لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

25 کروڑ تو صرف حفاظت کے لیے درکار ہیں ۔
1101718910-1.gif
 
اندازا ایک فی صد افراد کھانسی نزلے اور بخار میں مبتلا ہونگے
یعنی 40 ھزار قریبا
فی ادمی 50 روپیہ دوائی = 2 ملین صرف ضروری دوائی پر صرف ایک دن میں
کاش یہ غریبوں کے علاج پر خرچ ہو
 
شاکرالقادری

لائبریرین
کچھ بھی ہو قادری صاحب ایم کیو ایم سے بہرحال دھوکہ کھائیں گے
جہان ای برادر نماند بہ کس
دل اندر جہان آفرین بند و بس
مکن تکیہ بر ملک دنیا و پشت
کہ بسیار کس چون تو پرورد و کشت
چو آہنگ رفتن کند جان پاک
چہ بر تخت مردن چہ بر روی خاک
سعدی
 
شمشاد

لائبریرین
300 روپے میں تو چادر بھی نہیں آتی، آپ کمبل کی بات کر رہے ہیں۔ اس کو کم از کم، کم از کم ایک ہزار روپیہ تو کر لیں۔
 
arifkarim

معطل
The Pakistani Muslim scholar with Canadian nationality has claimed that if he wanted to, he and his followers can pay of the national debt within six months

If this is true you now have about six months to come up with the $60 billion. Place the money a bank account of your choice, and pay the debt off right before the elections. A grateful nation will elect you with a thumping majority..
کیا ورلڈ بینک میں ڈاکہ ڈالنے کا ارادہ ہے ان قادرین کا؟
 
300 روپے میں تو چادر بھی نہیں آتی، آپ کمبل کی بات کر رہے ہیں۔ اس کو کم از کم، کم از کم ایک ہزار روپیہ تو کر لیں۔

اسمگل شدہ بہت ہی ہلکے کمبل کا کنزرویٹو حساب لگایا تھا

چلیں 600 روپیہ فی کمبل لگالیتے ہیں
اس طرح کوئی 4200 ملین روپیہ کمبل کے لیے درکار ہوگا صرف
 
شاکرالقادری

لائبریرین
قادری تو طالبان سے دھوکا کھارہا ہے۔ الطاف تو بڑی چیز ہے
بالکل صحیح کہا آپ نے! طالبان قادری صاحب کو چھوڑنے والے کہاں ہیں
اور طالبان نہ تو اعلان کر کے اٹیک کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کے متعلق یہ کہتے ہیں کہ ہم حملہ نہیں کریں گے
انہوں نے جو کچھ کرنا ہوتا ہے وہ کر دیتے ہیں اور ذمہ داری بعد میں قبول کرتے ہیں
جرگہ کے اینکر سلیم صافی کا طالبان کے ترجمان احسان اللہ سے رابطہ ہوا
ترجمان نے واضح طور پر کہا کہ

نہ تو ہم نے یہ کہا ہے کہ ہم قادری پر حملہ نہیں کریں گے اور نہ ہی یہ کہا ہےکہ ہم حملہ کریں گے
ہم جب کچھ کرتے ہیں تو بتا کر نہیں کرتے ۔۔ البتہ اتنا ضرور واضح کر دیں کہ ہم طاہرالقادری کو امریکہ کا ایجنٹ سمجھتے ہیں

اب ڈاکٹر صاحب کو خود ہی معلوم ہونا چاہیئے کہ طالبان امریکی ایجنٹوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں
 
پچھلے سال اسی مہینے میں تحریر سکوائر کا دھرنا بھی آخر چل ہی رہا تھا۔۔حساب کتاب کرنے والے شوق سے حساب کتاب کرتے رہیں :) :D

خیموں کا حساب تو لگایا ہی نہیں
ایک خیمےمیں چار افراد اتے ہیں
اندازن 1000000 خیمے درکار ہیں
ایک خیمے کی قیمت دس ھزار روپیہ=10000 ملین روپیہ درکار ہے-
اگر تیاریاں اس حساب سے نہیں ہورہی تو پتہ یہ چلتاہے کہ دھرنا ہوگاہی نہیں۔ لانگ مارچ شارٹ ہوتے ہوتے ختم ہوجائےگا
 
مزید یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ قادری کتنا سچ بول رہا ہے
 
آپکی یہ Calculations دیکھ کر قبل از مسیح کا یونانی فلاسفر Zeno یاد آتا ہے، جسکا کہنا ہے کہ عقل کی رو سے یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی چیز حرکت کرتی ہوئی کسی دوسرے مقام تک پہنچ سکے۔۔:p:D
اور جب فلاسفرز کا ذکر آیا تو ایک واقعہ بھی سن لیجئے۔۔
ایک فلاسفر زیتون کا تیل لینے کیلئے کسی کولہو کے پاس گیا۔ وہاں جا کر کیا دیکھتا ہے کہ ایک بیل جسکی گردن میں ایک گھنٹی لٹک کر مسلسل بج رہی ہے، اطمینان کے ساتھ کولہو کے چکر کاٹ رہا ہے۔۔فلاسفر تھوڑی دیر محویت کے ساتھ یہ سب کچھ دیکھتا رہا اور جب دکاندار نے کھنکار کر فلاسفر کو اپنی جانب متوجہ کیا تو اس نے پوچھا:
باقی ہر چیز کی مجھے سمجھ آگئی، لیکن یہ بیل کے گلے میں گھنٹی باندھنے کی کیا تک ہے؟ اسکا کیا مقصد ہے؟
دکاندار نے کہا کہ جب میں دکان سے باہر ہونگا تو مجھے گھنٹی کی آواز کی وجہ سے پتہ چلتا رہے گا کہ بیل حرکت کر رہا ہے یا نہیں، اسی وجہ سے گھنٹی لٹکائی ہے۔
فلاسفر نے ترحم آمیز نظروں سے دکاندار کی عقل پر ماتم کرتے ہوئے کہا:
لیکن اگر بیل ایک ہی جگہ پر کھڑے ہوکر اپنا سر اوپر نیچے ہلاتا رہے، تو اس صورت میں تمہیں کیسے پتہ چلے گا؟
دکاندار کہہ اٹھا۔۔۔"وہ بیل ہے، کوئی فلاسفر نہیں !۔۔"
چنانچہ آپکی خدمت میں ذوق کا ایک شعر
نازاں نہ ہو خرد پہ، جو ہونا ہے وہی ہو
دانش تری، نہ کچھ مری دانشوری چلے
۔۔۔۔:p:D:laughing:
 
دکاندار کہہ اٹھا۔۔۔ "وہ بیل ہے، کوئی فلاسفر نہیں !۔۔"
چنانچہ آپکی خدمت میں ذوق کا ایک شعر
نازاں نہ ہو خرد پہ، جو ہونا ہے وہی ہو
دانش تری، نہ کچھ مری دانشوری چلے
۔۔۔ ۔:p:D:laughing:

مزے دار

اسکامطلب ہے کہ چالیس لاکھ بیل اچانک اسلام اباد کی زمین سے نکل کر گھنٹیاں بجانے لگیں گے
نہ چائے پیں گے نہ لسی نہ ہی روٹی ٹکر
نہ سردی لگے گی نہ خیمے میں سوئیں گے

بس گھنٹیاں بجانے لگیں گے زمین سے نکل کر
 
نہیں اس کا مطلب ہے کہ چالیس لاکھ لوگ بھی اگر ایک بھینس کے سامنے بین بجاتے رہیں گے تو اسے خاک سمجھ نہیں آئے گی۔۔;)
 
Top