عائشہ عزیز
لائبریرین
جی اپیا بس آپ بتاتی رہیے گا میں ابھی ٹیگ کرتی ہوں۔
کیا کسی نے مجھے بھی آواز دی ہے ؟
جی اپیا بس آپ بتاتی رہیے گا میں ابھی ٹیگ کرتی ہوں۔
دیکھ لیا اپیاجی عائشہ
ذپ دیکھ لیں ۔
دیکھ لیا اپیا
ضرور اپیا
میں آپ کو کچھ دوسری چیزوں کے بارے میں بھی آگاہ کرتی ہوں ، اس دوران آپ اسے دیکھ لیں ۔
اپیا یہ مکمل ہے ناں ؟عائشہ عزیز ، اس ربط پر دیکھیے آثار الصنادید ، حصہ دوم
اپیا یہ مکمل ہے ناں ؟
جی اپیا میں صبح اس کی اپڈیٹ کرتی ہوں۔متن کے آخر میں کتبات ہیں اس میں وہ شاید کچھ نامکمل ملیں ۔
جی اپیا میں صبح اس کی اپڈیٹ کرتی ہوں۔
وہ کتبات ٹائپ کرنے ہیں اپیا؟
یہ دونوں بہنیں کس کام میں لگی ہوئی ہیں
اوکے اپیا میں دیکھتی ہوں۔عائشہ ، ان میں سے کچھ شمشاد بھائی نے ٹائپ کر دیے تھے ، مزید اپڈیٹ شمشاد بھائی سے مل جائے گی ۔
ان میں سے کچھ کتبات فارسی اور کچھ عربی میں ہیں ۔