سچی سے لکھ دیتا اگر مجھے اس تقریب کے اغراضِ و مقاصد کا پتہ ہوتا۔ اب شگفتہ کچھ بتائیں تو پتہ بھی چلے۔
اب کچھ بہتر ہے۔ دو پیرا سٹامول لی ہیں۔
میں نے سنا ہے تمھارے سر میں درد ہے ۔؟ پیراستامول بیھجوں ۔؟
جو دل میں آئے لکھ دیں ۔۔ میں نے کونسا پریس کانفرس کرنی ہے ۔
اب کچھ بہتر ہے۔ دو پیرا سٹامول لی ہیں۔
اب کچھ بہتر ہے۔ دو پیرا سٹامول لی ہیں۔
یہ لیں ایسے کیسے لکھ دوں؟ میں لکھ دوں کہ میں بہت سمارٹ ہوں حالانکہ میں مٹھائی اور چاکلیٹ بہت کھاتی ہوں پھر بھی میری سمارٹنس کا راز ایک راز ہے۔ وغیرہ وغیرہ، اور ادھر باتیں ہوں کتابوں اور شاعروں کی، تو یہ اچھا تو نہیں لگے گا ناں۔
ٹینشن مت لیا کرو ۔ ۔۔۔ صرف میری طرح اگر کرلیا کرو تو یقین کرو سو سکھ میں رہو گی ۔
جو لگے ٹھیک نہیں ۔ ۔۔۔ پل بھر سے پہلے اسکی چھٹی کر دو ،
چھوڑ دو ۔ ۔۔۔ تمھیں میں ہزار بار بتا چکی ہوں مجھے جس دوست کی ذرا سی بھی نیت پر شک ہو کہ یہ درست ُ نہیں اسے میں چھوڑ دیتی ہوں ،۔ ۔ پلٹ کر کبھی میں نے انکیطرف دیکھنا تو دورُ کی بات سلام و دعا بھی جاتی ہے ۔
اسکا تو مطلب ہی نہیں بنتا کہ پتا بھی ہو ۔ ۔۔۔ اور اسکے باوجود بھی دوستی قائم ۔ ؟
آر ۔ ۔ ۔ یا ، ،، ، پار ۔ ۔۔ ۔ ۔ بس ،، ، ، ، ،
اوکے ؟
جی بلکل ، ۔۔ یہی سب کچھ لکھ ڈالئیے یہ بھی کونسا کوئی جھوٹ ہے ۔
اوکے۔۔۔۔!!!
اگر شگفتہ کوئی تھوڑا بہت اشارہ دے دیں تو بات بھی ہے، لیکن آپ تو سفر پر نکل رہی ہیں۔