سوچا نہ کریں ایکٹ اپاؤن کیا کریںویسے میں سوچ رہا ہوں ان ملاقاتوں کی تصاویر بھی شامل کر دی جائیں۔۔۔ ۔
اوووووووووووووو اچھا اچھا اب چلا پتہ یہ تینوں آدمیز کون تھے
جی جی بلکل بھی خیر نہی ۔۔خیر تو اپکی بھی نہی کہاں غائب ہوئے پرے ہیں اپ ؟لیجے اب تو خیر نہیں مذکورہ اشخاص کی۔ (مذاق)
جی جی بلکل بھی خیر نہی ۔۔خیر تو اپکی بھی نہی کہاں غائب ہوئے پرے ہیں اپ ؟
اففففف یہ رونی کھانی پوئٹری پیچھے ہی پڑ گئی ہے مرے توہم نے کہاں جانا ہے۔ کسی کونے کھانچے میں بیٹھ کر رونی کھانی شاعری کر رے ہوں گے۔
ہم نے کہاں جانا ہے۔ کسی کونے کھانچے میں بیٹھ کر رونی کھانی شاعری کر رے ہوں گے۔
اففففف یہ رونی کھانی پوئٹری پیچھے ہی پڑ گئی ہے مرے تو
عینی نے جب یہ پوچھا کہ احمد بھائی
کدر غیب ہوئے پرے ہیں اپ اجکل
تو عرض گزاری یہ احمد بھائی نے بلاتامل
کر رہا ہوں رونی کھانی شاعری میں اجکل
عینی اس پر سیخ پا سی ہوگئی اور رنگ ہوگیا لال
کہنے لگی اس پوئٹری نے چھوڑنا نہیں سر پر اک بال
احمد بھائی کے سر پر دو سینگ سے اگ آئے اور وہ
شیطانی ہنسی ہنسنے لگے ہوہوہو ہوہوہو آجکل
عینی نے جب یہ پوچھا کہ احمد بھائی
کدر غیب ہوئے پرے ہیں اپ اجکل
تو عرض گزاری یہ احمد بھائی نے بلاتامل
کر رہا ہوں رونی کھانی شاعری میں اجکل
عینی اس پر سیخ پا سی ہوگئی اور رنگ ہوگیا لال
کہنے لگی اس پوئٹری نے چھوڑنا نہیں سر پر اک بال
احمد بھائی کے سر پر دو سینگ سے اگ آئے اور وہ
شیطانی ہنسی ہنسنے لگے ہوہوہو ہوہوہو آجکل
بالکل ایسے
ہاہاہاہا
آپ نے بھی رونی کھانی شاعری شروع کردی۔ دیکھ لو عینی پھر نہ کہنا۔۔۔ !
جی جی بلکل یاد ہے ۔۔بٹ وہ اسائنمنٹس میں پھنسی پری ہوں ۔۔شیئر ککروں گی کچھ وہاں بھیارے یاد آیا آپ نے تو اسکول کی نظموں والے دھاگے میں بھی کچھ وعدہ کیا تھا۔ یاد ہے کچھ؟؟؟
واہ واہ واہ اور کیا ہی خوب واہ
کرتے ہیں شاعری آپ بہت ہی واہ
ہوتی ہے شاعری آپکی بہتر بہت رونی کھانی سے
پڑھ کر نکلتا ہے منہ سے واہ واہ واہ
رونی کھانی نہی ہے احمد بھائی رونی کھانی وہ ہے جو اپ نے اور آپا نے لگائی ہے اپنے سٹیٹس پربالکل ایسے
ہاہاہاہا
آپ نے بھی رونی کھانی شاعری شروع کردی۔ دیکھ لو عینی پھر نہ کہنا۔۔۔ !
اوپر سے جو تم نے لیا ہے شاعری کا اقتباس
وہ شعر ہو چکا ہے اب کے مدون وہاں
دوبارہ دیکھو ذرا تم آخری مصرعہ
واہ واہ ٹھاہ ٹھاہ شاہ شاہ شاہ شاہ
رونی کھانی نہی ہے احمد بھائی رونی کھانی وہ ہے جو اپ نے اور آپا نے لگائی ہے اپنے سٹیٹس پر
نین بھائی آپ دوسرے آدمی ہیں جو دوسری مرتبہ دوسری بات کر رہے ہیں۔
لاجواب شراکت۔۔