قیصرانی
لائبریرین
قیصرانی جی مبارک ہو! میں آپ کا یہ کارنامہ دیکھ کر حیران ہوہی رہا تھا کہ ششمشاد بھائی کے 46 ہزار مراسلات دیکھ کر سر چکرا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیا کھاتے ہیں۔
بہت شکریہ مسٹر گرزلی
قیصرانی جی مبارک ہو! میں آپ کا یہ کارنامہ دیکھ کر حیران ہوہی رہا تھا کہ ششمشاد بھائی کے 46 ہزار مراسلات دیکھ کر سر چکرا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیا کھاتے ہیں۔
انتظار جاری ہے باجو
اسی لئے تو کہا ہے باجو کہ انتظار جاری ہے۔ ویسے آج میں بہت ہی زیادہ خوش ہوں، اس لئے فکر ناٹ
بہت بہت مبارک جناب
تھوڑی دیر ہی سے سہی
ڈُگ ، ۔۔۔ بہت اچھی بات ہے ،۔ مگر خوش ہونے کی وجہ تو بتاتے جاتے ناں اب کل جب م س ن پر حال چال پوچھ رہے تھے اسوقت ہی بتا دیتے چھوٹے بھا ،۔ اب جبتک میں جان نا لوں کیا ہوا میرا کھانا کیسے ہضم ہوگا
میں کرتی ہوں فون ،۔ ،،
ویسے میں گیس کرسکتی ہوں آپکے خوش ہونے کی کیا وجہ ہے ۔؟ بتاؤں ؟
بہت مبارک ہو قیصرانی گو شمشاد کے پیغامات کافی زیادہ ہو گئے مگر دوسرے نمبر پر اب بھی تم سے ہی امیدیں ہیں۔
قیصرانی بھائی کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد
جناب بھائی قیصرانی صاحب آپکو بہت مبارک ہو میں بھی کشتہ تیار کر رہا ہوں جلد پوسٹوں کو بڑھانے کا مگر بھائی شمشاد نسخہ نہیں دے رہے
ل و ل، کوئی بات نہیں باجو۔ آپ کے خاص بات ابھی تک نہ بتانے سے اگر میرا کھانا ہضم ہوتا جا رہا ہے تو آپ کا بھی ہوتا جائے گا۔ فکر ناٹ
جی بالکل بتائیں وجہ۔ میں بھی تو جانوں
چھوٹے بھا ،، میں کرنے لگی ہوں آپکو کال کچھ دیر میں ، ۔۔ ۔
پتا نہیں آپ کسی کام نا لگے ہوں ۔۔ ورنہ میں آئی ابھی ۔۔،(کچن سے ہو آؤں )
مبارکاں جناب
شکریہ باجو، اب تو بات بھی ہوگئی
ہاں مگر میرے اندازے تو آپ نے غلط کردئیے ناں ، ۔۔ ایک آدھا تھیک ہی نکل آتا تو بھی بات ہوتی خیر ، کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی ،
چھوٹے بھا ، مجھے کتوں والی بات پر ابھی تک ہنسی آرہی ہے میں نے سارہ ، ماورہ کو بتائی تو وہ بھی ہنس پڑیں ہیں سنکر ،
کیا ہوا تھا مجھے بھی بتائیں کتوں والی بات