لاہور میں عید ملن پارٹی

ابن سعید صاحب یعنی کہ ہم صرف آن ائیر کی آپشن استمال کریں۔ یہ بھی بہتر رہے گا۔میرا خیال تھا کہ دوسرے اصحاب یعنی جو ہم سے بات کرنا چاہے وہ بھی لائیو کر سکیں۔مگر سوچتا ہوں کہ آپ کی تجویز بہتر ہے اس سے ایک تو کھچڑی نہیں پکے گی دوسرا ہمیں ریکارڈنگ بھی مل جائے گی۔
8-26-20126-15-01AM.png
 
پردیسی

محفلین
دو بجنے میں چار منٹ باقی ہیں ۔۔۔اور یہاں کوئی نہیں ہے ۔میزبان کا دور دور تک پتہ نہیں۔میزبان عاظف بٹ صاحب کو فون کر کر کے تھک گیا ہوں۔۔15 منٹ اور انتظار کروں گا
 
دو بجنے میں چار منٹ باقی ہیں ۔۔۔ اور یہاں کوئی نہیں ہے ۔میزبان کا دور دور تک پتہ نہیں۔میزبان عاظف بٹ صاحب کو فون کر کر کے تھک گیا ہوں۔۔15 منٹ اور انتظار کروں گا
شکر ہے میں گھر ہی ہوں:)
آپکے پاس کیا چیز ہے یعنی لیپ ٹاپ وغیرہ؟
 
نایاب

لائبریرین
اس وقت انارکلی میں ساجد بھائی اور عاطف بھائی لذت کام و دہن میں مصروف ہیں ۔
پردیسی بھائی بھی شامل تھے اس پارٹی میں مگر وہ زیادہ وقت نہ دے سکے ۔
 
عاطف بٹ

محفلین
لاہور کی عید ملن پارٹی پہ میں تو کوئی نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر پردیسی بھائی کی محبت کا میں تہ دل سے معترف ہوں کہ وہ بروقت پہنچے (مجھ سے بھی پہلے) اور تقریباَ ڈیڑھ گھنٹہ وہاں سب کا انتظار کرتے رہے۔ ان سے مل کر بہت اچھا لگا۔ ان کے جانے کے کچھ دیر بعد ساجد بھائی آگئے تھے۔ ان کے ساتھ کھانا کھا کر ہوٹل سے باہر نکلے تو ایک بزرگ سے ملاقات ہوگئی جنہوں نے ہم دونوں کو چائے پر دعوت دی جسے ہم نے بخوشی قبول کرلیا اور ان کے ساتھ گھنٹہ بھر گزارا۔ بعدازاں ساجد بھائی اور میں بیٹھے قلفہ کھا رہے تھے کہ نایاب بھائی کا فون آگیا اور بہت خوشی ہوئی ان سے بات کرکے۔ ان تینوں بھائیوں نے مل کر لاہور کی پارٹی میں واقعی جان ڈال دی۔ اور باباجی ، حسیب نذیر گِل اور عبدالرزاق قادری صاحب، آپ تینوں نے تو کمال ہی کردیا یار!
آخر میں میں پردیسی بھائی سے ایک بار پھر معذرت کرتا ہوں کہ میں تاخیر سے پہنچا۔
 
باباجی

عاطف بٹ پردیسی ساجد
بہت بہت معذرت اپ دوستوں سے
میں نے عاطف بھائی سے فون معذرت کی ہے ۔
گزشتہ کل مجھےعاطف بھائی کی کال آئی تھی اورمیں نے وعدہ کیا تھا اور اے کاش نہ کیا ہوتا
کہ رات کو 11 بجے باس کی کال آگئی کہ صبح 10 بجے آفس آجانا بہت ضروری کاغذات ٹائپ کرنےہیں
تو بس بھائی آفس پہنچے وہیں ناشتہ کیا اور لگ گئے کام میں ۔ اور میں بالکل بھول گیا آج کی پارٹی کا وہ تو اللہ بھلا کرے عاطف بھائی کا کہ انہوں نے کال کی تو مجھے یاد آیا ۔
ایک بار پھر بہت بہت معذرت اور مجھے خود بہت افسوس ہے کہ میں اتنی اچھی صحبت مس کردی
معذرت قبول کیجیئے
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
لاہور کی عید ملن پارٹی پہ میں تو کوئی نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر پردیسی بھائی کی محبت کا میں تہ دل سے معترف ہوں کہ وہ بروقت پہنچے (مجھ سے بھی پہلے) اور تقریباَ ڈیڑھ گھنٹہ وہاں سب کا انتظار کرتے رہے۔ ان سے مل کر بہت اچھا لگا۔ ان کے جانے کے کچھ دیر بعد ساجد بھائی آگئے تھے۔ ان کے ساتھ کھانا کھا کر ہوٹل سے باہر نکلے تو ایک بزرگ سے ملاقات ہوگئی جنہوں نے ہم دونوں کو چائے پر دعوت دی جسے ہم نے بخوشی قبول کرلیا اور ان کے ساتھ گھنٹہ بھر گزارا۔ بعدازاں ساجد بھائی اور میں بیٹھے قلفہ کھا رہے تھے کہ نایاب بھائی کا فون آگیا اور بہت خوشی ہوئی ان سے بات کرکے۔ ان تینوں بھائیوں نے مل کر لاہور کی پارٹی میں واقعی جان ڈال دی۔ اور باباجی ، حسیب نذیر گِل اور عبدالرزاق قادری صاحب، آپ تینوں نے تو کمال ہی کردیا یار!
آخر میں میں پردیسی بھائی سے ایک بار پھر معذرت کرتا ہوں کہ میں تاخیر سے پہنچا۔
آپ کے دیر سے پہنچنے پر سزا میں دوں لالہ ؟
 
Top