شگفتہ میں لکھ آئی ہوں چھیبس اور ستائیس صفحے ،، اب آپ وہاں سے جہاں دل ہے شفٹ کرلیں ،
میں نے دو صفحے مکمل کئے ہیں ، ، ۔۔
مبارک دیں مجھے ، ۔ ۔۔ فرحت کہاں ہیں آپ ۔ ۔ ؟
شگفتہ پیج 26 لکھ کر میں اسی دہشت ناک تھریڈ میں پوسٹ کر آئی ہوں اب کچھ دیر بعد ستائیسواں بھی ہوجائے گا ،،
تو شکر ہے
کتنا بورنگ کام ہے یہ صفحے لکھنا ،،
خیر آپکی خاطر پہلی اور آخری بار ہی سہی
میں نے پوسٹ پوری کی تھی لیکن دوبارہ دیکھا تو پوسٹ آدھی تھی ۔ اس کو دوبارہ تدوین کرکے دیکھا تو پھر بھی پوسٹ آدھی تھی ۔ میرے خیال میں وہاں کوئی فنی خرابی ہے۔ ابو کاشان نے اس کی ریڈنگ کردی ہے وہاں سے چیک کرلیں۔ نہیں تو میں آپ کو پی ایم کردیتا ہوں۔
بہت شکریہ بوچھی ، میں ذرا صفحات دیکھ کے آپ کی کارکردگی دیکھ آؤں تفصیل سے
بوچھی ، ابھی تو آپ مجھ سے ہی لے لیں مبارک باد فرحت آ جائیں تو دوبارہ مبارک باد دینا ہے آپ کو
کیا شاذیہ۔۔ انگلی میں پٹی بندھی ہے ابھی بھی؟
مقابلہ کہاں تک پونچا