لائبریری ایوارڈز

ماوراء

محفلین
فرحت، میں نے تو ناشتہ بھی نہیں کیا تھا، تو یہیں آ گئی تھی۔اور جب آئی تو آپ نے بھی نہیں کیا تھا۔ تو ابھی پراٹھوں کا ہی ناشتہ کیا ہے۔ اس لیے یہ آپ کے لیے بھی اور باجو کے لیے بھی۔ اب جو خواتین و حضرات اعتکاف میں بیٹھے ہیں، شاید وہ بھی کھانے پینے کا نام سن کر اعتکاف سے باہر نکل آئیں۔ :p

 
ہاں بھئی نظر بچا کر میں پھر حاضر ہوں۔

اور میں نے کہا تھا کہ ایک بینر اوپر لگوا دیتے ہیں۔ گلوبل نوٹس بورڈ پر۔ ورنہ یہ دھاگہ سوائے پورٹل پیج کے کہیں نمایاں نہیں۔ اس لئے احباب کی آمد بہت کم ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
فرحت، میں نے تو ناشتہ بھی نہیں کیا تھا، تو یہیں آ گئی تھی۔اور جب آئی تو آپ نے بھی نہیں کیا تھا۔ تو ابھی پراٹھوں کا ہی ناشتہ کیا ہے۔ اس لیے یہ آپ کے لیے بھی اور باجو کے لیے بھی۔ اب جو خواتین و حضرات اعتکاف میں بیٹھے ہیں، شاید وہ بھی کھانے پینے کا نام سن کر اعتکاف سے باہر نکل آئیں۔ :p


مین تے بھک لگ گئی اے ، ذرا باورچی خانے دا چکر لا کے آوندا آں۔:)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ ماوراء۔ کب سے بھوک لگ رہی تھی۔
ویسے آثار بتاتے ہیں ماوراء آپ کے پراٹھوں کی خوشبو پہنچ رہی ہے ممبرز تک آہستہ آہستہ :happy:
 
ٹارچ جلا کے دیکھا تو زکریا بھائی گوشے میں اونگھ رہے ہیں۔ انھیں کافی پہونچائی جائے۔ اور نبیل بھائی کہیں بیٹھے گانجہ پی رہے ہونگے۔ :grin:
 
یہ لایا ہوں ذرا سا پہلے آئیے پہلے پائیے۔

chole_1.jpg
 

ماوراء

محفلین
اعلان
خواتین و حضرات،

ایوارڈز تقریب آدھی تو مکمل ہو چکی ہے۔ صرف آخری مرحلہ ایوارڈز یافتہ اراکین کا اعلان کرنا باقی ہے۔ تو اب صورتِ حال کچھ ایسے ہے، کہ ابھی جن کا لنچ ٹائم ان کو لنچ بریک دی جاتی ہے، اور جن کا ڈنر ٹائم ان کو ڈنر بریک۔ سعود بھیا نے یہاں بھی کھانے پینے کا بندوبست کیا ہوا ہے۔
ہم ان شاءاللہ دو گھنٹے کے بعد دوبارہ سے اپنی تقریب کا آغاز کریں گے اور ایوارڈز اراکین میں تقسیم کیے جائیں گے۔

اعلان ختم ہوا۔
شکریہ۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
ماشااللہ
بہت پر رونق تقریب سجائی ہے ،
اللہ تعالی بہت رحمتوں برکتوں سے نوازے ان تمام محترم ہستیوں کو
جو خلوص نیت کے ساتھ آنے والی نسلوں کے لیے اردو زبان میں
علم کا خزانہ محفوظ کر رہی ہیں (آمین)
سدا سجی رہے یہ محفل اردو ۔ آمین
نایاب
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔ ماشاء اللہ بہت اچھا انتظام کیا ہے آپ لوگوں نے ۔۔ زبردست ۔۔۔:thumbsup2: :applause:

میں تو اڈینس میں شامل ہوں ۔۔ جس جس کو ایوارڈ ملے گا اس کے لئے تالیاں بجا دوں گی ۔۔:battingeyelashes:۔۔ خود تو ایوارڈ لینے جیسا کوئی خاص کام کیا ہی نہیں ۔۔:noxxx:


سعود بھیا یہ گانجہ کیا ہوتا ہے ؟ :confused:
 

محمد وارث

لائبریرین
بھئی میں تو دو گھنٹے کی "لوڈ شیڈنگ" بھگتا کر اور ڈنر کر کے پھر آ گیا ادھر، لیکن یعنی کے اب مزید انتظار :)
 
میں یہاں‌کھڑا ہوں پندال کے باہر کباب بنوا رہا ہوں آبھی لیکر آتا ہوں۔ ویسے راستے میں ختم ہو جائے تو شکایت مت کیجئے گا۔

Kebab.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
کاؤنٹ ڈاؤن شروع
ایوارڈز کا اعلان۔۔۔ دو گھنٹے بعد

اب سوچنا یہ ہے کہ ایوارڈ کس کس کو ملے گا :confused:

اوراس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ مجھے بھی ایوارڈ ملے گا یا نہیں :nailbiting:
 

ماوراء

محفلین
بھئی میں تو دو گھنٹے کی "لوڈ شیڈنگ" بھگتا کر اور ڈنر کر کے پھر آ گیا ادھر، لیکن یعنی کے اب مزید انتظار :)


اوہ۔۔۔یہ تو مسئلہ ہو گیا۔ لیکن ادھر میری امی اور ادھر فرحت کے گھر والے ہماری خیریت معلوم کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ سب ٹھیک ہے نا۔۔۔صبح سے سب کچھ کمپیوٹر کے سامنے ہو رہا ہے آج؟:grin:
ہم کوشش کریں گے کہ دوبارہ جلدی حاضر ہو سکیں۔
 

سارہ خان

محفلین
سارہ بٹیا گانجہ کیا ہوتا ہے یہ تو نبیل بھائی سے ہی پوچھئے گا جب وہ ہوش میں آ جائیں گے۔ :grin:

اوہہو ۔۔ کیا پلا دیا نبیل بھائی کو بھیا ۔۔۔ :grin:۔۔ ایسا نہ ہو ان کے ہوش مین اتے آتے ایوارڈز کی تقریب اختتام کو پہنچ جائے ۔۔۔:tongue:
 
Top