سارا
محفلین
ہمارے گھر نہیں آئے تھے ہماری آنٹی ہیں ان کے گھر آئے تھے تو یہ ہم نے انہیں بنا کر دیا تھا۔۔۔شمشاد بھائی، میٹھا تو میں اس بار لائی ہی نہیں۔۔بریانی اور چکن جلفریزی ، نان لے کر آئی تھی۔۔اس میں میٹھا کہا ں ہے؟
سارا، زبردست۔ کیا گھر میں مہمان آئے ہیں؟ اتنا سارا کھانا؟
میں بھی آج پیزا بنا رہی ہوں۔۔شام تک لاتی ہوں۔
میرا بھی آج ارادہ تھا پیزا بنانے کا لیکن پھر کینسل کر دیا تم لاؤ گی تو اسی سے کھا لوں گی۔۔۔