قسم قسم کے جانور کا گوشت

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
گائے
بیل،
بھینس، بھینسا
بھیڑ،بکرا،بکری
دنبہ، اونٹ
نیل گائے
مچھلی (تقریبا بیس، بائیس قسم کی)
جھینگا،
بٹیر،
تیتر
ٹڈی
وغیرہ کھا چکا ہوں۔
 
ایک مرتبہ ایسی جگہ جانا ہوا جہاں لوگ جھینگے کھارہے تھے۔ شرمپ
پانی کے ٹب سے بیرہ جھینگے نکال کر لایا اور صاحب نے جھنیگا توڑ کر ہڑپ کرلیا۔ ہماری یہ ہمت نہ تھی۔ ہمارے جیسے دوسرے بھی تھے تو اتنا تازہ پسند تو کرتے تھے مگر کھا نہیں سکتے تھے۔ ان کے لیے ایک بڑا سا طبق لایا گیا جو الٹا رکھا تھا اور جھینگوں کو اس نے ڈھانپ دیا تھا ۔ اس طبق کو گرم اگ پر رکھ دیا گیا۔ اندر موجود جھینگے تڑپ تڑپ کر ٹھنڈےہونے لگے وہ اچھل اچھل کر طبق کی چھت پر لگ رہے تھے ۔ ایسی اواز ارہی تھی جیسے تیز بارش ابھی پورے ٹھنڈے بھی نہ ہوئے تھے کہ یاروں نے طبق کھول کر گرم گرم تازہ تازہ جھینگے تناول کرنا شروع کردیا۔ کچھ مزید نفاست پسندوں نے ان کے مکمل ٹھنڈے ہونے کا انتظار کیا اور گرم گرم تناول کیا
 

زیک

مسافر
ایسکارگو
393128_10151131515201082_2093716551_n.jpg

یعنی سنیلز
 
Top