نیرنگ خیال

لائبریرین
عاطف بھائی آئے ہوئے ہیں کیا :p

آہو۔۔۔۔ :devil:

واہ نینی بھیا دوسرے آدمی پہ تو ایک پوری فلم بنا دی آپ نے اور وہ دوسرا آدمی اتنا ہٹ ہوا ہے کہ عوام نام جاننے کے لیے بےتاب ہے ۔:p
اب بتا بھی دے اپنے فلمی ہیرو کا نام :p
عاطف بھائی ہیں کیا؟

میں نے فلم چلائی نہیں ہے۔۔۔ دوسرا آدمی فلم دیکھ رہا تھا۔۔۔ تمہارے ذہن سے ڈرامے اور فلمیں نکلتے ہی نہیں۔۔۔۔ :idontknow:


آداب :)

تحریر کی تعریف اب کیا کی جائے کہ آپ ہمیشہ ہی بہت اچھا لکھتے ہیں۔ (y)
امید ہے اب تک دوسرا آدمی کی نیند پوری ہو چکی ہو گی لیکن اگر ابھی بھی جگانے کی ضرورت ہے تو آرام سے پنکھا بند کر دیں۔ پانی گرانے میں ڈانٹ کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ پنکھا بند ہونے کی صورت میں صلواتوں کا رخ یقیناً کسی اور طرف ہو جائے گا۔ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا آئے۔۔ :lightbulb:

بس آپ نے تاخیر کر دی مشورہ دیتے دیتے۔۔۔۔ :p
بہت شکریہ تعریف کے لیے :)

لاجواب ۔۔۔ ۔۔بھیا ۔۔۔ ۔۔کمال کی نظم لکھی ہے آپ نے واہ واہ کیا کہنے

نیرنگ خیال

بہت شکریہ اس کھاد کے لیے۔۔۔۔ :)

بھئی یہ دوسرا بندہ کون ہے مجھے تو سمجھ ہی نہیں آرہا۔۔:(

اب تک تو آگیا ہوگا۔۔۔ :)

کلاسیک ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

تسلیمات :)

دوسرا آدمی پڑھ کر بے اختیار میرا دھیان اشتیاق احمد کی طرف چلا گیا تھا کہ یہ پہلا ناول تھا جو میں نے اشتیاق احمد کا پڑھا تھا۔

بہت خوب نیرنگ خیال ، بھئی دوسرے آدمی کا کیا خاکہ پیش کیا ہے۔ اب تو احتیاط کرنی پڑے گی تم سے ملنے میں کہ بعد میں مجھے پتہ نہیں کونسا آدمی بنا کر پیش کرو۔ :LOL:

آپ آنے والے تو بنیں۔۔۔ کچھ نہ کچھ تو آپ کا بنا ہی لیں گے۔۔۔ :)

واہ بہت خوب نیرنگ خیال بھیا۔۔۔

ہم بھی تکا لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ :)

پہلے آدمی تو وہی ہیں جن کو آپ اوپر چپ رہنے کا کہہ چکے ہیں۔۔۔ :rolleyes:
دوسرے آدمی شائد صحافی شحافی ٹائپ لگتے ہیں۔۔۔ :unsure:
تیسرے آدمی تو فاکسی والی ہستی لگ رہی ہے۔۔۔ :sneaky:

آپ کے تمام جوابات درست ہیں۔۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نکے بھرا جی آخر گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی :dancing:

گھر کے بھیدی ہوتے ہی صرف اس کام کے لیے ہیں۔۔۔ اگر یہ بھی نہ کریں تو نکال دیے جائیں۔۔۔ :biggrin:


شکریہ عمر بھائی :)

بہت اعلیٰ بھیا۔۔۔ ۔!

جیتے رہیے، شاد آباد رہیے، خوش و خرم رہیے۔

شکریہ سرکار :)

اچھی پہیلی بھجوائی ہےنین جی آپ نے۔
اور جس سرعت سے انہوں نے بوجھا، اس سے اہل محفل کےآپس میں انتہائی میل جول ظاہر ہوتا ہے۔

جی سر یہ تو ہے۔۔۔ تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔۔۔ :)

بہت زبردست نیرنگ خیال بھیا۔۔۔ اتنا اچھا روانی میں کیسے لکھ لیتے ہیں۔۔۔
بہت مزا آیا پڑھ کر۔۔۔
ویسے یہ دوسرا آدمی کون ہے۔۔۔
آپ اتنا اچھا لکھتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ لکھا کریں نا۔۔۔ ۔:)

شکریہ۔۔۔ لکھتا تو رہتا ہوں۔۔۔ آپ پڑھا کریں :)

بہت خوب۔ اس معمے کے حل کا انتظار رہے گا۔

استاد محترم معمہ حل ہوچکا ہے
پہلا آدمی = فاتح بھائی
دوسرا آدمی = عاطف بٹ
تیسرا آدمی = سر سید زبیر

یہ تو ایک مومن کو بدنام کرنے کی باقاعدہ سازش ہے۔ :battingeyelashes: :)

مومن کا نیک نام بھی ہے۔۔۔ o_O
 

سید زبیر

محفلین
دھاندلی ، احتجاج ، احتجاج ، احتجاج
فاتح بھائی نے مجھے شرف میزبانی نہیں بخشی ، کیوں آخر کیوں
دوستی کے یہ ضابطے ، میں نہیں مانتا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
دھاندلی ، احتجاج ، احتجاج ، احتجاج
فاتح بھائی نے مجھے شرف میزبانی نہیں بخشی ، کیوں آخر کیوں
دوستی کے یہ ضابطے ، میں نہیں مانتا

ہم بھی اس احتجاج میں شامل ہیں کہ شرف میزبانی انہوں نے ہمیں بھی نہیں بخشا۔۔۔۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔۔ :p :p
سنا ہے میں نے مشورہ دینے میں کچھ دیر کر دی :idontknow:

بس آپ نے تاخیر کر دی مشورہ دیتے دیتے۔۔۔ ۔ :p
بہت شکریہ تعریف کے لیے :)
منیر نیازی کی نظم 'ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ' تازہ تازہ پڑھی تھی نا شاید اس لئے۔:thinking:
 
اگر یہ جملہ کچھ یوں ہو جائے:
محفلین وہ دوسرا آدمی ابھی تک سورہا ہے۔ پہلے آدمی کو اجازت دیجئے کہ جا کر کچھ ناشتہ کا بندوبست کر سکے۔ اور اس دوسرے آدمی کو جگانے کی کوشش بھی، کامیابی یا ناکامی بعد کی بات ہے، کوشش میں ہرج بھی کیا ہے۔
؟؟؟؟؟؟؟؟​
استاد محترم تدوین کا اختیار اپنے ہاتھ میں تھا۔ سو حکم کی تعمیل بلا جھجک کردی۔ اور اس تجویز پر بے حد شکرگزار ہوں :)
لیکن جناب پہلا آدمی تو کہیں چلا گیا تھا نا پیچھے نہ آنے کا کہہ کر؟؟؟
 

عاطف بٹ

محفلین
سنا ہے میں نے مشورہ دینے میں کچھ دیر کر دی :idontknow:
منیر نیازی کی نظم 'ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ' تازہ تازہ پڑھی تھی نا شاید اس لئے۔:thinking:

دیر کہاں ہوئی ہے بھلا کہ اب تو مشورہ ان کے ہاتھ آ چکا ہے، سو آج نہیں تو کل وہ اس پر عمل بھی کر گزریں گے۔ :rolleyes:
اس نظم کو آپ کے لئے میرے گارڈین اینجل نے پُراثر بنایا ہوگا! ;)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سنا ہے میں نے مشورہ دینے میں کچھ دیر کر دی :idontknow:


منیر نیازی کی نظم 'ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ' تازہ تازہ پڑھی تھی نا شاید اس لئے۔:thinking:

آج بھی ویسے موقع تھا۔۔۔ پر صبح 7بجے یہ حرکت مناسب نہیں لگی اس لیے چھوڑ دیا۔۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ ! نیرنگ خیال آپکی تحریر تو لاجواب تھی ہی۔محفلین کے بہن بھائیوں نے بھی خوب رنگ جمایا۔ لطف کو بھی لطف آ گیا۔ سدا خوش رہیئے۔آمین

شکریہ سر :) داستان دوستاں ہے یہ۔۔ گزشتہ کچھ روز بہت مزے کے گزر رہے۔۔۔۔ عاطف بٹ صاحب اک صاحب علم ہستی ہیں۔ اور ان سے گپ شپ کا سلسلہ بہت مفید رہتا ہے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لیکن جناب پہلا آدمی تو کہیں چلا گیا تھا نا پیچھے نہ آنے کا کہہ کر؟؟؟

سر نے تجویز دی تھی۔۔۔ اس کو اپنے مطابق بدل کر مراسلے میں شامل کر دیا۔۔۔ آپ تحریر میں شامل اور تجویز کردو جملے میں پہلے آدمی کی جگہ راقم کا فرق دیکھ سکتے ہیں۔ :)

بہت عمدہ تحریر جناب مزہ آ گیا۔
بہت شکریہ امجد بھائی۔۔۔ :)
 
Top