لائبریری : گوشۂ صحبت

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وہ تو اب بھی موجود ہیں بٹیا رانی۔ ان میں سے کیا مسنگ لگتا ہے آپ کو؟ :)

جو کتب پہلے ٹائپ ہو چکی تھیں ان کے بعض صفحات نہیں مل رہے ۔ میں نے یہاں ممکنہ جگہوں پر چیک کیا ہے ان کا سراغ نہیں ملا ۔ علاوہ ازیں دوسرے سیکشن میں لائبریری سے متعلق مواد تھا ۔
 
جو کتب پہلے ٹائپ ہو چکی تھیں ان کے بعض صفحات نہیں مل رہے ۔ میں نے یہاں ممکنہ جگہوں پر چیک کیا ہے ان کا سراغ نہیں ملا ۔ علاوہ ازیں دوسرے سیکشن میں لائبریری سے متعلق مواد تھا ۔

مشاورت والے زمروں کو چھوڑ کر کوئی بھی زمرہ ایسی جگہ نہیں منتقل کیا گیا جو آپ کی رسائی سے باہر ہو۔ آپ کچھ عنوانات بتا دیں تو ہم تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فی الحال کل گیارہ کہانیاں ہیں جن کے مصنفین کا علم نہیں۔ اور سوسن بیل ان میں سے ایک ہے۔ کیا آپ کو ان گیارہ کہانیوں کی فہرست درکار ہے؟ :)

نہیں سعود بھائی ، سوسن بیل پہلے فہرست میں تھی لیکن موجودہ فہرست میں نہیں ہے ۔
اور نام تو ازبر ہو چکے ہیں :happy:
 
نہیں سعود بھائی ، سوسن بیل پہلے فہرست میں تھی لیکن موجودہ فہرست میں نہیں ہے ۔
اور نام تو ازبر ہو چکے ہیں :happy:
چلیں تو پھر فی الحال یہ قصہ تمام سمجھیں۔ اور اب ریویو کا کام دیکھنا ہوگا۔ ہم کچھ دیر مصروف ہوں گے کیوں کہ ہماری "ریسرچ میٹنگ" ہے آج۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

ویلکم عائشہ :rose:
آثار الصنادید اپڈیٹ پر آپ کا کام دیکھ کر میں سوچ رہی تھی کہ کیا آپ نے ٹیلی پیتھی سیکھ لی ہے ! :star:

سو گزشتہ سے پیوستہ میں یہی کرنا ہے پہلے ۔ آپ اس طرح کریں کہ لائبریری اراکین میں سے کچھ اراکین کو اس عنوان کے صفحات کے لیے ٹیگ کیجیے جن کی ٹائپنگ ابھی ہونا باقی ہے ۔ جو اراکین دوسری جھہوں پر مصروف ہیں ، انہیں ٹیگ نہیں کیجیے گا ٹائپنگ کے لیے ۔ میں ان اراکین کے نام آپ کو نشاندہی کر دیتی ہوں ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اوکے اپیا آپ کردیجئے میں دیکھتی ہوں کل کچھ پیجز ٹائپ کیے تو تھے پھر ایک اور کام کرنا پڑا ۔ میں بھی انشاءاللہ شامل رہوں گی ٹائپنگ میں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوکے اپیا آپ کردیجئے میں دیکھتی ہوں کل کچھ پیجز ٹائپ کیے تو تھے پھر ایک اور کام کرنا پڑا ۔ میں بھی انشاءاللہ شامل رہوں گی ٹائپنگ میں :)

عائشہ ، یہ موجودہ لائبریری اراکین کی فہرست ہے ، ٹیگ کرنے کے لیے آپ اسے دیکھتی رہیے گا ۔
آپ کے لیے اور بھی بہت سے کام ہیں اس لیے ٹائپنگ میں دیکھ لیں کہ آپ خود کو بھی انوالو کر سکتی ہیں یا نہیں ۔ یعنی اپنے لیے ٹائپنگ کی گنجائش نسبتا کم رکھیں
 
Top