لائبریری میں تقریب !

تیشہ

محفلین
زیک نے بہت غصے ہونے ہے۔

اور شگفتہ نے بھی کہ ان کے دھاگے پر کس قسم کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اور ویسے بھی وہ تاریخ تو لڑکی والے دیا کرتے ہیں ناکہ لڑکے والے۔ ;)




ہونے دیں دونوں کو غصہ ، ۔۔ ۔ آپ اپنی بتائیے ۔
Dancing_Doll.gif

پچیس ٹھیک ہے نا ۔؟
 

الف عین

لائبریرین
پچیس اکتوبر بھی چلے گی۔ اور اگر دن بھر کارروائ جاری رہی تو میں کسی نہ کسی وقت پکڑ ہی لوں گا۔ عموماً میں پاکستانی وقت سے صبح ساڑھے نو سے ساڑھے دس تک اور رات نو بجے کے بعد آن لائن رہتا ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ، یہی ہو رہا ہے، بیچ میں ایک، دو گھنٹہ سو لیا۔ اور بس۔

اچھا، تو اگر بائیس کو ہو تو کیا سب کچھ مکمل ہے؟ میرا مطلب ہے خطبے وغیرہ؟:p
اچھا، اس میں کیٹلاگ کو بھی شامل کر لیتے ہیں۔ میں نے ایک چھوٹا سا ٹیبل بنایا ہے جو کہ مجھ سے بہت دیر میں بنا۔ ایک بار بن گیا ہے امید ہے اگلا جلدی بن جائے گا۔ یہ ٹیبل بھی میں سوچ رہی تھی کہ مختلف ارکان میں مختلف کیٹگریز کا بانٹ دیا جائے۔ اس طرح یہ کام جلدی ہو جائے گا۔

۔ علی پور کا ایلی کا تو آپ کا آخری خطبہ رہ گیا تھا۔ باغ و بہار کا میں لکھ لوں یا۔۔۔؟ (اس کا تو مختصر سا ہی لکھنا ہو گا)
۔ لائبریری کے اراکین کی لسٹ تو پہلے بنی ہوئی تھی۔ اس میں چند نئے نام بھی شامل کر لیتے ہیں۔

ٹھیک ہے ماوراء ۔۔۔ ایسا کریں لائبریری اراکین کی فہرست یہاں بھی پوسٹ کر دیں ۔
اور بالکل لکھ لیں یعنی باغ و بہار کا خطبہ : )
اراکین کی شمولیت کیٹلاگ کے ساتھ ساتھ کچھ اور چیزوں میں بھی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)

السلام علیکم بوچھی

لائبریری میں خوش آمدید !

چار سو صفحات کی ایک ننھی سی کتاب منتظر ہے آپ کی اگر آپ ۔۔۔ :)

اور اگر آپ کی جیب تگڑی اور وقف ہو لائبریری کے لئے تو مہمانِ خصوصی کی سیٹ بھی ابھی خالی ہے :) :)
:)
 

شمشاد

لائبریرین
:)

السلام علیکم بوچھی

لائبریری میں خوش آمدید !

چار سو صفحات کی ایک ننھی سی کتاب منتظر ہے آپ کی اگر آپ ۔۔۔ :)

اور اگر آپ کی جیب تگڑی اور وقف ہو لائبریری کے لئے تو مہمانِ خصوصی کی سیٹ بھی ابھی خالی ہے :) :)
:)

کتاب مجھے دے دیں اور مہمانِ خصوصی کے لئے باجو کا نام تجویز کرتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
:)

السلام علیکم بوچھی

لائبریری میں خوش آمدید !

چار سو صفحات کی ایک ننھی سی کتاب منتظر ہے آپ کی اگر آپ ۔۔۔ :)

اور اگر آپ کی جیب تگڑی اور وقف ہو لائبریری کے لئے تو مہمانِ خصوصی کی سیٹ بھی ابھی خالی ہے :) :)
:)




شکریہ ۔ ۔ شکریہ :) مگر مجھ سے نہیں ہوتے ناں یہ کام :( آپ خود سوچئیے کیسے وقت نکالوں گی یہ سب لکھنے کو ۔ ۔:confused: ۔؟
تھوڑا سا ریلیکس ہونے کو آتی ہوں اب کون سارا سارا وقت لکھنے میں لگے ۔؟
01fear.gif
لکھنے کی تو میں پہلے ہی بہت بڑی چور ہوں ، ۔۔
میری کلاس کا ہوم ورک بھی میں اقراء سے کہتی ہوں کر دینا ۔ ۔:grin::grin:
تو ادھر کا میں کیسے لکھوں :confused: :(
 

تیشہ

محفلین
کتاب مجھے دے دیں اور مہمانِ خصوصی کے لئے باجو کا نام تجویز کرتا ہوں۔




ہاں یہ ٹھیک ہے ۔ ۔۔ ۔
شمشاد ص آپ بہت اچھے ہیں ۔ ۔۔ جائیے اس بات پر خوش ہوکر اس موٹو کا رشتہ میں واپس لے جاتی ہوں ۔۔ ۔۔۔ اب کوئی اور دیکھتی ہوں پھر :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
ٹھیک ہے ماوراء ۔۔۔ ایسا کریں لائبریری اراکین کی فہرست یہاں بھی پوسٹ کر دیں ۔
شاید کوئی رہ گیا ہو۔ نشاندہی کرنے پر شامل ہو جائے گا۔



شمشاد
قیصرانی
شگفتہ
ماوراء
مہوش
محب علوی
اعجاز اختر
تفسیر
جاویداقبال
سارہ خان
شاکرالقادری
قسیم حیدر
وہاب اعجاز خان
ظفری
دوست
F@rzana
حجاب
الف نظامی
محمد وارث
فاتح
فاروق سرور خان
فرحت کیانی
umeedaurmohabbat
شعیب احمد شوبی
ضبط
عادل
محمد انیس الرحمن
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شاید کوئی رہ گیا ہو۔ نشاندہی کرنے پر شامل ہو جائے گا۔



شمشاد
قیصرانی
شگفتہ
ماوراء
مہوش
محب علوی
اعجاز اختر
تفسیر
جاویداقبال
سارہ خان
شاکرالقادری
قسیم حیدر
وہاب اعجاز خان
ظفری
دوست
F@rzana
حجاب
الف نظامی
محمد وارث
فاتح
فاروق سرور خان
فرحت کیانی
umeedaurmohabbat
شعیب احمد شوبی
ضبط
عادل
محمد انیس الرحمن


تھینکس ماوراء ۔ میرے خیال سے کچھ اور نام بھی شامل ہیں ۔

اسے اپڈیٹ کرتے رہنا پڑے گا ۔ شمشاد بھائی کیا خیال ہے ایک دھاگہ نہ کھول دیں لائبریری اراکین کی حاضری کا ۔۔۔ یا کچھ اور تجویز ؟
 

شمشاد

لائبریرین
سچی سے لکھ دیتا اگر مجھے اس تقریب کے اغراضِ و مقاصد کا پتہ ہوتا۔ اب شگفتہ کچھ بتائیں تو پتہ بھی چلے۔
 
Top