فہیم
لائبریرین
شائد کبھی انیس الرحمن بھائی یا فہیم بھائی کی گلی سے بھی گزر ہوا ہو ۔
آپ لالو کھیت سے ہو کر چلے گئے بنا ہمیں یا انیس الرحمن بھائی کی اطلاع میں لائے
شائد کبھی انیس الرحمن بھائی یا فہیم بھائی کی گلی سے بھی گزر ہوا ہو ۔
بہت خوشی ہوئی یہ جان کربہت خوب سید شہزاد ناصر صاحب
نرسری پارک، جامع مسجد فاروق اعظم، قمر بھائی کی لائبریری وغیرہ ایسی جگہیں ہیں جہاں ہمارا بھی کافی وقت گزرا ہے۔
بلکہ ابن صفی مرحوم کی اکثر کتابیں ہم نے قمر بھائی کی لائبریری سے ہی لے کر پڑھی ہیں
فہم بھائی اس وقت ہمیں کیا پتہ تھا کہ جب ہم بڑے ہوجائیں گے تو یہاں کے کسی رہنے والے سے کبھی انٹرنیٹ پر دوستی ہوگی ورنہ ہر گلی سے گزرتے ہوئے ایک ایک کا دروازہ بجا بجا کر پوچھتے کہ بھائی کون میرا ووست بنے گا مستقبل میں؟آپ لالو کھیت سے ہو کر چلے گئے بنا ہمیں یا انیس الرحمن بھائی کی اطلاع میں لائے
سر! یہ سید شہزاد ناصر کی تحریر ہے۔۔انیس الرحمن صاحب ! نہایت دلکش انداز تحریر ۔۔۔ ذرا فراغت ہوئی تو اپنے تاثرات بھی تحریر کروںگا۔
میں نے بھی یہ ہی سنا ہے مگر یہ بات دل کو نہیں لگتیکتابوں میں یہی پڑھا ہے کہ یہاں پہلے لالو نامی کسی ہندو شخص کے کھیت ہوا کرتے تھے۔۔۔
بہت اچھا مضمون ہے بہت مزا آیا پڑھ کر۔۔۔
ویسے میرے خیال میں لالو کھیت میں بھی ایک ملاقات ہونی چاہیے۔فہم بھائی اس وقت ہمیں کیا پتہ تھا کہ جب ہم بڑے ہوجائیں گے تو یہاں کے کسی رہنے والے سے کبھی انٹرنیٹ پر دوستی ہوگی ورنہ ہر گلی سے گزرتے ہوئے ایک ایک کا دروازہ بجا بجا کر پوچھتے کہ بھائی کون میرا ووست بنے گا مستقبل میں؟
انیس بھائی ، انفارمیشن اپڈیٹ کردوں۔یا تحریر شہزاد ناصر صاحب کی نہیں ہے۔۔یہ تحریر انہوں نے کراچی اپڈیٹس سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی ہے۔۔سر! یہ سید شہزاد ناصر کی تحریر ہے۔۔
ذرا غور سے پوری پڑھ لیتے تو جھوٹا الزام لگانے کے گناہ سے بچ جاتےانیس بھائی ، انفارمیشن اپڈیٹ کردوں۔یا تحریر شہزاد ناصر صاحب کی نہیں ہے۔۔یہ تحریر انہوں نے کراچی اپڈیٹس سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی ہے۔۔
اس کے مصنف ایک نہایت ہی محترم شخصیت مظفر الحق صاحب ہیں۔۔اور ان کا تعلق جماعتِ اسلامی سے ہے۔
دراصل یہ ویب سائیٹ میرے دوست احباب جن کا تعلق جمیعت سے ہے اُپریٹ کرتے ہیں۔۔ ۔
کیا الزام لگا دیا جناب!ذرا غور سے پوری پڑھ لیتے تو جھوٹا الزام لگانے کے گناہ سے بچ جاتے
انیس بھائی ، انفارمیشن اپڈیٹ کردوں۔یا تحریر شہزاد ناصر صاحب کی نہیں ہے۔۔یہ تحریر انہوں نے کراچی اپڈیٹس سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی ہے۔۔
جبکہ میں مصنف کے نام کے ساتھ ربط بھی دے چکا ہوں تو یہ لکھنے کی وجہ سمجھ نہیں آتی
اور میرا نہاری کھانے کو دل چاہ رہا ہےھھم اچھی تحریر ہے کافی عرصہ ہوا ہے لولوکھیت گئے گول گپے کھانے کھانے جاتے تھے ہوا۔
خوب آئیڈیا ہے۔ بالکل ہونی چاہئے۔ اسکا مطلب اگلی عید ملن کا میٹنگ پوائنٹ لالوکھیت ہی ہوگا۔ویسے میرے خیال میں لالو کھیت میں بھی ایک ملاقات ہونی چاہیے۔
لالو کھیتیوں اور غیر لالو کھیتیوں کی کیوں انیس الرحمن بھائی
آج کل پولٹری کی طرز پر بٹیر کی فامنگ ہوتی ہےخوب آئیڈیا ہے۔ بالکل ہونی چاہئے۔ اسکا مطلب اگلی عید ملن کا میٹنگ پوائنٹ لالوکھیت ہی ہوگا۔
ویسے کراچی میں رہتے ہوئے کسی بھی وقت کسی بھی جگہ اچانک دو دوستوں کی ملاقات کا حادثہ بھی اکثر ہوتا رہتا ہے۔ اس حادثے سے کراچی کا شائد ہی کوئی فرد بشر بچا ہو۔ اس پر مجھے اکثر حیرت بھی ہوتی ہے کہ اتنا بڑا شہر ہے لیکن ایسے ہر حادثے پر لگتا ہے کہ بہت چھوٹا ہے کراچی یار۔ بعید نہیں کہ ایسے ہی کسی حادثے سے ہم محفلین بھی کبھی دوچار ہوجائیں۔
اب لالوکھیت کی بات آگئی ہے تو ایک بات تو بتائیں اگر علم میں ہے تو۔ یہ جو ڈاکخانہ پر اتنے سارے گول گپے والے ڈیرہ لگائے ہوتے ہیں انہیں میں کچھ عرصے قبل ایک نیا ڈیرہ دیکھا تھا جس پر بورڈ لکھا تھا "بٹیر کا سوپ"۔ میرے ایک دوست ایک دن دیکھ کر آئے تو حیران ہو کر کہنے لگے کہ یار کیا واقعی وہ بٹیر کا ہی سوپ ہوتا ہوگا۔ اتنے بٹیر وہ لاتا کہاں سے ہوگا؟ اب لالو کھیت کا رہائشی ہونے کے ناتے اس سوال کا جواب دینا آپ کا اور انیس الرحمن بھائی کا فرض منصبی بنتا ہے۔ آپ دونوں یہ بتائیں کہ کبھی آپ نے ٹرائی کیا ہے؟ اگر کیا ہے تو آپ کا کیا خیال ہے کہ واقعی بٹیر ہی ہوتے ہیں یا بٹیر کے سائز کا کوئی اور سستا پرندہ۔
اور آپ کی پسندیدگی کا بھی شکریہسید شہزاد ناصر ۔بہت خوب انکل
آپ نے تو گھر بیٹھے لالو کھیت کی سیر کرا دی
رائٹر کا شکریہ اتنی اچھی تحریر لکھنے کا اور آپ کا شکریہ اسے شریک محفل کرنے کا
بھائی انھوں نے حوالہ دے دیا ہے نیچے ۔دیکھ لیا کریں ۔آپ کی ذرا سی چوک سے لوگ بدظن ہو سکتے ہیں ۔شہزاد ناصر صاحب کو یقینا دل آزاری ہوئی ہوگی آپ کی اس غلط فہمی سے آپ کو ان سے معافی مانگنی چاہئے ۔کیونکہ آپ کا الزام غلط ہے۔انیس بھائی ، انفارمیشن اپڈیٹ کردوں۔یا تحریر شہزاد ناصر صاحب کی نہیں ہے۔۔یہ تحریر انہوں نے کراچی اپڈیٹس سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی ہے۔۔
اس کے مصنف ایک نہایت ہی محترم شخصیت مظفر الحق صاحب ہیں۔۔اور ان کا تعلق جماعتِ اسلامی سے ہے۔
دراصل یہ ویب سائیٹ میرے دوست احباب جن کا تعلق جمیعت سے ہے اُپریٹ کرتے ہیں۔۔ ۔