قسم قسم کے جانور کا گوشت

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
جھینگا تو مکروہ ہے
شاید مکروہ تحریمی؟
جھینگا کے مکروہ ہونے میں اختلاف ہے۔
اور اختلاف ہو یا نہ ہو، ہم نے یہ اس
وقت کھایا تھا جب ہمیں اس کے مکروہ
ہونے کا قطعی علم نہ تھا۔اللہ معاف فرمائے۔
 
پتہ نہ ہو تومردار بھی جائز ہے
ایک مرتبہ ایک ایسی جگہ جانا ہوا جہاں صرف شرمپ برگر ہی کھایا جاسکتا تھا۔ جا کر آڈر کیا ۔ جب سرو ہوا تو لفافے پر پڑھنا بھول گیا۔ ایک ہی چکھ لگایا تھا تو محسوس ہوا یہ تو بڑے مزے کا ہے اور شرمپ کا مزہ نہیں ہے۔ فورالفافہ دیکھا تو اس پر چکن لکھا تھا ۔ اوہو فورا کلی کی۔
 
question-question_mark_blue.png
 
فاتح

لائبریرین
مجھے آکٹوپس کھانے کا شوق تھا لیکن قیصرانی بھائی نے اسے بے یا بد ذائقہ بتا کر اس شوق کو کم کر دیا ہے۔
قیصرانی بھائی، ریچھ کےگوشت کا ذائقہ کس جانور کے گوشت کے ذائقے سے قریب تر کہا جا سکتا ہے؟
 
قیصرانی

ریچھ کا گوشت کافی سخت اور ریشے دار ہوتا ہے، جیسے کونج کا گوشت (اس کی بو نکال کر) یا پھر نیل گائے کے گوشت کو قریب تر کہہ سکتا ہوں :)
 
کتے کا گوشت کھایا ہے بکرے جیسا ہی ہوتا ہے۔۔۔
اور کتے کے گوشت کے سموسوں کی تو کیا ہی بات ہے۔۔۔
ویسے سفید ریچھ بھی کتوں کی نسل کا سب سے بڑا جانور ہے۔۔
قیصرانی بھائی آپ نے سفید ریچھ کھایا تھا کہ بھورا؟
 
بھورا ریچھ، جو عموماً کالے رنگ میں پایا جاتا ہے (بھورے ریچھ ویسے گرزلی کو بھی کہتے ہیں) :)
 
فاتح

لائبریرین
ریچھ کا گوشت کافی سخت اور ریشے دار ہوتا ہے، جیسے کونج کا گوشت (اس کی بو نکال کر) یا پھر نیل گائے کے گوشت کو قریب تر کہہ سکتا ہوں :)
ایسا تو نہیں ہو سکتا کہ ریچھ کا گوشت فن لینڈ میں عام ملتا ہو، کیا کسی خاص ریستوران میں ملتا ہے یا کسی خاص موقع پر؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ایسا تو نہیں ہو سکتا کہ ریچھ کا گوشت فن لینڈ میں عام ملتا ہو، کیا کسی خاص ریستوران میں ملتا ہے یا کسی خاص موقع پر؟
ڈبہ بند تو عام مل جاتا ہے۔ ویسے شکاری بھی شکار کر کے اپنے دوست احباب کو مہیا کرتے ہیں۔ جہاں میں رہتا ہوں، وہاں ہر جفت ہفتے میں ایک دن گوشت کی موبائل آتی ہے، وہاں سے بھی ریچھ کا تازہ گوشت مل جاتا ہے :)
 
اسکامطلب ہے کہ وہاں ریچھ ہر جگہ ایسے گھومتے ہوں جیسے انڈیا میں گائے
 
قیصرانی

لائبریرین
اسکامطلب ہے کہ وہاں ریچھ ہر جگہ ایسے گھومتے ہوں جیسے انڈیا میں گائے
اتنا بھی نہیں کہ ریچھ کا شکار اب عام نہیں ہے۔ البتہ مخصوص مقدار میں لائسنس ملتے ہیں۔ روس سے بھی شکار ہو کر بھی آتا ہے :)
ویسے میں گھر کے پاس جنگل میں سیر پر جاتا ہوں تو کئی جگہیں مخصوص ہیں جہاں ریچھ کے پیروں کے نشان یا پھر ان کے بول و براز کے نشان مل جاتے ہیں :)
 
اسکا مطلب ہے شہد کی مکھیاں اور شہد بھی عام ہوگا۔ وہاں دوسرے چھوٹے جانوروں کا شکار بھی عام ملتا ہوگا
 
قیصرانی

لائبریرین
اسکا مطلب ہے شہد کی مکھیاں اور شہد بھی عام ہوگا۔ وہاں دوسرے چھوٹے جانوروں کا شکار بھی عام ملتا ہوگا
شہد کی مکھیاں جنگلی اور پالتو، دونوں کی کثرت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ چھوٹے جانور بھی عام ملتے ہیں۔ اس پی ڈی ایف فائل کے صفحہ نمبر 7 کے نیچے اور 8 کے ابتداء میں فن لینڈ میں شکار ہونے والے جانوروں اور پرندوں کے نام، اقسام، علاقے اور سالانہ شکار ہونے والی تعداد کا تذکرہ ہے :)
 
انٹرسٹنگ
میرے خیال میں مجھے وہاں کی کسی یونی ورسٹی میں جاب تلاش کرنی چاہیے
 
Top