سید عمران
محفلین
اور غائب ہوکر جہاں جانا ہے وہاں کی رنگینیاں سجانے کے لیے یہاں سے زیادہ اہتمام کرنا چاہیے!!!غائب تو ہونا ہی ہے ایک نا ایک دن ،
بس جب تک دم ہے، محفل پر رنگینیاں سجائے رکھنا ہے بھیا ۔
اور غائب ہوکر جہاں جانا ہے وہاں کی رنگینیاں سجانے کے لیے یہاں سے زیادہ اہتمام کرنا چاہیے!!!غائب تو ہونا ہی ہے ایک نا ایک دن ،
بس جب تک دم ہے، محفل پر رنگینیاں سجائے رکھنا ہے بھیا ۔
بھیا کر تو رہے ہیں کوشش تو یہی رہتی ہے ، سب کے دلوں کو خوش خرم رکھنے کی جستجو ، دکھ درد بانٹ کر روح کا بوجھ کم کرنے کی کوشش ، دل آزاری نہ ہونے دینا یہ بھی تو ضروری ہے ۔اور غائب ہوکر جہاں جانا ہے وہاں کی رنگینیاں سجانے کے لیے یہاں سے زیادہ اہتمام کرنا چاہیے!!!
یہ جملہ ہم نے خاص طور پر اپنے لیے کہا ہے!!!بھیا کر تو رہے ہیں کوشش تو یہی رہتی ہے ، سب کے دلوں کو خوش خرم رکھنے کی جستجو ، دکھ درد بانٹ کر روح کا بوجھ کم کرنے کی کوشش ، دل آزاری نہ ہونے دینا یہ بھی تو ضروری ہے ۔
باقی تو بس یہی ہے کہ
میں جانوں میرا اللہ جانے ۔
اور غائب ہوکر جہاں جانا ہے وہاں کی رنگینیاں سجانے کے لیے یہاں سے زیادہ اہتمام کرنا چاہیے!!!
تو کیا آپ کو ہماری کوئی فکر نہیں ۔یہ جملہ ہم نے خاص طور اپنے لیے کہا ہے!!!
آپ کی فکر کرو تو کہتے ہیں میں جانوں میرا اللہ۔۔۔تو کیا آپ کو ہماری کوئی فکر نہیں ۔
ہم آپ سےکبھی بھی جیت نہیں سکتے سید بادشاہ ،آپ کی فکر کرو تو کہتے ہیں میں جانوں میرا اللہ۔۔۔
اب دوسرے کو کچھ کہنے کا کیا اختیار رہ گیا؟؟؟
یہ ذاتی حسب نسب درمیان میں کیوں لے آئے؟؟؟ہم آپ سےکبھی بھی جیت نہیں سکتے سید بادشاہ ،
آپ اعلی نسب ہیں ،
ہم آپ کے غلام ۔
یہ تو اصل حقیقت ہے ۔یہ ذاتی حسب نسب درمیان میں کیوں لے آئے؟؟؟
کبھی صبر کرنے کیلئے پریشر ککر کا حوالہ دیتے ہیں تو کبھی اسی صبر کو الوداع کرنے کیلئے پانی کے ٹینک کا۔ بندہ کرے تو کیا کرے؟پانی کے بہت بڑے ٹینک میں ہزاروں لیٹر پانی سما سکتا ہے لیکن کوئی ایک قطرہ ہوتا ہے جو اس کی وسعت کو چیلنج کردیتا ہے اور اس کا پیمانہ صبر چھلک پڑتا ہے ،اسی طرح ہم سب کی برداشت بھی کسی نہ کسی بات پہ جواب دے ہی جاتی ہے ، کچھ اظہار کردیتے ہیں کچھ نہیں کرتے ۔
یہ پریشر کوکر میں بھی صبر لے آئے؟؟؟کبھی صبر کرنے کیلئے پریشر ککر کا حوالہ دیتے ہیں تو کبھی اسی صبر کو الوداع کرنے کیلئے پانی کے ٹینک کا۔ بندہ کرے تو کیا کرے؟
ہم دونوں باتیں کرکے آپ کے صبر کا امتحان لے رہے تھے مگر افسوس آپ ہمت ہارے بیٹھے ، آپ کی مرضی ہے جناب جو دل میں آئے وہ کریں ۔کبھی صبر کرنے کیلئے پریشر ککر کا حوالہ دیتے ہیں تو کبھی اسی صبر کو الوداع کرنے کیلئے پانی کے ٹینک کا۔ بندہ کرے تو کیا کرے؟
بس اتنا بتائیے کہ صبر کرنا ہے یا نہیں کرنا ہے؟ ہاں یا نہیں میں جواب چاہیے۔
ہم کہی بھی کچھ بھی لا سکتے ہیں بھیا ، اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ۔یہ پریشر کوکر میں بھی صبر لے آئے؟؟؟
اللہ بچائے!!!ہم کہی بھی کچھ بھی لا سکتے ہیں بھیا ، اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ۔
اخباروں میں غلط بھی چھپ جاتا ہے لیکن اس جملہ سے بہرطور نامتفق ہوں۔کہنے والے بھی جانتے ہیں کہ یہ جملہ محض ڈھکوسلہ ہے۔۔۔
حقیقت میں وہی ہوتا ہے جو اخباروں میں چَھپتا ہے۔۔۔
اور جو چُھپتا ہے اس کا تو ذکر ہی کیا!!!