لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

نیرنگ خیال

لائبریرین
300 روپے میں تو چادر بھی نہیں آتی، آپ کمبل کی بات کر رہے ہیں۔ اس کو کم از کم، کم از کم ایک ہزار روپیہ تو کر لیں۔
اچھا گرم کمبل جو اسلام آباد کی ٹھنڈ کے کو قابو کرے 2500 سے نیچے نہیں۔ شاہ عالمی سے بھی لیا تو 2000 تک ملے گا۔

اسمگل شدہ بہت ہی ہلکے کمبل کا کنزرویٹو حساب لگایا تھا

چلیں 600 روپیہ فی کمبل لگالیتے ہیں
اس طرح کوئی 4200 ملین روپیہ کمبل کے لیے درکار ہوگا صرف
جس کمبل کی آپ بات کر رہے ہیں۔ اس میں تو ٹھنڈ اور زیادہ لگتی ہے۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خیموں کا حساب تو لگایا ہی نہیں
ایک خیمےمیں چار افراد اتے ہیں
اندازن 1000000 خیمے درکار ہیں
ایک خیمے کی قیمت دس ھزار روپیہ=10000 ملین روپیہ درکار ہے-
اگر تیاریاں اس حساب سے نہیں ہورہی تو پتہ یہ چلتاہے کہ دھرنا ہوگاہی نہیں۔ لانگ مارچ شارٹ ہوتے ہوتے ختم ہوجائےگا
بھائی اتنا رقبہ نہیں ہے اسلام آباد میں۔ جناح ایونیو کی سڑک پر کوئی 30 بندے سیدھے لیٹ سکتے ہیں اک قطار میں۔ باقی کیا لوگوں کے گھر پھلانگیں گے؟

پس نوشت: ویسے دھرنے اور پکنک میں فرق روا رکھا جائے :)
 
چالیس لاکھ افراد کدھر جائیں کہاں پھر؟
فرض کیا چالیس لاکھ افراد لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام اباد پہنچ گئے ۔ ایک ادمی کم ازکم صفر اعشاریہ دو پانچ اسکوائر میٹر جگہ گھیر کر کھڑا ہوگیا
اس حساب سے 10000000 میٹر اسکوائر یا 10000 کلومیڑ اسکوئر رقبہ چاہیے (اگر یہ کنورشن درست ہے)
اسلام اباد کا کل رقبہ کتنا ہے؟

لیٹنے کی بات بعد میں کریں گے
 
اچھا گرم کمبل جو اسلام آباد کی ٹھنڈ کے کو قابو کرے 2500 سے نیچے نہیں۔ شاہ عالمی سے بھی لیا تو 2000 تک ملے گا۔

جس کمبل کی آپ بات کر رہے ہیں۔ اس میں تو ٹھنڈ اور زیادہ لگتی ہے۔ :p

دو ھزار۔ بھائی خرچہ کم کرواو اپ تو بڑھارہے ہو۔ جڑ جڑ کر کھڑے، بیٹھے، لیٹے ہونگے توسردی کم لگے گی۔
اب اس پرمزید کوئی مسئلہ کھڑا نہ کرنا بھائی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
چالیس لاکھ افراد کدھر جائیں کہاں پھر؟
فرض کیا چالیس لاکھ افراد لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام اباد پہنچ گئے ۔ ایک ادمی کم ازکم صفر اعشاریہ دو پانچ اسکوائر میٹر جگہ گھیر کر کھڑا ہوگیا
اس حساب سے 10000000 میٹر اسکوائر یا 10000 کلومیڑ اسکوئر رقبہ چاہیے (اگر یہ کنورشن درست ہے)
اسلام اباد کا کل رقبہ کتنا ہے؟

لیٹنے کی بات بعد میں کریں گے
میرا حساب اتنا عمدہ نہیں۔ موٹر وے چوک سے ریڈ زون ایریا 29کلومیٹر کے قریب دوری پر۔ بقیہ حساب آپ کیجیئے۔ :)
ویسے میرا دفتر تو بند ہی ہوگا۔ لہذا میں تو اسکے حق میں ہوں۔
مزید معلومات کے لیئے بتا دوں کہ میرا دفتر ریڈ زون میں ہے۔ اور وہاں پر کنٹینر رکھ کر بلاک کرنے کا کام کل رات سے شروع ہو چکا ہے۔

پس نوشت: سڑک کے دونوں اطراف عمومی تین تین لائنیں ہیں۔ کہیں پر زیادہ چوڑی ہو کر پانچ بھی ہیں۔ اور کہیں کہیں دو لائنز کی سڑک ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
407873_10151956843137203_1452528492_n.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
دو ھزار۔ بھائی خرچہ کم کرواو اپ تو بڑھارہے ہو۔ جڑ جڑ کر کھڑے، بیٹھے، لیٹے ہونگے توسردی کم لگے گی۔
اب اس پرمزید کوئی مسئلہ کھڑا نہ کرنا بھائی
مسئلہ تو کھڑا ہوگا۔۔۔۔ ابھی انسان کی بنیادی ضرورت تو آپ بھول رہے ہیں۔ :biggrin:
 
میرا حساب اتنا عمدہ نہیں۔ موٹر وے چوک سے ریڈ زون ایریا 29کلومیٹر کے قریب دوری پر۔ بقیہ حساب آپ کیجیئے۔ :)
ویسے میرا دفتر تو بند ہی ہوگا۔ لہذا میں تو اسکے حق میں ہوں۔
مزید معلومات کے لیئے بتا دوں کہ میرا دفتر ریڈ زون میں ہے۔ اور وہاں پر کنٹینر رکھ کر بلاک کرنے کا کام کل رات سے شروع ہو چکا ہے۔

پس نوشت: سڑک کے دونوں اطراف عمومی تین تین لائنیں ہیں۔ کہیں پر زیادہ چوڑی ہو کر پانچ بھی ہیں۔ اور کہیں کہیں دو لائنز کی سڑک ہے۔

29 کلومیٹر کا قطر مان لیں تو قریبا 42273 کلومیڑ اسکوئر رقبہ ہے ریڈ زون سے موٹر وے تک کا
اسکا مطلب ہے کہ اگر چالیس لاکھ افراد لانگ مارچ کرتے ہوئے اگئے تو 10000-42283=-32273 کلومیڑ اسکوائر کم پڑتے ہیں
یعنی لوگ پنڈی سے بھی اگے کھڑے ہونگے۔گھروں میں گھس کرچھتوں اور کھڑکیوں میں لٹک کر

ابھی خمیے کے رقبہ کا حساب نہیں لگایا
 
نہیں اس کا مطلب ہے کہ چالیس لاکھ لوگ بھی اگر ایک بھینس کے سامنے بین بجاتے رہیں گے تو اسے خاک سمجھ نہیں آئے گی۔۔;)
معافی چاہتا ہوں
اس لانگ مارچ کی صورت میں ڈائس پر قادری اور اس کے اگے چالیس لاکھ کھڑے ہونگے

الف نظامی کدھر ہو بھائی۔ ہتک عزت کا مقدمہ بنتا ہے
 
29 کلومیٹر کا قطر مان لیں تو قریبا 42273 کلومیڑ اسکوئر رقبہ ہے ریڈ زون سے موٹر وے تک کا
اسکا مطلب ہے کہ اگر چالیس لاکھ افراد لانگ مارچ کرتے ہوئے اگئے تو 10000-42283=-32273 کلومیڑ اسکوائر کم پڑتے ہیں
یعنی لوگ پنڈی سے بھی اگے کھڑے ہونگے۔گھروں میں گھس کرچھتوں اور کھڑکیوں میں لٹک کر

ابھی خمیے کے رقبہ کا حساب نہیں لگایا
میٹرک میں کتنے نمبر لئے تھے ریاضی میں؟
آپکا سارا حساب کتاب ہی غلط ہے۔۔۔
فرض کریں ایک سکوئر میٹر (یعنی ایک میٹر لمبائی اور ایک میٹر چوڑائی کا مربع) میں 4 آدمی کھڑے ہوتے ہیں۔۔چنانچہ چالیس لاکھ آدمیوں کیلئے دس لاکھ سکوئر میٹر درکار ہونگے۔ اب دس لاکھ کا جزر لیں تو جواب آتا ہے 1000۔ ایک ہزار۔ یعنی ایک ہزار میٹر برابر ہے ایک کلومیٹر کے۔۔۔ چنانچہ ایک ایسا میدان جسکی لمبائی ایک کلومیٹر ہو، اور چوڑائی بھی ایک کلومیٹر ہو، تو اسکا رقبہ دس لاکھ مربع میٹر بنتا ہے اور فی مربع میٹر 4 آدمی کے حساب سے 40 لاکھ آدمی اس میں آجاتے ہیں۔۔۔
;):laughing: :p:D
 
آپکا بقیہ پرچہ بھی اگر میں چیک کروں تو صفر نمبر ملیں گے آپکو۔۔۔چنانچہ آپکو فیل کیا جاتا ہے :D
 
الف نظامی

لائبریرین
میٹرک میں کتنے نمبر لئے تھے ریاضی میں؟
آپکا سارا حساب کتاب ہی غلط ہے۔۔۔
فرض کریں ایک سکوئر میٹر (یعنی ایک میٹر لمبائی اور ایک میٹر چوڑائی کا مربع) میں 4 آدمی کھڑے ہوتے ہیں۔۔چنانچہ چالیس لاکھ آدمیوں کیلئے دس لاکھ سکوئر میٹر درکار ہونگے۔ اب دس لاکھ کا جزر لیں تو جواب آتا ہے 1000۔ ایک ہزار۔ یعنی ایک ہزار میٹر برابر ہے ایک کلومیٹر کے۔۔۔ چنانچہ ایک ایسا میدان جسکی لمبائی ایک کلومیٹر ہو، اور چوڑائی بھی ایک کلومیٹر ہو، تو اسکا رقبہ دس لاکھ مربع میٹر بنتا ہے اور فی مربع میٹر 4 آدمی کے حساب سے 40 لاکھ آدمی اس میں آجاتے ہیں۔۔۔
;):laughing: :p:D
یہ بھائی صاحب خود کو سائنسدان کہتے ہیں مگر ان کی پبلی کیشنز نامعلوم جرائد میں چھپتی ہیں اور ایک محقق کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ ہمہ وقت اردو محفل پہ سیاست کے زمرہ میں لایعنی پروپگنڈا کرتا نظر آتا ہے۔ میری نظر میں ان کی شناخت مشکوک ہے۔
 
میٹرک میں کتنے نمبر لئے تھے ریاضی میں؟
آپکا سارا حساب کتاب ہی غلط ہے۔۔۔
فرض کریں ایک سکوئر میٹر (یعنی ایک میٹر لمبائی اور ایک میٹر چوڑائی کا مربع) میں 4 آدمی کھڑے ہوتے ہیں۔۔چنانچہ چالیس لاکھ آدمیوں کیلئے دس لاکھ سکوئر میٹر درکار ہونگے۔ اب دس لاکھ کا جزر لیں تو جواب آتا ہے 1000۔ ایک ہزار۔ یعنی ایک ہزار میٹر برابر ہے ایک کلومیٹر کے۔۔۔ چنانچہ ایک ایسا میدان جسکی لمبائی ایک کلومیٹر ہو، اور چوڑائی بھی ایک کلومیٹر ہو، تو اسکا رقبہ دس لاکھ مربع میٹر بنتا ہے اور فی مربع میٹر 4 آدمی کے حساب سے 40 لاکھ آدمی اس میں آجاتے ہیں۔۔۔
;):laughing: :p:D

ہاں یہ میری غلطی تھی۔ اسکتے ہیں
 
Top