لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
میرے پلے پڑ گیا تھا میں نے اس بات کا جواب دیا تھا

آپ کو فرق نہیں پڑتا ہوگا لیکن جن کو پڑتا ہے ان کے لئے کہا ہے۔ اور مجھے بھی فرق پڑا ہے کیونکہ مجھ پر الزام لگایا گیا ہے۔
آپ نے بطور دلیل جو جملہ لکھا تھا یعنی آئی پی سے متعلق وہ تکنیکی طور پر بے سر و پا تھا اور یہی بتایا تھا میں نے کہ یہ دلیل قطعاّ کوئی وزن نہیں رکھتی۔
 
آپ نے بطور دلیل جو جملہ لکھا تھا یعنی آئی پی سے متعلق وہ تکنیکی طور پر بے سر و پا تھا اور یہی بتایا تھا میں نے کہ یہ دلیل قطعاّ کوئی وزن نہیں رکھتی۔
ہر بندہ اپنے علم کے مطابق ہی دلیل دے گا نا۔ آپ ارشاد فرمائے کہ اس کے لئے تصدیق کرنے کا بہتر ذریعہ کیا ہوسکتا ہے؟
 
اب کوئی صاحب یہ اعتراض نہ فرمائیں کہ عید میلاد بھی اگر عید ہے تو اس کی نماز کیوں نہیں ہوتی۔

اب چرچ میں ہوں گی نمازیں، تو مساجد میں بھی گیتا و رامائن اور بائبل کے دروس منعقد ہوں گے، پھر صحیح معنوں میں امن و محبت کو فروغ ملے گا۔

فتح بیت المقدس کے بعد کہ جب امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ بیت المقدس تشریف لے گئے تھے تو عیسائیوں کے شدید اصرار کے بعد بھی آپ نے اُن کے گرجا میں نماز ادا نہیں کی تھی ۔
سو ایسے کسی بھی اقدام سے بچنا چاہیے کہ جسے ہمارے اسلاف نے کسی بھی سبب نہ کیا ہو ۔
 
قیصرانی کی بھی توجہ کے لئے،
لئیق لئیق ہی ہے۔ اگر آپ کو ایسے شکوک ہیں تو کسی آٹی ماہر سے میرا آئی پی ٹریس کرا کے چیک کر لیں کہ میں کس ملک میں بیٹھا ہوں۔ اور باقی کہاں!
ویسے مجھے آپ کے تبصرے سے اندازہ ہوا کہ میرے کچھ ممدوح کبھی کبھی خوامخواہ ہاتھ دھو کر میرے پیچھے کیوں پڑ جاتے ہیں۔
ابن سعید کی توجہ کے لئے
میرا انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ میرے اوپر لگائے جانے والے الزام کی تحقیقات کر کے بر سر محفل پیش کیا جائے۔ کیا میں کسی اور آئی ڈی سے لوگن ہوتا ہوں؟ کیا میں معاویہ منصور منصور ہوں؟ یا کوئی اور؟
دراصل بھائی بات یہ ہے کچھ صاحبان اردو محفل کو سیکولر انتہاپسندوں کی آماج گاہ بنانے پر مصر ہیں اس لیے جو بھی اسلام کی بات کرے انھیں ایک سا دکھائی دیتا ہے۔ اور ٹھیک ہی تو لگتا ہے کہ مسلمان جسدِواحد کی مانند ہیں۔
ملا تو ہے ہی ملامتی فرقہ، شروع سے طعنے سنتا آ رہا ہے لیکن ان سیکولر انتہاپسندوں کے اکاونٹ بھی چیک کروائے جائیں، یہ بھی ایک ہی موصوف تو مختلف ناموں سے گند نہیں پھیلا رہے؟ مسلمان جتنے بھی بے عمل ہوں اس حد تک نہیں گر سکتے اور وہ بھی اتنی بڑی تعداد میں۔
 
واہ واہ واہ سبحان اللہ! کیا ہی خوبصورت اور عین اسلامی اندازِ تحریر ہے۔ واللہ لطف آ گیا۔۔۔ اسے کہتے ہیں اسمِ مومناں کرتوتِ کافراں :laughing: :laughing: :laughing:
لو بھئی! سیکولرو! فوراً ایمان لے آؤ اس جیسی میٹھی زبان رکھنےو الے پر کیونکہ یہ وہ ہے جس سے جب دلیل نہیں بنتی تو گالیوں اور دشنام پر اتر آتا ہے اور لے دے کر یہی اصلِ ایمان و اسلام بچی ہے اب۔ :notlistening::rollingonthefloor:
اس میٹھے میٹھے اسلامی لہجے کو سب سبحان اللہ کہہ کے شیئر کریں۔ :rollingonthefloor:
 
:applause:
 
ساجد

محفلین
ضد اور الزام تراشی کا رویہ اب کافی ترقی کر چکا ہے اور مجھے یہ بات تسلیم کرنی میں ہرگز کوئی امر مانع نہیں کہ اب اردو محفل پرصرف مذہبی شدت پسند نہیں بلکہ سیکولر ازم کا نام لینے والے بھی جنونیت اور اشتعال پھیلا رہے ہیں ۔ انتظامیہ کو شاید ابھی اس بات کا احساس نہیں ہو رہا اور اگر ہے تو شاید ان کے خلاف کارروائی کرنے کا حوصلہ نہیں ہے ۔
محترمین نبیل ابن سعید اور محمد وارث کو خصوصی طور پر متوجہ کیا جاتا ہے ۔
 
فاتح

لائبریرین
بھائی مشورے کا شکریہ۔ مگر بن مانگے مشورے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی
گرائیں بھائی میرا مشورہ تو بہت قیمتی تھا لیکن چونکہ گاؤں یعنی گراں میں سمجھنے والا ٹاور ابھی لگا نہیں ہے اس لیئے آپ کے سَر کے اوپر سے گزر گیا ۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں جب آپ کے گراں تک یہ ٹیکنالوجی پہنچے گی تو پھر آپ کو میرا بڑا پُروقعت لگے گا
 
قیصرانی

لائبریرین
دراصل بھائی بات یہ ہے کچھ صاحبان اردو محفل کو سیکولر انتہاپسندوں کی آماج گاہ بنانے پر مصر ہیں اس لیے جو بھی اسلام کی بات کرے انھیں ایک سا دکھائی دیتا ہے۔ اور ٹھیک ہی تو لگتا ہے کہ مسلمان جسدِواحد کی مانند ہیں۔
ملا تو ہے ہی ملامتی فرقہ، شروع سے طعنے سنتا آ رہا ہے لیکن ان سیکولر انتہاپسندوں کے اکاونٹ بھی چیک کروائے جائیں، یہ بھی ایک ہی موصوف تو مختلف ناموں سے گند نہیں پھیلا رہے؟ مسلمان جتنے بھی بے عمل ہوں اس حد تک نہیں گر سکتے اور وہ بھی اتنی بڑی تعداد میں۔
سبحان اللہ۔ ہم لوگ عرصہ آٹھ سے سال محفل پر جھک مار رہے ہیں کہ اچانک ہمیں نئے نک کی ضرورت پڑنے لگ گئی ہے۔ مشورہ بھی ان سے مل رہا ہے جو بذاتِ خود "جعلی ڈگری" کے کیس میں اندر ہونے لگے ہیں۔ سبحان اللہ اور وللہ اور ڈھیر سارے اور بھی الفاظ جو آپ کو مناسب لگیں
 
ساجد

محفلین
ساجد آپ تو خود سیکولر ہو کم از کم آپ کو ایسی بات زیب نہیں دیتی ہے اور یہ باتیں آپ اس وقت کیوں نہیں کرتے تھے جب آپ خود موڈیٹر تھے
جی چاہتا ہے منہ چوم لوں اس خوبصورت بات پر لیکن ڈر لگتا ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہا
اگر ریکارڈ دستیاب ہو تو دیکھا جا سکتا ہے کہ اس وقت جرات "رندانہ" کا ارتکاب کتنی بار کیا گیا :) ۔۔۔۔۔ فاتح بھائی تب بھی میرے بہترین دوست تھے کچھ احوال ان کو بھی معلوم ہے کہ خود ان کے کتنے مراسلے میرے ہاتھوں "غائب" ہو جاتے تھے ۔ اور پھر معطل شدہ عسکری کو کتنی بار میں نے انتباہ کیا ۔ حتی کہ میرے بہترین دوستوں عاطف بٹ اور پردیسی کے مراسلے بھی میری موڈریشن میں ہی انصاف کی نظر ہو جاتے تھے ۔ فاتح بھائی ہوں عاطف بٹ یا پردیسی بھائی یہ تینوں اتنے روادار ہیں کہ انہوں نے کبھی مجھ سے اس بات پر ناراضی کا اظہار نہیں کیا تھا ۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
اوہ یارو خفا نہ ہوا کرو کوئی سیکولر ہو یا کٹر ملاں یا میری طرح "بین بین " آخر کو ہم سب ایک ہی قوم ہیں اور ملت واحدہ ہیں ایک ہی گھر کے رکھوالے ہیں اور اختلافات تو بحرحال ایک ہی گھر والے سگوں میں بھی ہوتے ہی رہتے ہیں حتٰی کہ نوبت کبھی کبار تو تڑاک سے بڑھ کر " اغلم بغلم " ہونے تک آجاتی ہے یہ سب تو حسن ہے زندگی کا جتنا مرضی ہے ایک دوسرے سے اختلاف کرو لڑ جھگڑ بھی لو مگر میل نہ رکھو ایکدوسرے کے بارے میں بس ۔۔والسلام
 
قیصرانی

لائبریرین
ضد اور الزام تراشی کا رویہ اب کافی ترقی کر چکا ہے اور مجھے یہ بات تسلیم کرنی میں ہرگز کوئی امر مانع نہیں کہ اب اردو محفل پرصرف مذہبی شدت پسند نہیں بلکہ سیکولر ازم کا نام لینے والے بھی جنونیت اور اشتعال پھیلا رہے ہیں ۔ انتظامیہ کو شاید ابھی اس بات کا احساس نہیں ہو رہا اور اگر ہے تو شاید ان کے خلاف کارروائی کرنے کا حوصلہ نہیں ہے ۔
محترمین نبیل ابن سعید اور محمد وارث کو خصوصی طور پر متوجہ کیا جاتا ہے ۔
جی اور یہ بھی بتا دیجئے کہ جب خود کش دھماکے پر احتجاج ہوتا ہے تو وہ بھی انتہا پسندی ہوئی :)
 
فاتح

لائبریرین
اگر ریکارڈ دستیاب ہو تو دیکھا جا سکتا ہے کہ اس وقت جرات "رندانہ" کا ارتکاب کتنی بار کیا گیا :) ۔۔۔ ۔۔ فاتح بھائی تب بھی میرے بہترین دوست تھے کچھ احوال ان کو بھی معلوم ہے کہ خود ان کے کتنے مراسلے میرے ہاتھوں "غائب" ہو جاتے تھے ۔ اور پھر معطل شدہ عسکری کو کتنی بار میں نے انتباہ کیا ۔ حتی کہ میرے بہترین دوستوں عاطف بٹ اور پردیسی کے مراسلے بھی میری موڈریشن میں ہی انساف کی نظر ہو جاتے تھے ۔ فاتح بھائی ہوں عاطف بٹ یا نجیب عالم بھائی یہ تینوں اتنے روادار ہیں کہ انہوں نے کبھی مجھ سے اس بات پر ناراضی کا اظہار نہیں کیا تھا ۔
ساجد بھائی! آپ کا اوپر والا مراسلہ پڑھ کے فوراً آپ کو فون کیا مگر حسب دستور جواب ندارد۔۔۔
فون تو پک کر لیں حضور
 
ساجد

محفلین
جی اور یہ بھی بتا دیجئے کہ جب خود کش دھماکے پر احتجاج ہوتا ہے تو وہ بھی انتہا پسندی ہوئی :)
قیصرانی بھائی ، ایسا آپ کو کیوں محسوس ہوا کہ میں خود کش "شہداء" کو خراج تحسین پیش کرنے کی حمایت کرتا ہوں ۔ آپ انتظامیہ کا حصہ ہیں میری بات کو دوسروں سے زیادہ بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔ غالب نے تو کہا تھا "یہ عشق نہیں آساں" میں کہا کرتا ہوں "موڈریشن نہیں آساں " ۔ ۔۔۔ لیکن جب ہم میں سے کچھ دوست کسی مذہب اور مسلک یا پھر غیر مذہب انسانی گروہ کو کسی ایک فرد کی وجہ سے لعن طعن کرنا شروع کر دیتے ہیں تو تب ان کو ایسا کرنے سے روکنا بہت ضروری ہوتا ہے ۔ ان کو نہ روکنے سے ہی اشتعال پھیلتا ہے ۔
 
نایاب

لائبریرین
اگر ریکارڈ دستیاب ہو تو دیکھا جا سکتا ہے کہ اس وقت جرات "رندانہ" کا ارتکاب کتنی بار کیا گیا :) ۔۔۔ ۔۔ فاتح بھائی تب بھی میرے بہترین دوست تھے کچھ احوال ان کو بھی معلوم ہے کہ خود ان کے کتنے مراسلے میرے ہاتھوں "غائب" ہو جاتے تھے ۔ اور پھر معطل شدہ عسکری کو کتنی بار میں نے انتباہ کیا ۔ حتی کہ میرے بہترین دوستوں عاطف بٹ اور پردیسی کے مراسلے بھی میری موڈریشن میں ہی انصاف کی نظر ہو جاتے تھے ۔ فاتح بھائی ہوں عاطف بٹ یا پردیسی بھائی یہ تینوں اتنے روادار ہیں کہ انہوں نے کبھی مجھ سے اس بات پر ناراضی کا اظہار نہیں کیا تھا ۔
موہے بھول گئے سانوریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top