لائبریری میں تقریب !

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو آپ نے سب کی شناختیں الگ الگ رکھی ہیں لڑکیوں کی، لڑکوں کی، بچوں کی، بوڑھوں کی وغیرہ وغیرہ
 

تیشہ

محفلین
اچھا تو آپ نے سب کی شناختیں الگ الگ رکھی ہیں لڑکیوں کی، لڑکوں کی، بچوں کی، بوڑھوں کی وغیرہ وغیرہ




بلکل ، :grin: جس جس سے میرا بات کرنے کو موڈ ہو ،۔ اسی حساب سے وہ آئی ڈی کھولتی ہوں جس میں جو کوئی ہو ۔ ورنہ یہاں کی دوستیاں سوائے ٹینشن کے اور کچھ نہیں ۔ ۔۔
animated0137.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شرط لگالیں :grin::grin::grin: اگر شگفتہ عین تقریب کے وقت پہنچ گئیں تو میں آپکو تین پاونڈ دینے کو تیار ہوں ،
اور اگر دونوں دن تقریب کے ہوجانے کے بعد شگفتہ پہنچیں تب ؟ :grin:

:)

بوچھی۔۔۔ میں تو دو دن پہلے ہی پہنچ گئی ہوں دیکھ لیں ! :)

اور یہ کیا ۔۔۔۔ کچھ تو میری قیمت بڑھائیں ۔۔۔ صرف تین پاؤنڈ ۔۔۔ :( :( :(

:(
 

تیشہ

محفلین
:grin: شگفتہ لگانے کو تو میں سو پاؤنڈ بھی لگا لوں مگر یہ بھی تو دیکھئیے ناں ، :( شمشاد ص ہیں :grin: اگر کوئی اور ہوتا تو آرام سے ڈھیروں ڈھیر کی لگا لیتی ۔ مگر مجھے پتا ہے شمشاد ص کے ساتھ لگا رہی ہوں شرط اگر خدانخواستہ :( اگر ہار گئی تو انہوں نے تقاضہ کرنے شروع کر دینے ہیں اسی لئے تو تین پاؤنڈ لگائے ہیں
:grin:
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ شمشاد بھائی نہ۔۔۔:grin:

ہفتہ کتنی جلدی گزر گیا، پتہ بھی نہیں چلا۔ اور میں اتنی مصروف رہی کہ تقریب کی تیاری بھی مکمل نہیں کر سکی۔:confused:
شگفتہ، پلیز پلیز۔۔۔پہلا خطبہ لکھنے کی کوشش کریں۔ مجھے نہیں لگ رہا کہ میں لکھ پاؤں گی۔:leaving:
 

تیشہ

محفلین
نیٹ آپکا بغیر کوشیش کئے ہی کٹا ہی کٹا کسی بھی وقت ۔ ۔۔ کہیں بھی ۔۔ ۔۔ اچانک دغا دے گا ہی دے گا
zzzbbbbnnnn.gif
اور نیٹ بند نا ہوا تو آپ کی آنکھ بند ہوجانی ہے نیند سے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں آپ تو چاہتی ہیں کہ میرا نقصان ہو جائے۔ بھلے تین ہی پاونڈ ہوں۔
کہیں کسی روح سے رابطہ تو نہیں ہو گیا؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نیٹ آپکا بغیر کوشیش کئے ہی کٹا ہی کٹا کسی بھی وقت ۔ ۔۔ کہیں بھی ۔۔ ۔۔ اچانک دغا دے گا ہی دے گا
zzzbbbbnnnn.gif
اور نیٹ بند نا ہوا تو آپ کی آنکھ بند ہوجانی ہے نیند سے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

بوچھی ۔۔۔ بس غرور نہیں کیا :)

اور یہ آپ ڈرائیں تو نہیں ناں ۔۔۔ :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ بس بوچھی کو زیادہ رقم پر لے آئیں ۔۔۔ میں ادھر بات کرتی ہوں محکمہ ہائے بجلی و انٹرنیٹ سے : )

تین پاؤنڈ بھی بھلا کوئی قیمت ہے میرے سر کی :( ۔۔۔ بوچھی میرا سر اتنا ارزاں :) :(
 

ماوراء

محفلین
امن بزی۔۔۔حجاب کا کمپیوٹر خراب۔۔۔سارہ دوست کے ہاں جا رہی ہے۔۔۔۔اور میرے گھر والوں کا پروگرام بھی سویڈن جانےکا بن رہا ہے۔ اور اتفاق ایسا ہے کہ جب کوئی لائبریری میں تقریب یا جشن ہوتا ہے، مجھے کہیں نا کہیں جانا پڑ جاتا ہے، اور ہر بار گھر والوں کو منانا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔:eek:

شگفتہ آپ نے اگر خطبہ لکھ لیا ہے تو آپ تقریب شروع کرنا، سارہ اور میں شاید جلدی واپس آ جائیں۔:rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
کیا مطلب ابھی تک کچھ نہیں بنا ۔۔ :confused: ۔۔۔ کل فائنل ہونی ہے نہ تقریب ۔۔ 3 نومبر کے دعوت نامے جا چکے سب کو ۔۔ ایسا تو نہیں ہوگا نہ کہ مہمان سب حاضر اور میزبان غائب ہوجائیں ۔۔۔:tounge:
 
Top