ابو کاشان
محفلین
السلام علیکم خرم ، آپ کی ٹیم میں کل کتنے اراکین فائنل ہیں تین یا چار
ٹیم3
خرّم شہزاد خرّم
شکاری
زینب
ابو کاشان
السلام علیکم خرم ، آپ کی ٹیم میں کل کتنے اراکین فائنل ہیں تین یا چار
اس کھیل میں ایک بہت اچھی بات سامنے آئی ہے ۔ ۔ ۔ کوئی اندازہ لگا سکتا ہے تو بتائیں
ٹیم3
خرّم شہزاد خرّم
شکاری
زینب
ابو کاشان
ہماری ٹیم کے تحریر کردہ تمام صفحات کو ایک جگہ جمع کر کے جویریہ جی کو ارسال کرنا ہیں تا کہ وہ آسانی سے پروف ریڈ کر سکیں اور ہمیں بھی معلوم رہے کہ ہم نے کتنے تیر مارے ہیں۔ کیوں کیا خیال ہے؟بہت شکریہ ابو کاشان بھای اچھے یہ بتاو میرے مجھے کیا کام کرنا ہے جلدی وقت بھی نہیں ہے اور دوسرہ یہاں بجلی بھی جانے والی ہے کوئی کام ہےتو بتا دو شکریہ
صفحات از علامہ دہشتناک
پہلا ( 8 - 9 ) ۔ ۔ ۔ ٹیم 1 ۔ ۔ ۔ مکمل
دوسرا
تیسرا
چوتھا
پانچواں
چھٹا ( 18 - 19) ۔ ۔ ۔ ٹیم 2 ۔ ۔ ۔ مکمل
ساتواں
آٹھواں
نواں
دسواں
گیارھواں ( 28 - 29 ) ۔ ۔ ۔ ٹیم 2 ۔ ۔ ۔ مکمل
بارھواں
تیرھواں
چودھواں
پندرھواں
سولھواں
سترھواں
اٹھارھواں
انیسواں
بیسواں ( 46 - 47 ) ۔ ۔ ۔ ٹیم 3 ۔ ۔ ۔ مکمل
بائیسواں
تئیسواں
چوبیسواں
پچیسواں
چھبیسواں
ستائیسواں
اٹھائیسواں
انتیسواں
تیسواں
اکتیسواں
بتیسواں
تینتیسواں
چونتیسواں
پینتیسواں
چھتیسواں
سینتیسواں
اڑتیسواں
انتالیسواں
چالیسواں
اکتالیسواں
بیالیسواں
تینتالیسواں
چوالیسواں
پینتالیسواں
۔
شگفتہ کام ختم ہوگیا ناں ۔؟