یاز
محفلین
مگرمچھ کا گوشت کھانے کے بعد اگر آنسو نکلیں تو کیا وہ مگرمچھ کے آنسو کہلائیں گے؟امریکی مگرمچھ یعنی ایلیگیٹر کا گوشت تو کھایا ہوا ہے۔ کروکوڈائل کا نہیں کھایا۔
مگرمچھ کا گوشت کھانے کے بعد اگر آنسو نکلیں تو کیا وہ مگرمچھ کے آنسو کہلائیں گے؟امریکی مگرمچھ یعنی ایلیگیٹر کا گوشت تو کھایا ہوا ہے۔ کروکوڈائل کا نہیں کھایا۔
ذمہ دار تو مگرمچھ ہی ٹھہرے گا۔ باقی معاملہ قابل تحقیق ہے۔مگرمچھ کا گوشت کھانے کے بعد اگر آنسو نکلیں تو کیا وہ مگرمچھ کے آنسو کہلائیں گے؟
لیکٹوز انٹالرنٹ ہوں۔ دودھ زیادہ نہیں سہار سکتااس سلسلے میں میری پالیسی یہ ہے کہ اگر گوشت دستیاب نہ ہو تو دودھ تلاش کیا جائے۔ ڈائنا سارس کا تو خیر یہ بھی ممکن نہیں۔
اگلی بار کھا کر چیک کروں گا۔ لیکن آنسو کیوں نکلیں گے؟مگرمچھ کا گوشت کھانے کے بعد اگر آنسو نکلیں تو کیا وہ مگرمچھ کے آنسو کہلائیں گے؟
خوشی کے مارے بھی تو نکل سکتے ہیں۔اگلی بار کھا کر چیک کروں گا۔ لیکن آنسو کیوں نکلیں گے؟
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اس سوال کے لیے یہ لڑی مناسب ہے؟مگرمچھ کا گوشت کھانے کے بعد اگر آنسو نکلیں تو کیا وہ مگرمچھ کے آنسو کہلائیں گے؟
ایسے سوالات کے لئے علیحدہ تبصرے کی لڑی ہونی چاہیئے تھیوہ پوچھنا یہ تھا کہ اس سوال کے لیے یہ لڑی مناسب ہے؟
ارے یہ تو زیادہ ہی سادہ سا سوال تھا. اسے اسی ٹیلنٹڈ لڑی میں ہونا چاہئیے تھا نا!ایسے سوالات کے لئے علیحدہ تبصرے کی لڑی ہونی چاہیئے تھی
ابھی ایک میکسیکن ریستوران سے ٹاکو کھائے۔ ایک میں گائے کے گال کا گوشت، دوسرے میں گائے کی زبان اور تیسرے میں گائے کی اوجری۔ مزا آ گیا
بطخ کے گوشت کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟؟؟اب گوشت کی فہرست میں بطخ اور ہرن کا گوشت بھی شامل ہوچکا ہے۔
بطخ جیسا!بطخ کے گوشت کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟؟؟
چند ایک روز پہلے جنوبی ہند کی بطخوں کا گوشت میں نے بھی کھایا، اچھا لگا۔ فارمی مرغیوں سے تو کافی مختلف تھا ۔بطخ جیسا!
دیکھنے میں شائد چکن سے مشابہ لگے لیکن ذائقہ میں کافی فرق ہے اور مزیدار ہوتا ہے۔
لطیفہ لگ رہا ہے۔ اس کے مطابق تو تمام پرندوں کا ایک ہی ذائقہ ہے
Eel