اس کی تراش خراش بھیڑ سے زیادہ جاذب نظر ہےبھیڑ بھی تو لوگ کھاتے ہیں، کیوٹ ہونے کے باوجود
اس کی تراش خراش بھیڑ سے زیادہ جاذب نظر ہےبھیڑ بھی تو لوگ کھاتے ہیں، کیوٹ ہونے کے باوجود
یہ ارتقائی طور پر اونٹ کی فیملی سے تعلق رکھتا ہے اور صرف جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔اس کی تراش خراش بھیڑ سے زیادہ جاذب نظر ہے
یہ زیک کہاں گم ہیں ؟یہ ارتقائی طور پر اونٹ کی فیملی سے تعلق رکھتا ہے اور صرف جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔
ایک تو زیک بھائی ہیں۔ہائے اتنا کیوٹ
کس کافر کا دل مانے گا اسے کھانے کو ؟؟
یہ زیک کہاں گم ہیں ؟
کھایا انہوں نے ہے اور تفصیلات آپ دے رہے ہیں
وہ بھی کھا لیا ؟؟
جمالیاتی حس کا فقدان ہے ورنہ اتنے معصوم کی چیر پھاڑ کون کرسکتا ہےایک تو زیک بھائی ہیں۔
اپنی منگیتر کا سر ۔۔۔تو بہ کریں ۔۔حرام اندر چلا تو جاتا مگر پچتا نہیں۔۔۔فش
چکن
بکری
اونٹ
جھینگا
گائے
بھینس
بھیڑ
خرگوش
اور اپنی منگیتر کا سر
زیک آپ نے تو ۔۔۔تو بہ ہے کیا کچھ کھا لیا۔۔۔افففففسوچا کہ چیک کیا جائے کہ عام مرغی، بکرا، دنبہ، گائے وغیرہ کے علاوہ آپ لوگوں نے کون کونسے جانور کھائے ہیں۔
یہاں ایک ساؤتھ افریقی ریستوران میں شترمرغ کھایا تھا۔
دبئی میں اونٹ کا گوشت بھی کھانے کو ملا۔
امریکی بفلو buffalo کے برگر بھی کھائے ہیں۔
ہرن کا گوشت کافی مزے کا لگا۔
مگرمچھ کے ساسیج کھانے کا اتفاق نیو آرلینز میں ہوا۔
کچھوے کا سوپ بھی کافی مزیدار تھا۔
کبھی ٹیسٹ کریں کلیجی۔۔۔بڑے مزےکی ہوتی ہے۔۔۔اور میں نے گائے بھینس بکری اور دنبے کے علاوہ کسی قسم کا گوشت نہیں کھایا ۔ قریبآ سترہ سال کی عمر تک تو دنبے اور بکرے وغیرہ کا گوشت بھی نہیں کھاتا تھا ۔
پائے۔ کلیجی وغیرہ تو شاید ہی زندگی میں کبھی کھائی ہو
شمشاد چاچو۔۔پلیز کیکڑا نہ کھایے گا۔۔کبھی بھی یہ ہمیں اچھا نہیں لگتا۔۔۔اور ڈر بھی لگتا اس سے۔۔جھینگا اور مچھلی تو میں نے بھی بہت کھائی ہے۔ کیکڑا ایک دفعہ کھاتے کھاتے رہ گیا۔
استاد محترم ۔۔۔قومی پرندے پے بھی ہاتھ صاف کر گئے ہیں آپ۔۔۔ویسے کیسا لگا آپ کو مور کا گوشت۔۔۔۔گائے
بھینس
بکرا۔ مینڈھا، دنبہ
مرغ
کبوتر
تیتر
بٹیر
نیل گائے
ہرن
خرگوش
اونٹ
جھینگا، مچھلی
۔۔۔ یہ تو واقعی تعجب کی بات ہے کہ فہرست کتنی لمبی ہو گئی۔ اور ہاں، اس میں چوری چھپے ایک اور بھی شامل کر دوں، جو ہندوستان میں منع ہے۔
مور
کہ یہ قومی پرندہ ہے۔
تو پکا کے کھاؤ نا . .کیکڑا نہ کھایے گا۔۔کبھی بھی یہ ہمیں اچھا نہیں لگتا۔۔۔اور ڈر بھی لگتا اس سے۔۔
توبہ کریں زیدی صاحب ہم تو کبھی نہ کھائیں۔۔۔۔
تو پکا کے کھاؤ نا . .
اچھا میں سمجھا . . آپ کھانے کی بات کر رہے ہیں ...توبہ کریں زیدی صاحب ہم تو کبھی نہ کھائیں۔۔۔
زیدی صاحب آپ بھی نا ۔۔۔۔۔کیا کہیں اب آپ کو۔۔۔آپ کا دل کرتاہےتو آپ کھا لیں نا۔۔۔اچھا میں سمجھا . . آپ کھانے کی بات کر رہے ہیں ...