ہیں بھیا آئس کریم گز میں ملتی ہے وہاں؟1350 یورو ملے ہیں۔ اس میں بتائیے کہ کتنے "گز" آئس کریم کھائیں گی
پتہ ہوتا ہے کہ شعر برآمد ہونے ہیں
بہت شکریہ برائے ہزاروں ہزاری کرنابہت بہت مبارک ہو جناب یہ ہزاروں ہزاری ہونا۔
ویسے یہاں میٹر پیزا ملتا ہے، لیکن ہوتا وہ نصٍف میٹر لمبا ہے۔ البتہ آئس کریم جتنی کہیںہیں بھیا آئس کریم گز میں ملتی ہے وہاں؟
ایک گز کا بڑا سا ٹکڑا لے آئیں بہت ہوگا۔
بہوں شکریہ سئیں
یعنی آپ ہی وہ ہیں جو ادھر ادھر کرتے ہیںبرآمد یا درآمد
کیونکہ برآمد تو کوئی اور کرتا ہے، میں تو صرف یہاں درآمد کرتا ہوں۔
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔
25 ہزار ہم تو ساری عمر میں بھی نہ کرپائیں۔
اب آپکی اس بات کا جواب بھی رانا صاحب اگلے سال دیں گے۔ اس مہینے کے مراسلوں کا کوٹہ تو وہ ختم کیئے بیٹھیں ہیں۔ اک آدھا ایمرجنسی کے لیئے بچا رکھا ہوگا۔بہت شکریہ جناب۔ اتنا بھی اپنے آپ کو Underestimate نا کریں
اب آپکی اس بات کا جواب بھی رانا صاحب اگلے سال دیں گے۔ اس مہینے کے مراسلوں کا کوٹہ تو وہ ختم کیئے بیٹھیں ہیں۔ اک آدھا ایمرجنسی کے لیئے بچا رکھا ہوگا۔
ایک ہی پیغام میں کسر نکالتے ہیں یا پیغامات کے ذریعے کسر نکالتے ہیں؟ ویسے مجھے کسر یعنی اعشاریہ نکالنے والے سوال بہت برے لگتے تھے۔ جی چاہتا تھا کہ ابن انشاء مرحوم کے الفاظ میں ڈنڈا اٹھاؤں اور ساری کسریں نکال باہر کروں جیسے وہ کارٹون تھابھیا ! احتیاط کریں۔ رانا بھائی جب لکھتے ہیں تو اگلی پچھلی کسر نکال لیتے ہیں۔