لائبریری : گوشۂ صحبت

محمد بلال اعظم

لائبریرین
لائبریرین بہنا، بھیا لوگ متوجہ ہوں۔
ایک نئی کتاب پر کام شروع کیا جارہا ہے آپ میں سے جو لوگ ٹائپنگ میں حصہ لینا چاہیں وہ اپنے نام بتا دیں۔ یہاں میں کچھ لوگوں کو ٹیگ کررہی ہوں۔

محمد بلال اعظم ، سبط الحسین ، ذوالقرنین ، زین ، نایاب ، fahim ، ناعمہ عزیز

میں پروفریڈنگ کےلئےحاضرہوں۔
 

نایاب

لائبریرین
شکر ہے کہ کچھ تو حرکت ہوئی ۔
اچھے وقت آواز پڑ گئی ورنہ نکلنے والا تھا پتلی گلی سے ۔
 

مقدس

لائبریرین
عائشہ ورکنگ زون میں ایک تھریڈ بنا لو چندا
وہاں پر صفحات تقسیم کرنے ہیں.

بلال بھائی آپ کا نام پروف ریڈنگ کے لیے نوٹ کر لیا ہے. پہلی پروف ریڈنگ کرنے کے بعد فائل آپ تک پہنچا دی جائے گی ان شاء اللہ.
 

ذوالقرنین

لائبریرین
اوکے ناعمہ اور ذوالقرنین بھیا
آپ کے لیے کام
کتاب کا لنک یہ رہا
یہاں دیکھئے
http://archive.org/details/Naqoosh-e-Iqbalr.aByShaykhSyedAbulHasanAliNadvir.a

اس کتاب کے پیجز تقسیم کرکے ٹائپ کریں گے اور ہر ممبر اپنے پیجز ورکنگ زون میں الگ دھاگے میں پوسٹ کرے گا۔
ٹھیک ہے سس! کیا یہ مجھے اور ناعمہ عزیز سس کو ٹائپ کرنے پڑیں گے؟:)
 

ذوالقرنین

لائبریرین
کوئی نہیں خیر ہے کر لیں گے بھیا ، کیا خیال ہے یہ پیچز الگ الگ کرکے محفل پر پوسٹ کر لیے جائیں ؟
کوئی بات نہیں سس!:)
آپ کا کام میں نے آسان کر دیا ہے۔ یعنی پیچز الگ الگ کر لیے ہیں۔ واہِ قسمت بجلی باجی چلی گئی۔ نہیں تو اس وقت تک ڈراپ باکس لنک مہیا کر دیتا۔ اب کچھ انتظار کرنی پڑے گی آپ کو۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

ذوالقرنین

لائبریرین
نہیں بھیا تھوڑا انتظار کیجئے مقدس اپیا پیجز تقسیم کریں گی ہم دیکھ رہے تھے کہ اور کتنے لوگ کام کرسکتے ہیں اس لیے ابھی نہیں تقسیم کیے۔
لو جی اور سنو ! ہم (میں اور ناعمہ سس) نے تو دھاگہ بنا کے پیجز آپس میں بانٹ بھی لیے۔:):):)
 
Top