قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

اکمل زیدی

محفلین
تو کیجیے نا تیار! آج کل تو بھئی سب کو دلچسپ تحریریں چاہیے۔ ہر چیز دلچسپ تھوڑی ہوتی ہے بعض دفع بنانی پڑتی ہیں:p
اب تو اینڈ ہی پتا چل گیا سب کو ...اب کیا خاک لکھیں ....ابھی سٹارٹ ہی کرونگا ..یہ محترمہ بول پڑینگی ...یہ وہی ہے نا جس میں پہلے ہی دن پوری یونی گھوم لی تھی آپ نے ...:LOL:
 
محمدظہیر

دلچسپی کے لیے یہ ضروری تو نہیں کہ اینڈ معلوم نا ہو:p
کچھ اس طرح چھوڑیے گا۔۔۔ میں جب راستے میں جا رہا تھا تو پیر لچک کھا گیا پھر میں وہاں سے پلٹا تو ایک لڑکی سے ٹکرا گیا وہ مسکرائی وغیرہ
 
اس سے اچھا میں کوئی بولی وڈ کی فلم کا سکرپٹ نہ لکھ دوں .... "وہ سہانے دنوں کا پہلا دن " کے نام سے ........پھر @
arifkarim
کا تھریڈ ائے گا وہ "وہ سہانے دنوں کا پہلا دن" کس کس نے دیکھی ہے ... :)
 
ہاں اسکرپٹ لکھنا بھی اچھا ہے لیکن اس کے لیے آپ کو زیادہ محنت کرنی پڑے گی:p
ہمارا نسخہ تو بس اس لیے تھا کہ پڑھ کر محفلین کو دلچسپ لگے اور لطف آجائے:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
دلچسپ۔۔۔۔۔ بہترین۔۔۔۔ اچھے دور میں پڑھ رہے ہیں یہ لوگ کہ پھول بھی مل جاتا ہے اور جس کو دینا ہو وہ بھی۔۔۔۔ ہمارے دور میں تو میلوں صرف "خارِ راہ" ہوا کرتا تھا۔ :)
 
سارہ خان

حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مر جھا گئے ۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمارے ساتھ ذرا دوسری قسم کی ہوئ تھی...پتا پوچھا تھا ڈیپارٹمنٹ کا ...اور وہیں کھڑے تھے ہم ...اس نے ہمیں پوری یونیورسٹی ..دکھوا دی پہلے ہے دن ....:)
آپ کے سینئرز بہت اچھے ہوں گے۔۔۔ انہوں نے سوچا ہوگا لڑکا بالا کہاں خوار ہوتا پھرے گا۔ آج یہ ڈیپارٹمنٹ کل وہ۔۔۔ لیکن انسان بڑا ناشکرا ہے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
غنچے تو بہت بعد کا قصہ ہے۔۔۔۔۔ یہاں تو وہ شاخ ہی نہ رہی والا قصہ ہے۔ :)
ایک کہاوت یاد اگائی نیرنگ بھیا ...تجربہ وہ کنگھی ہے جب ہاتھ آتی ہے تو آپ گنجے ہو چکے ہوتے ہیں ..لیکن آپ کی تو زلفیں ماشا الله کیا زلفیں ہیں ...یہ تصویر بدلنے کا کریڈٹ ہمیں جاتا ہے نہ یقیقن ...؟
 
اکمل زیدی

محفلین
دلچسپ۔۔۔۔۔ بہترین۔۔۔۔ اچھے دور میں پڑھ رہے ہیں یہ لوگ کہ پھول بھی مل جاتا ہے اور جس کو دینا ہو وہ بھی۔۔۔۔ ہمارے دور میں تو میلوں صرف "خارِ راہ" ہوا کرتا تھا۔ :)
پڑھ چکے بھائی ...ہم تو مشہور تھے ...پورا گلدستہ ہوتا تھا اپنے پاس .... ہمیں تو ٹائٹل بھی ایسا ملا تھا کسی کو بتا بھی نہیں سکتے ...:(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک کہاوت یاد اگائی نیرنگ بھیا ...تجربہ وہ کنگھی ہے جب ہاتھ آتی ہے تو آپ گنجے ہو چکے ہوتے ہیں ..لیکن آپ کی تو زلفیں ماشا الله کیا زلفیں ہیں ...یہ تصویر بدلنے کا کریڈٹ ہمیں جاتا ہے نہ یقیقن ...؟
یعنی۔۔۔۔۔ لیکن ہمارے ہاتھ استرا آیا ہے نا۔۔۔۔ :p بالکل۔۔۔ آپ کے پاس ہے کریڈٹ۔۔۔۔ آپ کی محبتوں کے مقروض ہیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پڑھ چکے بھائی ...ہم تو مشہور تھے ...پورا گلدستہ ہوتا تھا اپنے پاس .... ہمیں تو ٹائٹل بھی ایسا ملا تھا کسی کو بتا بھی نہیں سکتے ...:(
اس سے بچھڑا تو ہوا اس کی سہیلی کا میں
ختم ہوتی ہوئی سگریٹ سے لگائی سگریٹ

آپ نے پھول سے پھول کھلا لیا ہوگا۔ :p
 
Top