لاہورمیں بم دھماکے

حیرت ہے اپ کو سامنے کی بات نظر نہیں ارہی۔ بین الاقوامی جنگ ہے جو پاکستان میں‌لڑی جارہی ہے۔
اس خطہ سے امریکہ کے اثرات حذف کردیں‌امن ہوجائے گا۔ اصل ذمہ دار سامنے ہے
حیرت ہے کہ اپ کو پاکستانی ایجنسیوں کی اپس کی لڑائی نظر نہیں ارہی۔ میں تو بہت پہلے کسی پوسٹ پر لکھ چکا ہوں کہ ایجنسیوں کی لڑائی اب سطح زمیں‌پر ہے۔

ہمت ، پاکستان کے اندر امریکی ایجنسیوں کے خلاف کوئی جنگ نہیں لڑی جارہی ۔ پاکستان میں "‌خود ساختہ شریعت "‌ کے علم بردار یک طرفہ طور پر عام پاکستانیوں کا قتل عام کررہے ہیں ۔ آپ اس کو عجیب عجیب رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں وہ اس لئے کہ "شرعی ملا "‌ یہی پڑھاتے ہیں۔

امریکہ صرف اور صرف پاکستان کی مدد کرتا رہا ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں سمجھتے تو ان مجرموں کی قائم کی ہوئی یونیورسٹیوں کے نام بتائیے ، بنکوں کے نام بتائیے، مالیاتی اور تجارتی اداروں کے نام بتائیے۔ کار بنانے والے اور جہاز بنانے والے اداروں کے نام بتائیے۔ ان تمام کاموں میں امریکہ کی مالی قومی اور افرادی مدد شامل حال رہی ہے۔ امریکی ماہرین پاکستان آ کر پاکستان کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں مدد کرتے رہے ہیں۔

پاکستان میں چھپ چھپ کر دھماکے کرنے والوں کو امریکی سازش کا نام دینا کم علمی کا آخری درجہ ہی قرار پا سکتی ہے - جو حقیقت سے بہت دور ہے۔
 
ہمارے وطن کا المیہ ہی یہ ہے کہ ہم سے ہر ایک دوسرے سے بڑا اور سچا مسلمان ہے ، اور محب وطن ہے ۔ ۔ مگر سچی بات تو یہ ہی ہے ۔ ۔ کہ آج ہمیں موقعہ ملے ہم ۔ ۔ پاکستان چھوڑ دو کی تحریک کے سرگرم رکن بن جائیں گے ۔ ۔ ۔
جب تک یہ دوغلا پن ہم میں سے ختم نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ہمارے حالات نہیں بدلیں گے ۔ ۔ ۔

چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں‌ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا

غربت میں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن میں
سمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
 
ہمت ، پاکستان کے اندر امریکی ایجنسیوں کے خلاف کوئی جنگ نہیں لڑی جارہی ۔ پاکستان میں "‌خود ساختہ شریعت "‌ کے علم بردار یک طرفہ طور پر عام پاکستانیوں کا قتل عام کررہے ہیں ۔ آپ اس کو عجیب عجیب رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں وہ اس لئے کہ "شرعی ملا "‌ یہی پڑھاتے ہیں۔

امریکہ صرف اور صرف پاکستان کی مدد کرتا رہا ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں سمجھتے تو ان مجرموں کی قائم کی ہوئی یونیورسٹیوں کے نام بتائیے ، بنکوں کے نام بتائیے، مالیاتی اور تجارتی اداروں کے نام بتائیے۔ کار بنانے والے اور جہاز بنانے والے اداروں کے نام بتائیے۔ ان تمام کاموں میں امریکہ کی مالی قومی اور افرادی مدد شامل حال رہی ہے۔ امریکی ماہرین پاکستان آ کر پاکستان کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں مدد کرتے رہے ہیں۔

پاکستان میں چھپ چھپ کر دھماکے کرنے والوں کو امریکی سازش کا نام دینا کم علمی کا آخری درجہ ہی قرار پا سکتی ہے - جو حقیقت سے بہت دور ہے۔
امریکہ اپنے مفادات کے لیے پاکستان سے مزید مانگ رہا ہے۔ امریکہ کو افغانستان، عراق اور خود امریکہ میں ناکامی کا سامنا ہے۔ اس ناکامی سے بچنے کے لیے پاکستان پر دباو بڑھادیا ہے اور پاکستانی فوج کو استعمال کرنا چاہتاہے۔ پاکستانی فوج کا ایک دھڑا اس کا مخالف ہے۔ یہی وہ لڑائی ہے جو پاکستانی میں لڑی جارہی ہے۔
امریکہ لاتعداد لوگوں‌کے قتل کا براہ راست ذمہ دار ہے۔ اس میں‌ 10 لاکھ عراقی لوگ بھی ہیں۔ بے شمار افغانی بھی ہیں۔ بھیڑیا اگر بھیڑ کی کھال پہنے رکھے تو بھی اہل نظر جان جاتے ہیں۔ بدھو تو وہ بنتے ہیں جنھیں‌ شکار ہونا ہے یا ہوچکےہیں۔
 
خرم

محفلین
اور جو امریکہ کو اس کے مفادات کی بہتر حفاظت کی گارنٹیاں دے کر اب حکمران بننے جارہے ہیں ان کے متعلق بھی کچھ ارشاد فرمادیتے تو بہت بہتر ہوتا۔
 
برادرم ہمت علی صاحب آپ اپنا نظریہ مکمل طور پر بیان کیجئے ۔ اور پھر دوسری رائے بھی مکمل طور پر دیکھ لیجئے ۔ علم میں اضافہ ہوگا ۔ تو پہل آپ کی جانب سے ہو تو عنایت ہوگی۔ تو آپ کے خیال میں یہ سب کچھ کون اور کیوں کروا رہا ہے اور ہمیں اس سے کیسے نپٹنا چاہیئے ۔۔۔؟ براہ کرم جناب ہمت علی صاحب کو اس کا جواب دینے دیا جائے تاکہ ہم ایک دوسرے کی رائے کو بہتر طور پر سن سمجھ اور اس کی روشنی میں اپنی اصلاح کر سکیں ۔
 
اپ نے بھی کیا امریکہ کی طرح یہاں‌کی ٹھیکیداری پکڑ لی ہے

تو لیجیے
اسلام میرا مذہب ہے
جہموریت میری سیاست ہے
مساوات محمدی میری معشیت ہے
میرا پیغام محبت ہے جہاں‌تک پہنچے

سچائی میری پالیسی ہے
 
اور جو امریکہ کو اس کے مفادات کی بہتر حفاظت کی گارنٹیاں دے کر اب حکمران بننے جارہے ہیں ان کے متعلق بھی کچھ ارشاد فرمادیتے تو بہت بہتر ہوتا۔

ذرا سوچیے۔ سیاست دان اپنے اپشن کو عوام کے بہترین مفاد میں استعمال کرتا ہے ۔ یہی لیڈر کی پہچان ہے۔
دوسری بات۔ سیاست دان حقائق کو ہمیشہ سامنے رکھتا ہے۔
تیسری بات سیاست دان وژنری ہوتاہے۔
ان باتوں‌ مدنظر رکھ کر بے نظیر کی پالیسوں‌پر غور کریں۔
بے نظیر کے پاس یہی اپشن تھا کہ وہ موجودہ نظا کو تہہ و بالا کیے بغیر اسطرح تبدیلی لائے کہ عوام کو اور معاشرے کو کوئی مادی نقصان نہ پہنچے۔
یہ جب ہی ممکن تھا جب حقائق کا درست اندازہ کرکے پالیسی وضح‌کی جائے۔ امریکہ کی سپر طاقت سے کسی کو انکار نہیں‌ہے۔ اس کی رضامندی کے بغیر پاکستان میں فی الوقت حکومت نہیں‌بنائی جاسکتی۔ لہذا امریکہ سے اچھے تعلقات پاکستان کی مجبوری ہے۔
مگر بے نظیر یہ بھی جانتی تھی کہ پاکستان کے مفاد میں امریکی ایجنڈے پر چلنا ایک حد تک ہی ہے ۔ امریکی ایجنڈے کی رزسٹنز جب ہی ہوسکتی ہے جب فوج چھاونی میں بیٹھے اور جنگ کی تیاری کرے جبکہ پارلیمنٹ مضبوط ہو۔ بےنظیر کی یہی پالیسی تھی کہ پارلیمنٹ کومضبوط کرکے ملک کو امریکی مضر اثرات سے بچایا جائے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قبلہ میں‌سننے کی بات نہیں‌کر رہا ان معاشرتی برائیوں کے خلاف جہاد کرنے کی بات کر رہا ہوں‌کیا کوئی عالموں کا گروہ ایسے جہاد میں مشغول ہے؟ اگر ہے تو انکے نام ضرور بتائیے گا - اور کسی عالم نے ان فدائی حملوں کے خلاف کوئی فتویٰ دیا ہے تو اسکا حوالہ بھی دیجیے گا - بہت شکریہ!

واجد حسین سے یہی سوال ایک بار پھر

۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

یہاں پر جو سوالات آپ سے کیے گئے ہیں ان کے جوابات پر بھی توجہ کریں۔

اور ایک بات بتائیں، یہ کہیں واجد حسین نے آپ کی خصوصی خدمات تو نہیں حاصل کی ہوئیں ؟ جہاں واجد سے کچھ کام کی بات پوچھی جاتی ہے واجد خود تو پلٹ کر آتے نہیں لیکن اس کے فوراً بعد آپ کا نزول ضرور ہو جاتا ہے ۔ پہلے بھی جب سخنور نے اسی تھریڈ پر یہ سوال کیا تھا تو واجد تو تب سے مفرور ہیں ۔ ۔ ۔ آئے ہی نہیں جواب دینے ۔ ۔ ۔ آپ نے آ کر لکھنا شروع کر دیا حالانکہ اس سے پہلے اس تھریڈ پر آپ کا نام ونشان تک نہیں تھا۔

اب پھر وہی ہوا ، واجد کو اس سوال کی یاد دہانی کروائی ہے تو پھر آپ آ موجود ہوئے ۔ ۔ ۔ جیسے آپ کا ہی نام واجد حسین ہو ۔ ۔ ۔ ! :)

واجد حسین کا واجد حسین جانے
مجھے تو جہاں‌اپنی دلچسپی کی تھریڈ نظر اتی ہے وہاں‌لکھتا ہوں۔
میرے نکات کا جواب بھی کبھی درست نہیں اتا۔
ویسے اس سب بحث کا نچوڑ ہی عرض کیا تھا کہ ذمہ دار سب کے سامنے عیاں‌ہے۔ ذرا انکھیں‌کھولیے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تو آپ پھر صرف انھی سوالات کے جواب دیں جو آپ سے کیے جائیں اور واجد کو بھی موقع دیں کہ وہ یہاں آ کر جواب لکھیں نہ کہ فرار کریں ۔
 
فکر نہ کریں ورنہ دبلی ہوجائیں‌گی۔
ویسے ابھی خبر سنی کہ لاہور کے زخمیوں‌کے ساتھ اسپتال میں‌کچھ اچھا سلوک نہیں‌ہورہا ہے۔ حکومت کی اس غیر ذمہ دار حرکتوں‌پر مذمت کرنی چاہیے۔
 
یہاں پر جو سوالات آپ سے کیے گئے ہیں ان کے جوابات پر بھی توجہ کریں۔

اور ایک بات بتائیں، یہ کہیں واجد حسین نے آپ کی خصوصی خدمات تو نہیں حاصل کی ہوئیں ؟ جہاں واجد سے کچھ کام کی بات پوچھی جاتی ہے واجد خود تو پلٹ کر آتے نہیں لیکن اس کے فوراً بعد آپ کا نزول ضرور ہو جاتا ہے ۔ پہلے بھی جب سخنور نے اسی تھریڈ پر یہ سوال کیا تھا تو واجد تو تب سے مفرور ہیں ۔ ۔ ۔ آئے ہی نہیں جواب دینے ۔ ۔ ۔ آپ نے آ کر لکھنا شروع کر دیا حالانکہ اس سے پہلے اس تھریڈ پر آپ کا نام ونشان تک نہیں تھا۔

اب پھر وہی ہوا ، واجد کو اس سوال کی یاد دہانی کروائی ہے تو پھر آپ آ موجود ہوئے ۔ ۔ ۔ جیسے آپ کا ہی نام واجد حسین ہو ۔ ۔ ۔ ! :)
۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ ہمت بھائی
مجھے پتہ ہے کہ آپ خود کش حملوں میں دلچسپی لیتی اور اپ کا ایک تھریڈ بھی اسی حوالے سے ہیں لیکن خود کش حملوں کے بارے میں میرے پاس کچھ نہیں ہیں ہاں اگر فدائی حملوں کے بارے میں معلومات چاہئے تو ایک دو مضامین ہے جو میں نے مختلف کتابوں سے اکھٹا کی ہے ۔
باقی آپ نے ہمت بھائی کی بات کی ہے تو جس کے دل میں درد ہوتا ہوں اور محسوس کرتا ہوں جس طرح آپ غامدی اور مغرب کے پیروں کاروں کا ایک گروپ کو یہاں دیکھتے ہیں کہ سوال ایک کرتا ہے دوسرا سوال در سوال کرنے حاضر ہو جاتا ہے اسی طرح ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ایک نظریے اور خیالات اور جذبات رکھنے والے دوست دوسرے کی غیر موجودگی میں ان کی جگہ پر کرلیں

اللہ اکبر کبیرا
 
ظفری

لائبریرین
جس طرح آپ غامدی اور مغرب کے پیروں کاروں کا ایک گروپ کو یہاں دیکھتے ہیں کہ سوال ایک کرتا ہے دوسرا سوال در سوال کرنے حاضر ہو جاتا ہے اسی طرح ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ایک نظریے اور خیالات اور جذبات رکھنے والے دوست دوسرے کی غیر موجودگی میں ان کی جگہ پر کرلیں
غامدی کے سامنے آپ کا کوئی مولوی دم نہیں مار سکتا ۔۔۔۔ اس کے سامنے آپ سب لوگوں کی گھگی بند ہوجاتی ہے ۔ اسے جواب تک تو دے نہیں سکتے ۔ لہذا اسے مغرب کا پیروکار قرار دیکر اپنی دوکان چمکانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ مگر وہ جس طرح ان مولویوں کی پول کھولتا ہے عقل حیران رہ جاتی ہے کہ ان مولویوں نے کافروں سے زیادہ اسلام کا تشخص برباد کیا ہے ۔ اللہ اس شخص کو اپنی امان میں رکھے ۔ پتا نہیں کب یہ مولوی کسی کو پٹی پڑھا کر کسی خودکش حملے میں اسے مروا ہی نہ دیں ۔
 
ظفری

لائبریرین
یہاں پر جو سوالات آپ سے کیے گئے ہیں ان کے جوابات پر بھی توجہ کریں۔

اور ایک بات بتائیں، یہ کہیں واجد حسین نے آپ کی خصوصی خدمات تو نہیں حاصل کی ہوئیں ؟ جہاں واجد سے کچھ کام کی بات پوچھی جاتی ہے واجد خود تو پلٹ کر آتے نہیں لیکن اس کے فوراً بعد آپ کا نزول ضرور ہو جاتا ہے ۔ پہلے بھی جب سخنور نے اسی تھریڈ پر یہ سوال کیا تھا تو واجد تو تب سے مفرور ہیں ۔ ۔ ۔ آئے ہی نہیں جواب دینے ۔ ۔ ۔ آپ نے آ کر لکھنا شروع کر دیا حالانکہ اس سے پہلے اس تھریڈ پر آپ کا نام ونشان تک نہیں تھا۔

اب پھر وہی ہوا ، واجد کو اس سوال کی یاد دہانی کروائی ہے تو پھر آپ آ موجود ہوئے ۔ ۔ ۔ جیسے آپ کا ہی نام واجد حسین ہو ۔ ۔ ۔ ! :)
۔
شگفتہ جی! ۔۔ آپ تو کامیاب جاسوس بن گئیں ہیں ۔ :)
 
ظفری

لائبریرین
اور اپ میں اتنی ہمت نہیں کہ کتابچے سے اپنے سولات نکا لیں ؟;)
بڑی دلچسپ بات آپ نے کہہ دی واجد صاحب ۔ یہ تو ایسی بات ہوگئی کہ کوئی آپ سے پوچھے کہ آپ کا نام کیا ہے ۔ آپ کہیں کہ جاؤ ۔۔۔ شناختی کارڈ آفس سے پتا کرلو ۔ جواب نہیں آپ کا واجد صاحب ۔۔۔۔ اللہ اکبر ۔ :)
 
Top