ابو کاشان
محفلین
ناشر کے حقوق کا یہ مطلب ہےارے شبلی کی کتاب تو کاپی رائٹ فری ہونی چاہئے۔ ہاں ناشر کا جو کاپی رائٹ ہے تو مطلب ہے کہ بالکل اسی شکل میں نقل کرنا منع ہے۔ کہ آپ اسی کو فوتو کاپی کر کے پلیٹ بنا کر چھاپ دیں۔ اور ہم تو یہاں تائپ کریں گے تو ہم پر ناشر کے کاپی رائٹ کا اطلاق نہیں ہوگا، محض مصنف کا۔۔ اور وہ شبلی کے سلسلے میں نہیں ہوگا۔
تو آ جاؤ میدان میں سب لوگ الفارق کے لئے۔
یعنی اگر کتاب کی موجودہ شکل کے سوا کسی بھی شکل میں اشاعت ہو تو ناشر کا حق ساقط ہو جاتا ہے۔ اب سمجھا
جب ہی تو ایک ہی کتاب مختلف اسٹائلز میں ملتی ہے۔
اچھی معلومات ہے۔