ہاں مونث کہا جاتا ہے ؟۔ ویسے خوبصورت سلاد ہے ۔
اب خوبصورت سلاد تو مؤنث ہی ہو سکتی ہے۔ہم سلاد کو مذکر استعمال کرتے آئے ہیں آپ کے ہاں مونث کہا جاتا ہے ؟۔ ویسے خوبصورت سلاد ہے ۔
اشیاء کے لیے مذکر مونث کا کائی قاعدہ نہیں ہوتا ۔اس کے لیے اہل زبان کے رواج کا تتبع کر نا پڑتا ہے اگرچہ کہیں کہین اہل زبان مین بھی اختلاف ہوتا ہے ۔ایسی صورت میں کسی اور بنیاد پر ترجیح دی جاسکتی ہے۔ہم بھی مذکر استعمال کرتے ہیں۔ اردو میں مجھے مذکر اور مونث کا کھیل بہت کنفیوژ کرتا ہے۔ اس کا کوئی قاعدہ ہے؟
نہیں تابش ۔یہاں پیش "کیا گیا" سلاد بھی تو بہت خوب صورت ہے ۔اب خوبصورت سلاد تو مؤنث ہی ہو سکتی ہے۔
میں نے جہاں تک مشاہدہ کیا ہے تو سلاد دونوں صورتوں میں مستعمل دیکھا ہے، اہلِ زبان کے ہاں بھی۔اشیاء کے لیے مذکر مونث کا کائی قاعدہ نہیں ہوتا ۔اس کے لیے اہل زبان کے رواج کا تتبع کر نا پڑتا ہے اگرچہ کہیں کہین اہل زبان مین بھی اختلاف ہوتا ہے ۔ایسی صورت میں کسی اور بنیاد پر ترجیح دی جاسکتی ہے۔
تصویر نظر نہیں آ رہییوں تو اس تصویر میں کوئی خاص بات نہیں۔۔۔ سوائے اس کے کہ یہ خنجر ہرن کے سینگوں کو بنا ہوا ہے۔ یہ تصویر اسلام آباد میں پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر میں ہونے والی ایک اسلحے کی نمائش میں کھینچی گئی ہے۔
وہ گوگل پلس کے البم سے شئیر کی تھی۔۔۔ تدوین کرتا تھا تو نظر آنا شروع ہوجاتی تھی۔ اب فوٹو بکٹ پر اپلوڈ کر کے وہاں سے ربط ڈال دیا۔تصویر نظر نہیں آ رہی
اسلحے کی نمائش میں کچن سیٹ؟یوں تو اس تصویر میں کوئی خاص بات نہیں۔۔۔ سوائے اس کے کہ یہ خنجر ہرن کے سینگوں کو بنا ہوا ہے۔ یہ تصویر اسلام آباد میں پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر میں ہونے والی ایک اسلحے کی نمائش میں کھینچی گئی ہے۔
نہیں۔۔۔ یہ چمچ بھی کسی سپیشل چیز سے بنے تھے۔۔۔۔ لیکن ان میں دلچسپی نہیں تھی اس لیے مجھے یاد نہیں رہا۔اسلحے کی نمائش میں کچن سیٹ؟
اگر اس کو باضابطہ طور پر ہتھیار تسلیم کر لیا گیا ہے تو یہ انجمنِ مظلوم شوہران کی جیت ہے۔
رینڈم نمبر جنریٹرہمارے لیے تو مسئلہ یہ ہو رہا ہے کہ سال بھر کی تصاویر میں سے تین کیسے منتخب کریں۔ کسی نے درست کہا تھا کہ یہ موضوع کافی مشکل ہے۔
پکی بات ہے؟عدنان سگریٹ نہیں پیتے
بلکل پکی بات ہے بھائی وہ اچھا نہیں سمجھتے ویسے مجھے کبھی سگریٹ کی بو بھی نہیں آئی نہ کپڑوں سے اور نہ ان کے پاس سےپکی بات ہے؟
ویسے کلیکشن زبردست ہے