باجو ، اکیلے اکیلے ہی کھا رہی ہیں کیا؟
شگفتہ، پوسٹ کہاں کرنے ہیں؟؟
نہیں ،۔۔ ساتھ میں ہمسایوں کو بیٹھا کر کھا رہی ہوں اکیلی کہاں کھا رہی ہوں
تم بھی آجاؤ ،
باجو ، اکیلے اکیلے ہی کھا رہی ہیں کیا؟
شگفتہ، پوسٹ کہاں کرنے ہیں؟؟
شگفتہ، پوسٹ کہاں کرنے ہیں؟؟
میں اس کھیل میں شریک نہیں ہوسکتا
اپنی بات کی خاطر یہ کرسکتا ہوں کہ اس کے بدلے میں میں ڈاکٹر دعاگو ٹائپ کرادوں
جو کھیل کر تھک گیا ہو آجاؤ ٹرائفل کھالو ، ۔ میں کھارہی ہوں ،
سوری شگفتہ ، آپکو تو اچھے سے پتا ہے مجھ سے ایسے کھیل نہیں کھیلے جاتے ، میری بجائے فرحت سے کھیلوا لیں یہ کھیل ،
میں پینگ لے لوں ، ایسے کھیل ہو تو کھیل بھی لوں ،
پر یہ لکھنے لکھانے سے مجھے موت پڑتی ہے اور آپ یقنا میری موت نہیں چاہے گی ۔ خود ہی تو کہتی رہتی ہیں اپنا خیال رکھا کریں
شگفتہ، مجھے تو ڈر لگ رہا ہے، ابھی میری ٹیم آ گئی تو اس نے کہنا ہے کہ ہمارا نام کس سے پوچھ کر دیا۔
ٹیم نمبر 1
پہلے پانچ صفحے - صفحہ نمبر 8 سے 17 تک ٹیم نمبر 1 کے لیے بک ہو چکے ہیں۔ :D
پہلے سب مل کر ٹائپ کریں گے۔ اس کے بعد ایک دوسرے کے لکھے ہوئے صفحات کی پروف ریڈنگ کریں گے۔
1۔ حجاب - صفحہ 1
2۔ سارہ - صفحہ 2
3۔ م۔م۔مغل - صفحہ 3
4۔ ماوراء - صفحہ 4
صفحہ پانچ وہ لکھے گا جو جلدی فارغ ہو جائے گا۔
ضرور مغل صاحب۔ پھر اس کے لیے محب کو ہٹنا ہو گا اور نئی ٹیم بنانی ہو گی۔ ٹھیک ہے محب؟
فہیم کیا اس وجہ سے تو نہیں جو آپ نے پہلے عمران سیریز کے حوالے سے بتائی تھی ؟
زھراء ، اگر شمشماد بھائی راضی ہوجائیں تو دوسری ٹپ بھی دے دوں آپ کو کیا آپ کو اچھی سی چائے بنانا آتی ہے اگر ہاں تو بس ہر وقت گرما گرم چائے تیار رکھیں شمشاد بھائی کے لیے جب شمشاد بھائی کام کر رہے ہوں
میری اپنی ٹیم کے اراکین سے گذارش ہے مجھے میری ذمہ داریوں سے آگاہ کیا جائےچلو جی میں ہٹ گیا ہوں۔
اب میں شمشاد والی ٹیم میں شامل ہو جاتا ہوں اور ہماری ٹیم فی الحال یہ ہے
شمشاد
محب علوی
زہرا علوی
ایک اور کی گنجائش ہے
کہتے تو آپ ٹھیک ہیں۔۔۔ پر۔۔۔۔۔۔ اب آپ کو کیا زحمت دینی ۔۔ ہم اسی طرح یہ آداب سیکھیں گے۔۔۔ (آپ فائنل پروف ریڈنگ کردیجئے گا)مجھے چاہیں تو ہر صفحے کی تیسری پروف ریڈنگ کرنے کا موقع دیا جائے۔ کیوں کہ مجھے یقین ہے کہ ہمارے ارکان نے اب بھی اردو تحریر کے آداب نہیں سیکھے ہیں کمپیوٹر کی دنیا میں۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: محب علوی
چلو جی میں ہٹ گیا ہوں۔
اب میں شمشاد والی ٹیم میں شامل ہو جاتا ہوں اور ہماری ٹیم فی الحال یہ ہے
شمشاد
محب علوی
زہرا علوی
ایک اور کی گنجائش ہے
میرے خیال میں مجھے بھی شرکت کر ہی لینی چاہئے۔ اور یہاں تو ایک عدد سیٹ کی گنجائش بھی ہے ٹیم میں۔
جی ایک وجہ تو ہی ہے جو میں نے پہلے بتائی تھی۔