ابن سعید
خادم
نئی نئی راہیں مت دکھائیں بٹیا رانی۔آپ کی اسٹوریز پر تو ایک ڈرامہ بن سکتا ہے زبردست ۔۔۔۔
افسوس! چکنی مٹی کے بنے ہیں، بہت چکنے گھڑے ہیں۔بھیا کچھ سیکھ لینا تھا آپ نے ان کی زبان ۔۔۔اتنا عرصہ دہلی میں رہ کر بھی کچھ نہیں بگڑا آپ کا۔۔۔