تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

زیک

مسافر
جی ہاں Potsdam، البتہ ہم نے وہاں کچھ لوگوں کی زبانی اس کی جو ادائگی سنی اس میں D کو خاموش پایا۔ ورنہ ہجے دیکھ کر تو اسے باقاعدہ پوٹسڈیم تک کہا جا سکتا ہے۔ ویسے ہم نے مراسلے کی تدوین کر دی ہے۔ :) :) :)
محفل پر کئی جرمن موجود ہیں۔ ان سے پتا کرتے ہیں۔
 
ہمیں تو T کی آواز بھی بمشکل سنائی دیتی تھی، ایسے لگتا تھا جیسے پوسام کہا جا رہا ہو۔ :) :) :)
نبیل سلمان حمید ماسٹر
 
زیک

مسافر
11899872_10152915599751082_7597390685525637955_o.jpg
 
نبیل

تکنیکی معاون
جی ہاں Potsdam، البتہ ہم نے وہاں کچھ لوگوں کی زبانی اس کی جو ادائگی سنی اس میں D کو خاموش پایا۔ ورنہ ہجے دیکھ کر تو اسے باقاعدہ پوٹسڈیم تک کہا جا سکتا ہے۔ ویسے ہم نے مراسلے کی تدوین کر دی ہے۔ :) :) :)

محفل پر کئی جرمن موجود ہیں۔ ان سے پتا کرتے ہیں۔

پوتسدام
یہاں سے سن لیں۔ ربط
 
Top