قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

سید عمران

محفلین
نہیں یہ خانقاہِ چائے سے منسلک راسخ العقیدہ مرید ہیں اور تصورِ چائے کو وصل کا اہم واسطہ سمجھتے ہیں۔ بس ذرا تصور میں استغراق ہو جائے پھر دیکھیے محفلِ چائے کی دھوم!
اللہ آپ کی زبان مبارک قبول فرمائے۔۔۔
ورنہ ہمیں تو ان تلوں میں تیل دکھائی نہیں پڑتا!!!
 

سید عمران

محفلین
حد کردی بھیا آپ نے ،
ابھی پچھلے دنوں ہی توہم نے آپ کی دعوت کا اہتمام کیا تھا ،اتنی جلدی بھول گئے آپ ۔:devil3:
لو جی، اسے کہتے ہیں حلوائی کی دوکان پر نانا جی کی فاتحہ۔۔۔
دعوت خالد بھائی کی۔۔۔
انتظام اُن کا۔۔۔
خرچہ اُن کا۔۔۔
اور نام اِ ن کا!!!
 
لو جی، اسے کہتے ہیں حلوائی کی دوکان پر نانا جی کی فاتحہ۔۔۔
دعوت خالد بھائی کی۔۔۔
انتظام اُن کا۔۔۔
خرچہ اُن کا۔۔۔
اور نام اِ ن کا!!!
ارے بھیا اس سے آپ کو کیا مطلب،
ہم نے ہی آپ کے سامنے بیٹھ کر آپ کی مہمان نوازی کے فرائض انجام دیئے تھے تو دعوت ہماری جانب سے ہوئی نا ۔
 

سید عمران

محفلین

رباب واسطی

محفلین
شائد کہنے والے نے یہ آج کے دور کیلئے ہی کہا تھا کہ
جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کی شکل اختیار کرلے
لیکن اسکا یہ قطعی مطلب نہیں کہ سچ ختم ہوجائے گا
سچ تو ایسی دائمی حقیقت ہے جو ایک نا ایک دن قدرت سامنے لے ہی آتی ہے
 
Top