محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
زبان اپنی نرمی کی وجہ سے قائم رہتی ہے اور دانت اپنی سختی کی وجہ سے گر جاتے ہیں ۔
اسی لیے ہم عدنان بھائی کی وعدہ خلافی کی برائی کے باوجود ان سے بنا کر رکھ رہے ہیں!!!کسی شخص میں سو خوبیاں ہیں اور آپ اس میں ایک برائی تلاش کریں گے تو آپ کی کسی سے نہیں بنے گی
اسی طرح اگر کسی میں سو برائیاں ہیں آپ اس میں ایک خوبی تلاش کریں تو آپ کی ہر کسی سے بن جائے گی
بہت سنگین الزام ہے محمد عدنان اکبری نقیبیاسی لیے ہم عدنان بھائی کی وعدہ خلافی کی برائی کے باوجود ان سے بنا کر رکھ رہے ہیں!!!
شاہ جی ہم عادی مجرم ہیں ، الحمدللہ ۔بہت سنگین الزام ہے محمد عدنان اکبری نقیبی
فر تے تسی ساڈے پیٹی بند بھائی نکلےشاہ جی ہم عادی مجرم ہیں ، الحمدللہ ۔
فر تے تسی ساڈے پیٹی بند بھائی نکلے
موجاں کرو ہن
کچھ لوگ چائے پلا کر دلوں میں اُتر جاتے ہیں۔۔۔زندگی میں کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے کہ انسان ہر رشتے کی حقیقت سے واقف ہو جاتا ہے۔ تب کچھ لوگ تو دلوں میں جگہ بنا لیتے ہیں اور کچھ ہمیشہ کے لئے دل سے اتر جاتے ہیں۔
پتہ نہیں کیوں ایسی باتیں ہماری سمجھ میں نہیں آتیں ۔کچھ لوگ چائے پلا کر دلوں میں اُتر جاتے ہیں۔۔۔
اس کے برعکس۔۔۔
کچھ لوگ چائے نہ پلا کر دلوں سے اُتر جاتے ہیں۔۔۔
چائے نہ پلانے والے بھائی جان سمجھ جائیں تو بات بن جائے!!!
سر، دعوت کی خبر کہاں۔۔۔چائے پینے کی تمنا یوں ہمارے دل میں ہے
اکبری بھائی کی دعوت کی خبر محفل میں ہے
آپ کے سر کو بھی وٹے کی از حد ضرورت ہے!!!پتہ نہیں کیوں ایسی باتیں ہماری سمجھ میں نہیں آتیں ۔
جب درد حد سے بڑھ جائے تو ایک مرحلے پر وہ تریاق کا کام بھی دیتا ہے۔
تجھ سے، قسمت میں مری، صورتِ قفلِ ابجدعشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہوجانا