ایسے کسی درویش یا "بہروپئیے" کا حال احوال شئیر کریں پلیز1969 سے لیکر 1991 تک شہر لاہور کی گلی گلی پیدل پھر آوارگی کی اور پھر صحرائے سعودی عرب چھاننا نصیب ٹھہرا ۔
کیسے کیسے ملنگ درویش اللہ کے ولی اور " بہروپیئے " روپ بہروپ بھرے بے نیازانہ گھومتے ملے داتا کی نگری میں ۔
اب کیا سناؤں قصہ آوارگی ۔
لاہور لاہور ہے واقعی ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھا لاہور کے کھانوں کا ذکر بھی آگیا تو مجھے بتادیں کہ لاہور کے سب سے مشہور اور چنگے والے دہی بھلے اور گول گپے کہاں کے اچھے ہیں مجھے تو آج تک نہیں وہ اصلی والے ''لاہوری دہی بھلے اور گول گپے'' نہیں لبےبھوگی وال کی پیدائش ۔ جھگیاں شہاب دین اور جھگیاں ناگرہ کی پل چوبرجی اسکول اور سول لائنز کالج کی پڑھوند ۔ اقبال ٹاؤن کا عاشق اور جوہر ٹاؤن میں سسرال کا حامل بندہ بھی لاہوری ہونے کا دعوے دار ہے ۔ رسید لکھ دی تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے ۔ آمد جامد لگی رہے گی پان کھانا ہے تو جین مندر کا کھائیے ۔ نہاری کھانی ہے تو محمدی کی کھائیں ۔ حلوہ پوری چاچے بسے کی ۔ نان چھولے بھاٹی کے ۔ پاوے پا پھجے کے ۔ جوس گڑھی شاہو کا ۔ دہی بھلے کیمپس کے ۔ رو نہرو نہر شاہ دی کھوئی کی ۔ گول گپے دھرم پورے کے ۔ سجی فورٹریس کی ۔ ٹھنڈا دودھ مغل پورے گھاس منڈی کا ۔ گرم دودھ شیزان فیکٹری کے سامنے سے ۔ سیخ کباب لیاقت چوک کے ۔ بریانی الفلاح بلڈنگ کے پاس کی ۔ گولی والی بوتل مزنگ اڈے کی ۔ برفی بھا رفیق کی لال کھوہ سے ۔ کچوری لال شاہ قلندر کے میلے کی ۔ قتلمہ داتا صاحب میلے کا ۔ یخنی شاہ نور کی ۔ صندل کا شربت مزنگ کا ۔ آلو والے پراٹھے سروسز ہسپتال کے سامنے کے ۔ ساگ پراٹھا صبح صبح یتیم خانے چوک کا ۔ کڑاہی جاوا کی ۔ بھنے بٹیر صدر بازار کے ۔ فالسے سک نہر کے ۔ گنڈیریاں شالامار باغ کی ۔ مچھلی بشیر کی مزنگ سے۔ چرغہ لاہور بروسٹ کا ۔ کیک کشمیر بیکری کا ۔ کچی لسی ناصر باغ کی ۔ سلش ساندے چوک کا ۔ چکڑ چنے پونچھ روڈ کے ۔ اور مار پولیس کی
او جی اوئے لاہور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔! او میرے لاہور نئیں ریساں تیریاں
نا جی کیک معصومز دابھوگی وال کی پیدائش ۔ جھگیاں شہاب دین اور جھگیاں ناگرہ کی پل چوبرجی اسکول اور سول لائنز کالج کی پڑھوند ۔ اقبال ٹاؤن کا عاشق اور جوہر ٹاؤن میں سسرال کا حامل بندہ بھی لاہوری ہونے کا دعوے دار ہے ۔ رسید لکھ دی تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے ۔ آمد جامد لگی رہے گی پان کھانا ہے تو جین مندر کا کھائیے ۔ نہاری کھانی ہے تو محمدی کی کھائیں ۔ حلوہ پوری چاچے بسے کی ۔ نان چھولے بھاٹی کے ۔ پاوے پا پھجے کے ۔ جوس گڑھی شاہو کا ۔ دہی بھلے کیمپس کے ۔ رو نہرو نہر شاہ دی کھوئی کی ۔ گول گپے دھرم پورے کے ۔ سجی فورٹریس کی ۔ ٹھنڈا دودھ مغل پورے گھاس منڈی کا ۔ گرم دودھ شیزان فیکٹری کے سامنے سے ۔ سیخ کباب لیاقت چوک کے ۔ بریانی الفلاح بلڈنگ کے پاس کی ۔ گولی والی بوتل مزنگ اڈے کی ۔ برفی بھا رفیق کی لال کھوہ سے ۔ کچوری لال شاہ قلندر کے میلے کی ۔ قتلمہ داتا صاحب میلے کا ۔ یخنی شاہ نور کی ۔ صندل کا شربت مزنگ کا ۔ آلو والے پراٹھے سروسز ہسپتال کے سامنے کے ۔ ساگ پراٹھا صبح صبح یتیم خانے چوک کا ۔ کڑاہی جاوا کی ۔ بھنے بٹیر صدر بازار کے ۔ فالسے سک نہر کے ۔ گنڈیریاں شالامار باغ کی ۔ مچھلی بشیر کی مزنگ سے۔ چرغہ لاہور بروسٹ کا ۔ کیک کشمیر بیکری کا ۔ کچی لسی ناصر باغ کی ۔ سلش ساندے چوک کا ۔ چکڑ چنے پونچھ روڈ کے ۔ اور مار پولیس کی
او جی اوئے لاہور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔! او میرے لاہور نئیں ریساں تیریاں
معصوم کی دریافت سے میں تو ابھی تک معصوم ہوں آپ پھر بہتر جانتی ہونگینا جی کیک معصومز دا
گھوڑے شاہ، سلطان پورہ میں اب بھی چلتے ہیں۔کن کن علاقوں میں چل رہے ہیں ، میری آس پاس تو آر اے بازار میں چلا کرتے تھے جو کب کے ختم ہو گئے ہیں۔
وارث بھائی بھابھی کا تعلق کہیں لاہور سے تو نہیں؟یہ خاکسار بھی لاہور میں کم و بیش اڑھائی تین سال رہا ہے۔ مین مارکیٹ گلبرگ میں۔
لاہور کی بے شمار اور خوشگوار یادیں اور باتیں میرے سینے میں بھی ہیں، لیکن ساری زندگی کیلیے ایک ایسا "تحفہ" لاہور نے مجھے دیا ہے کہ ساری خوشگوار یادیں ایک آسیب بن کر مجھ سے چمٹی ہوئی ہیں، اب کوئی کرے بھی تو کیا کرے
لاہور کے بارے میں اتنا کچھ ہے لکھنے کو کہ سمجھ نہیں آرہا کیا اور کہاں سے لکھوں!!!
جیو شیرا ۔۔۔خوش کیتا ایبھوگی وال کی پیدائش ۔ جھگیاں شہاب دین اور جھگیاں ناگرہ کی پل چوبرجی اسکول اور سول لائنز کالج کی پڑھوند ۔ اقبال ٹاؤن کا عاشق اور جوہر ٹاؤن میں سسرال کا حامل بندہ بھی لاہوری ہونے کا دعوے دار ہے ۔ رسید لکھ دی تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے ۔ آمد جامد لگی رہے گی پان کھانا ہے تو جین مندر کا کھائیے ۔ نہاری کھانی ہے تو محمدی کی کھائیں ۔ حلوہ پوری چاچے بسے کی ۔ نان چھولے بھاٹی کے ۔ پاوے پا پھجے کے ۔ جوس گڑھی شاہو کا ۔ دہی بھلے کیمپس کے ۔ رو نہرو نہر شاہ دی کھوئی کی ۔ گول گپے دھرم پورے کے ۔ سجی فورٹریس کی ۔ ٹھنڈا دودھ مغل پورے گھاس منڈی کا ۔ گرم دودھ شیزان فیکٹری کے سامنے سے ۔ سیخ کباب لیاقت چوک کے ۔ بریانی الفلاح بلڈنگ کے پاس کی ۔ گولی والی بوتل مزنگ اڈے کی ۔ برفی بھا رفیق کی لال کھوہ سے ۔ کچوری لال شاہ قلندر کے میلے کی ۔ قتلمہ داتا صاحب میلے کا ۔ یخنی شاہ نور کی ۔ صندل کا شربت مزنگ کا ۔ آلو والے پراٹھے سروسز ہسپتال کے سامنے کے ۔ ساگ پراٹھا صبح صبح یتیم خانے چوک کا ۔ کڑاہی جاوا کی ۔ بھنے بٹیر صدر بازار کے ۔ فالسے سک نہر کے ۔ گنڈیریاں شالامار باغ کی ۔ مچھلی بشیر کی مزنگ سے۔ چرغہ لاہور بروسٹ کا ۔ کیک کشمیر بیکری کا ۔ کچی لسی ناصر باغ کی ۔ سلش ساندے چوک کا ۔ چکڑ چنے پونچھ روڈ کے ۔ اور مار پولیس کی
او جی اوئے لاہور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔! او میرے لاہور نئیں ریساں تیریاں
وارث بھائی بھابھی کا تعلق کہیں لاہور سے تو نہیں؟