لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

فہیم

لائبریرین
وہاں ایک ٹھیلے پر ایک لڑکی لب شیریں دیتی تھی (اپنے نہیں)۔۔۔
نہایت لذیذ تھی لب شیریں نام کی سوئیٹ ڈش۔۔۔
اب وہ ہے یا نہیں۔ معلوم نہیں!!!
لب شیریں (کھانے والی) تو ابھی بھی دستیاب ہے۔ پر دینے والی کا ہمیں معلوم نہیںَ۔
 
Top