خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہا ہا ہا پھر وہی بات ایک بار پھر سوچ لو
او بھائی تو بار بار پوچھ رہا ہے کہیں سارے ہی نا لے کر چلے جانا
لگتا ہے سوچ سوچ کر آپ پاگل ہو جائیں گے تو پھر مجھے ہی سارے مل جائیں گے
جلدی سے اسٹیچ پر آ جائیںارےے بھئی کہاںتھے ؟ اور میری سیٹ کہاں ہے صبح سے کھڑا ہوں یار
تو غصہ کر کے گئے ہی کیوں تھے اب کھڑے رہو
کون گیا تھا بھائی