تصاویر واقعی نہایت عمدہ ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ نے ان کے اصل ماخذ کا ذکر بھی کر دیا ہوتا (یہاں نہیں تو کم از کم اپنے بلاگ پر ہی۔) (یا شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کو ماخذ کا علم ہی نہ ہو۔)
لاہور کی کچھ مزید ہوائی تصاویر آل تھِنگز پاکستان کی ایک اور پوسٹ میں بھی موجود ہیں۔
لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے وہ ہم نے دیکھ لیا
اب لاہور والے آسمان سے کیسے نظر آتے ہیں وہ بھی تو ہو ۔۔۔۔۔
تصاویر واقعی نہایت عمدہ ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ نے ان کے اصل ماخذ کا ذکر بھی کر دیا ہوتا (یہاں نہیں تو کم از کم اپنے بلاگ پر ہی۔) (یا شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کو ماخذ کا علم ہی نہ ہو۔)
لاہور کی کچھ مزید ہوائی تصاویر آل تھِنگز پاکستان کی ایک اور پوسٹ میں بھی موجود ہیں۔
تصاویر واقعی نہایت عمدہ ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ نے ان کے اصل ماخذ کا ذکر بھی کر دیا ہوتا (یہاں نہیں تو کم از کم اپنے بلاگ پر ہی۔) (یا شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کو ماخذ کا علم ہی نہ ہو۔)
لاہور کی کچھ مزید ہوائی تصاویر آل تھِنگز پاکستان کی ایک اور پوسٹ میں بھی موجود ہیں۔
سعادت صاحب ماشاء اللہ آپ کے 56 مراسلے ہو چکے ہیں لیکن آپ کے تعارف کا شرف ابھی تک حاصل نہیں ہوا۔
مجھے یہ تصاویر ای میل میں آئی تھیں۔ جنہیں میں نے ارسال کر دیا۔
شمشاد بھائی، آپ مجھے سعادت ہی کہہ لیا کریں، صاحب وغیرہ رہنے دیں۔
باقی رہا تعارف، تو مَیں اسلام آباد میں رہتا ہوں، اور پیشے کے لحاظ سے سوفٹویئر انجینیئر ہوں۔ "میرے متعلق" قسم کا ایک صفحہ میرے بلاگ پر بھی موجود ہے۔
؟؟؟؟(لا) (ہور) لاعربی زبان کا لفظ ہے