سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کھیل میں اب جو صفحات شامل ہو رہے ہیں اس عنوان کا نام ہے فرشتے کا دشمن ۔
میں نے تھوڑا سا کام کیا ہے۔ میری ٹیم کے تینوں ممبر میں سے کوئی اس کی ریڈنگ کرلے۔
علامہ دہشتناک : صفحہ 62-63 : اٹھائیسواں صفحہ
علامہ دہشتناک : صفحہ 90-91 : بیالیسواں صفحہ
علامہ دہشتناک : صفحہ 92-93 : تینتالیسواں صفحہ
کتاب کے صفحات ختم ہوگئے ہیں یا ابھی اپلوڈ نہیں ہوئے۔
اب ٹیم 3 کے پاس کوئی کام نہیں ہے۔
علامہ دہشتناک ختم ہو گئی کہ ابھی باقی ہے؟ یہ مجھے اور کام کیوں نہیں دے رہے؟ آخر کو مجھے اپنی ٹیم کو جتوانا ہے۔
شکریہ شمشاد بھائی ، اس کتاب کے تمام صفحات پوسٹ ہو چکے ہیں ۔ اس کا ایک صفحہ بوچھی لکھیں گی اور ایک صفحہ میں نے منتخب کیا تھا ۔ آپ چاہیں تو جو صفحہ میں نے منتخب کیا ہے اسے بھی لکھ لیں ۔ مزید صفحات لکھنا چاہیں تو میں دوسرے عنوان سے صفحات پوسٹ کر دیتی ہوں ۔
دے دیں وہ صفحہ بھی دے دیں اور مزید جو دوسرے عنوان سے شروع کرنا ہے وہ بھی شروع کر دیں۔
ایک تو ہفتہ کا دن کتنی جلدی آن پہنچا ہے پتا ہی نہیں چلتا مجھے تو یاد ہی نا رہا تھا کہ
میں نے ایک صفحہ لکھنا ہے ۔ وہ تو سارہ نے ابھی م س ن پر گپیں لگاتے ہوئے یاد کرایا ہے تو یاد آیایاد آتے ساتھ ہی میرا بی ۔ پی لو ہوا ، ساتھ میں آنکھوں کےآگے اندھیرا چھانے لگا ہے سچی سے سر چکرا رہا ہےاب میں ٹھیک ہولوں تو شروع کرتی ہوں شگفتہ ،،

بوچھی یہ پھانسی تختہ کہاں سے مل گیا ہے آپ کو
السلام علیکم
بوچھی ، مشکل ہو رہی ہو تو رہنے دیں ۔
ٹیم 3 ( ابو کاشان ، خرم شہزاد خرم ، شکاری) ، صفحہ تینتالیس پر توجہ پلیز !