لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

سعادت

تکنیکی معاون
تصاویر واقعی نہایت عمدہ ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ نے ان کے اصل ماخذ کا ذکر بھی کر دیا ہوتا (یہاں نہیں تو کم از کم اپنے بلاگ پر ہی۔) :) (یا شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کو ماخذ کا علم ہی نہ ہو۔)

لاہور کی کچھ مزید ہوائی تصاویر آل تھِنگز پاکستان کی ایک اور پوسٹ میں بھی موجود ہیں۔
 
جیلانی

محفلین
لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے وہ ہم نے دیکھ لیا
اب لاہور والے آسمان سے کیسے نظر آتے ہیں وہ بھی تو ہو ۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تصاویر واقعی نہایت عمدہ ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ نے ان کے اصل ماخذ کا ذکر بھی کر دیا ہوتا (یہاں نہیں تو کم از کم اپنے بلاگ پر ہی۔) :) (یا شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کو ماخذ کا علم ہی نہ ہو۔)

لاہور کی کچھ مزید ہوائی تصاویر آل تھِنگز پاکستان کی ایک اور پوسٹ میں بھی موجود ہیں۔

بہت شکریہ جناب۔ واقعی کم از کم مینار پاکستان اور واپڈا ہاؤس کی تصاویر ضرور ہونی چاہییں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تصاویر واقعی نہایت عمدہ ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ نے ان کے اصل ماخذ کا ذکر بھی کر دیا ہوتا (یہاں نہیں تو کم از کم اپنے بلاگ پر ہی۔) :) (یا شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کو ماخذ کا علم ہی نہ ہو۔)

لاہور کی کچھ مزید ہوائی تصاویر آل تھِنگز پاکستان کی ایک اور پوسٹ میں بھی موجود ہیں۔

سعادت صاحب ماشاء اللہ آپ کے 56 مراسلے ہو چکے ہیں لیکن آپ کے تعارف کا شرف ابھی تک حاصل نہیں ہوا۔
 
سندس راجہ

مجھے یہ تصاویر ای میل میں آئی تھیں۔ جنہیں میں نے ارسال کر دیا۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
سعادت صاحب ماشاء اللہ آپ کے 56 مراسلے ہو چکے ہیں لیکن آپ کے تعارف کا شرف ابھی تک حاصل نہیں ہوا۔

شمشاد بھائی، آپ مجھے سعادت ہی کہہ لیا کریں، صاحب وغیرہ رہنے دیں۔ :)

باقی رہا تعارف، تو مَیں اسلام آباد میں رہتا ہوں، اور پیشے کے لحاظ سے سوفٹویئر انجینیئر ہوں۔ "میرے متعلق" قسم کا ایک صفحہ میرے بلاگ پر بھی موجود ہے۔
 
شکریہ جناب۔ لیکن ایسے نہیں چلے گا، آپ ادھر “تعارف“ کے زمرے میں آئیں اور تفصیلی تعارف دیں۔
 
بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں شریک محفل کرنےکے لیے بہت بہت شکریہ ۔۔لاہور ہے ہی اتنا خوبصورت کہ کیا بات ہے نام سے ہی پتہ چلتا ہے کہ اس جیساکوئی نہیں ہے ۔۔(لا) (ہور) لاعربی زبان کا حرف ہے جبکہ ہور پنجابی لفظ ہے ۔۔مل کے یہ ہواکہ اسکی نظیر نہیں ۔۔
 
آخری تدوین:
Top