لائبریری میں کھیلیں !

تیشہ

محفلین
animated041.gif


مجھے بھی شگفتہ نے ایک صفحہ لکھنے کو دے دیا ہے ماورہ،
میں کیوں آئی تھی اس تھریڈ میں ،، :confused: کھیل کود کے لالچ میں آگئی اب یہ صفحے چارو ناچار زہر کا پیالہ سمجھکر مجھے پینے ہی ہؤنگے

فرحت :confused: ؟
01hmm.gif
 

تیشہ

محفلین
:grin:

ایک صفحہ تو چھوٹا سا ہی ہے باجو۔ کوئی بات نہیں لکھ دیں۔



:(

رات کو آنکھ کھل گئی تو سو نا سکی سوچا سب کو جگاؤں تو شگفتہ کو بھی جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے لکھ ڈالا ایس ایم ایس ،،
اب بقول شگفتہ کے آپکو صفحہ دیتی ہوں اسکو رات بیٹھکر لکھوں گی تو نیند بھی آجائے گی ،،

بات صفحے کی نہیں ۔ ۔ بات یہ ہے مجھے اردو لکھنی ہی کب آتی ہے :(
بچاری میں آجتک کی بورڈ سے ہجے جوڑ جوڑ کر لکھتی ہون :grin: ایسے کیسے لکھوں :confused: خیر شگفتہ کی خاطر اب ایک صفحہ تو زہر پیالہ سمجھکر پینا ہی ہے ،۔۔
صفحے کا سن کر تو مجھے بے وقت ہی نیند آنے لگی ہے
zzzbbbbnnnn.gif
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔۔ یہ شگفتہ نے صحیح کیا۔۔ کہ نیند نہیں آتی تو ایس ایم ایس کرنے کے بجائے لائبریری میں رات کو کھیلا کریں۔:grin:

چلو، یا تو صفحہ لکھا جائے گا یا پھر آپ کو نیند آ جائے گی۔ کوئی ایک کام تو ہی ہو۔۔۔!

کوشش کریں۔ لکھ ہی لیں گی
 

مغزل

محفلین
دستبردار ، لیکن کیوں ۔

آپ جتنی زیادہ اپنی ٹیم کے اراکین کی مدد کرسکیں اتنا ہی زیادہ آپ کی ٹیم اسکور حاصل کر سکے گی ۔ اس کھیل میں صرف مختصر پابندی یہی ہے کہ جو متن / صفحہ / صفحات خود آپ نے ٹائپ کیے ہوں گے وہ آپ خود پروف ریڈ نہیں کریں گے ۔ اور کوئی بھی ایک صفحہ آپ صرف ایک بار پروف ریڈ ہی پروف ریڈ کرسکتے ہیں ۔

بتایئے بھلا ۔۔ پھر کیا مدد کی جاسکتی ہے ۔۔ ؟؟ (خیر اب وضاحت کی گنجائش نہیں رہی)
یعنی ’’ باغباں بھی خوش رہے راضی رہے صیّاد بھی ‘‘
 

ابو کاشان

محفلین
میرے لیئے بھی کوئی صفحہ باقی بچا ہے؟
کچھ عنایت کیجیئے، پھر دیکھیئے
اغلاط سے مبرّا تحاریر کے لیئے ابھی رابطہ کیجیئے۔
 

سارہ خان

محفلین
animated041.gif


مجھے بھی شگفتہ نے ایک صفحہ لکھنے کو دے دیا ہے ماورہ،
میں کیوں آئی تھی اس تھریڈ میں ،، :confused: کھیل کود کے لالچ میں آگئی اب یہ صفحے چارو ناچار زہر کا پیالہ سمجھکر مجھے پینے ہی ہؤنگے

فرحت :confused: ؟
01hmm.gif


ہاہاہا باجو زبردست ۔۔ ایک ایوارڈ تو شگفتہ کو دینا چاہئیے اس کارنامے پر کہ باجو سے بھی کر وا لیا لائبریری کا کام ۔۔:grin: ;)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایک تو میں اچھے کام میں ہمشہ دیر کر دیتا ہوں میں نے اس کو کھل ہی سمجھا تھا اس لے نہیں آیا مجھے بھی کچھ لکھنے کے لیے دے میں بھی لکھنے کے لیے تیار ہوں شکریہ
 

ابو کاشان

محفلین
السلامُ علیکم سیدہ شگفتہ جی!

آپ مجھے صفحہ سات، آٹھ اور نو کے لنک ارسال کر دیں۔عنایت ہوگی۔ میں انشاءاللہ تحریر کر دوں گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک تو میں اچھے کام میں ہمشہ دیر کر دیتا ہوں میں نے اس کو کھل ہی سمجھا تھا اس لے نہیں آیا مجھے بھی کچھ لکھنے کے لیے دے میں بھی لکھنے کے لیے تیار ہوں شکریہ

السلام علیکم

نہیں ، دیر نہیں ہوئی ، ابھی تو کھیل کا آغاز ہی ہوا ہے ۔ آپ شامل ہوسکتے ہیں ۔ نئے صفحات میں نے شامل کر دیے ہیں آپ ان میں سے اپنے لیے منتخب کر سکتے ہیں ۔

نئے صفحات کے روابط اوپر پوسٹ میں درج ہیں ۔
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ، مجھے تو ڈر لگ رہا ہے، ابھی میری ٹیم آ گئی تو اس نے کہنا ہے کہ ہمارا نام کس سے پوچھ کر دیا۔:grin:

ٹیم نمبر 1

پہلے پانچ صفحے - صفحہ نمبر 8 سے 17 تک ٹیم نمبر 1 کے لیے بک ہو چکے ہیں۔ :D

پہلے سب مل کر ٹائپ کریں گے۔ اس کے بعد ایک دوسرے کے لکھے ہوئے صفحات کی پروف ریڈنگ کریں گے۔

1۔ حجاب - صفحہ 1
2۔ سارہ - صفحہ 2
3۔ م۔م۔مغل - صفحہ 3
4۔ ماوراء - صفحہ 4

صفحہ پانچ وہ لکھے گا جو جلدی فارغ ہو جائے گا۔


ماوراء مجھے کونساصفحہ لکھنا ہے اور کہاں سے ۔۔ لنک تو دو ۔۔:confused:

سارہ اتنا بڑا بڑا کر کے اسی لیے تو لکھا تھا۔۔ کہ آپ سب کو پتہ چل جائے کہ کس نے کون سا صفحہ لکھنا ہے۔:confused:

لنک شگفتہ نے اپنی پوسٹ میں دئیے ہیں نا۔ صفحہ دو کا لنک
 
Top