شکریہ جناب شکریہجا موج کر میرا پرا
اچھا جی مجھے سخندان فارس میں پھنسا کر ادھر سالگرہ کا جشن منایا جا رہا ہے۔ میں بھی کہوں میں ادھر صفحے پوسٹ کرتا ہوں، ادھر ٹائپ کرنے کے لیے اور آ جاتے ہیں، یہ چکر کیا ہے۔ تو مجھے جشن سے دور رکھنے کی سازش کی جا رہی تھی۔
مجھے بوچھی کے ساتھ بیٹھنا ہے تاکہ آپ سب لوگوں پر کمنٹس پاس کر سکوں
میں یہاں ہوں زین یہ عبداللہ اور علی بس شروع ہو جاتے ہیں ان ہی کو سن رہی ہوں
خرم ان دونوں کو اکٹھے سیٹ نہیں دینا، ورنہ نقل ماریں گی۔
اس دفعہ لڑکیاں پردے میں ہونگی
ہمم یعنی چھپکے چھپکے تماشا دیکھ رہی ہیںآپمجھے بوچھی کے ساتھ بیٹھنا ہے تاکہ آپ سب لوگوں پر کمنٹس پاس کر سکوں
میں یہاں ہوں زین یہ عبداللہ اور علی بس شروع ہو جاتے ہیں ان ہی کو سن رہی ہوں
او نہیں یا ہمیں کون سی کمی ہے لے جا نہیں مکروں گا
طالبان مردہ باد
ایک بار پھر سوچ لو
اوئے عقل کر منڈے کی کھادا ای آج ہیں ہتھ ہولا رکھ !
مع السلام
ہا ہا ہا کیا ہوا میرے بھائی میںطالبان نہیں ہوں طالبِ علم ہوں آپ کو اجازت ہو گی لیکن لڑکیوں کو اجازت نہیں ہو گیطالبان مردہ باد
ہمم یعنی چھپکے چھپکے تماشا دیکھ رہی ہیںآپ
میں فاطمہ کو مس کررہا ہوں اس موقع پر
مرغی بنائی سی یار ہور کنا ہولا رکھاں
کتنے لے جا رہے ہو یار
خرم باجو کے ساتھ کون بیٹھا ہے ذرا دیکھنا اگر کوئ نہیں ہے تو تعبیر کے لیئے کرسی رکھواتا ہوں !
مع السلام
تو کیا یہ مرغی بول رہی ہے ؟
مع السلام
ہا ہا ہا فکر پڑ گی نا
ارےے بھئی کہاںتھے ؟ اور میری سیٹ کہاں ہے صبح سے کھڑا ہوں یارزین بھائی میں بھی یہاں ہوں ارے یہاں کہاں دیکھ رہے ہو یار یہاں اسٹیچ پر یہاںاوپر ہاں نظر آیا
ارےے بھئی کہاںتھے ؟ اور میری سیٹ کہاں ہے صبح سے کھڑا ہوں یار