لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
خامخا اتنے بندوں پر فضول میں شک کرنا جب کہ آپ ثابت کر بھی نہیں سکتے۔ آپ کی اپنی کریڈیبیلیٹی خراب کرتا ہے۔ یا تو نکالیں سب کو جومشکوک ہیں۔ ان کی آئی پی وغیرہ شائع کریں۔ یا پھر خاموشی سے برداشت کریں۔ اگر ثبوت ملے تو دھڑلے سے بات کریں۔ اشارے کنائیوں میں بات کرنا اچھا نہیں لگتا نا۔
اشارے کنائے نہیں ہوتے۔ براہ راست ہم بات کہہ دیتے ہیں منہ پر۔ بہت سارے اراکین ہیں جن کا کام صرف فساد پھیلانا ہوتا ہے۔ انہیں ایک زمرے میں پابندی کا سامنا کرنا پڑے تو دوسری جگہ پہنچ کر فساد شروع کر دیتے ہیں۔ باقی رہی بات جہاں تک چور کو چور کے گھر تک پہنچانے کی، جس دن انتظامیہ چاہے گی، پہنچا دے گی۔ تکنیکی طور پر ہمارے پاس سائبر سکیورٹی کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر موجود ہیں :)
 
گرائیں

محفلین
میں محض ایک عام سا رکن ہوں جو اپنے اضافی وقت میں لائبریری کے فرائض بھی سرانجام دیتا ہے۔ اس بارے آپ ایڈمن سے کہیئے :)
بھئی سچ بات یہ ہے کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کتنے ناموں سے محفل میں کیا کرتا ہے۔ یہ تو میں گزشتہ ایک ہفتے سے آپ کی طرف سے ہی لکھا پڑھتا آ رہا ہوں کہ لوگ ایساکیا کرتے ہیں۔ اس لئے آپ ہمت کیجئے۔ایڈمن سے بات کریں۔ محفل کے وہ سارے اراکین جو فسادیوں سے تنگ ہیں ہو آپ کا اس نیک کام میں ساتھ دیں گے۔ اور میں بھی۔ مگر اب آپ ہی پیچھے ہٹ رہے ہیں تو ۔۔
 
گرائیں

محفلین
اشارے کنائے نہیں ہوتے۔ براہ راست ہم بات کہہ دیتے ہیں منہ پر۔ بہت سارے اراکین ہیں جن کا کام صرف فساد پھیلانا ہوتا ہے۔ انہیں ایک زمرے میں پابندی کا سامنا کرنا پڑے تو دوسری جگہ پہنچ کر فساد شروع کر دیتے ہیں۔ باقی رہی بات جہاں تک چور کو چور کے گھر تک پہنچانے کی، جس دن انتظامیہ چاہے گی، پہنچا دے گی۔ تکنیکی طور پر ہمارے پاس سائبر سکیورٹی کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر موجود ہیں :)
پھر تو بات ہی ختم ہو گئی۔ میرا خیال ہے جب آپ کو پتہ بھی ہے اور یہ انتظامیہ کی صوابدید پر منحصر بھی ہے تو پھر خامخا شور ڈالنے اور محفل میں بدمزگی پیدا کرنے سے بہتر نہیں خاموش رہا جائے؟
 
ایڈمن سے بات چل رہی ہے۔ لیکن اس وقت دیگر توجہ طلب امور پر وہ لوگ مصروف ہیں۔ جب وہ فری ہوئے تو پھر یہ کام بھی ہو جائے گا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
پھر تو بات ہی ختم ہو گئی۔ میرا خیال ہے جب آپ کو پتہ بھی ہے اور یہ انتظامیہ کی صوابدید پر منحصر بھی ہے تو پھر خامخا شور ڈالنے اور محفل میں بدمزگی پیدا کرنے سے بہتر نہیں خاموش رہا جائے؟
اس رحجان کی حوصلہ شکنی ازحد ضروری ہے کہ لوگ اس طرح نئے نئے ناموں سے نازل ہو جاتے ہیں۔ تبھی ہمیں اپنا حصہ ڈالنا پڑتا ہے :)
 
گرائیں

محفلین
آپ ایڈمن کو ذاتی پیغام میں بھی یہ کہہ سکتے ہیں۔ کرنے کے طریقے بہت اگر کوئی کرنا چاہے۔ ہاں اگر خا مخا کا شور کرنا ہی ٹھہرا تو کوئی کیا کر سکتا ہے، کندھے اچکانے کے سوا۔
 
آج کل لگتا ہے یوسف 2 والے اکاؤنٹ کو آرام دیا ہوا ہے لئیق اور معاویہ منصور والے کھاتے سے ہی انٹری دے رہے ہیں۔
قیصرانی کی بھی توجہ کے لئے،
لئیق لئیق ہی ہے۔ اگر آپ کو ایسے شکوک ہیں تو کسی آٹی ماہر سے میرا آئی پی ٹریس کرا کے چیک کر لیں کہ میں کس ملک میں بیٹھا ہوں۔ اور باقی کہاں!
ویسے مجھے آپ کے تبصرے سے اندازہ ہوا کہ میرے کچھ ممدوح کبھی کبھی خوامخواہ ہاتھ دھو کر میرے پیچھے کیوں پڑ جاتے ہیں۔
 
خامخا اتنے بندوں پر فضول میں شک کرنا جب کہ آپ ثابت کر بھی نہیں سکتے۔ آپ کی اپنی کریڈیبیلیٹی خراب کرتا ہے۔ یا تو نکالیں سب کو جومشکوک ہیں۔ ان کی آئی پی وغیرہ شائع کریں۔ یا پھر خاموشی سے برداشت کریں۔ اگر ثبوت ملے تو دھڑلے سے بات کریں۔ اشارے کنائیوں میں بات کرنا اچھا نہیں لگتا نا۔
گرائیں آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ واقعی گرائیں ہیں تھوڑا سا وقت شہرکودیں تاکہ شہریوں کی بود باش سے کماحقہ بہرہ مند ہوسکیں
 
قیصرانی کی بھی توجہ کے لئے،
لئیق لئیق ہی ہے۔ اگر آپ کو ایسے شکوک ہیں تو کسی آٹی ماہر سے میرا آئی پی ٹریس کرا کے چیک کر لیں کہ میں کس ملک میں بیٹھا ہوں۔ اور باقی کہاں!
ویسے مجھے آپ کے تبصرے سے اندازہ ہوا کہ میرے کچھ ممدوح کبھی کبھی خوامخواہ ہاتھ دھو کر میرے پیچھے کیوں پڑ جاتے ہیں۔
لئیق احمد صاحب میرے بھائی آپ مجھے بہت عزیز ہو صرف آپ سے سیاسی اختلاف ہے آپکو ایک بات بتاتا چلوں کہ ہمارے قیصرانی صاحب بہت اچھے آدمی ہیں بس ان میں ایک خامی کہہ لیں یا خوبی کہہ لیں کہ یہ ذرا مزاحیہ ہیں شروع شروع میں بھی ان کے مزاج کو نہیں سمجھا تھا اس لیئے ان کی اس خوبی کو ًخامی سمجھتا تھا دوسرا یہ بہت بولڈ ہیں اگر ان کے اپنے کسی دوست یعنی انتہائی پرانے محفلین سے بھی کوئی غلطی ہوجائے تو اسکو ظاہر کرنے سے بالکل بھی نہیں چوکتے ہیں فورا سنائپر شوٹر کی طرح دونوں آنکھوں کے درمیان نشانہ لگاتے ہیں آپ ذرا مجھ سے ذاتی میں بات کرلیں ۔۔۔۔۔۔۔ آپ بہت اچھے انسان ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ آپ کسی غلط فہمی میں رہیں ۔۔۔ سلامت رہیں ۔۔۔۔ اللہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے
 
اشارے کنائے نہیں ہوتے۔ براہ راست ہم بات کہہ دیتے ہیں منہ پر۔ بہت سارے اراکین ہیں جن کا کام صرف فساد پھیلانا ہوتا ہے۔ انہیں ایک زمرے میں پابندی کا سامنا کرنا پڑے تو دوسری جگہ پہنچ کر فساد شروع کر دیتے ہیں۔ باقی رہی بات جہاں تک چور کو چور کے گھر تک پہنچانے کی، جس دن انتظامیہ چاہے گی، پہنچا دے گی۔ تکنیکی طور پر ہمارے پاس سائبر سکیورٹی کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر موجود ہیں :)
یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اردو محفل کا کنٹرول انتہائی محفوظ ہاتھوں میں ہے اور خدا کا شکر ہے کہ میں نے کبھی دوسری آئیڈی نہیں بنائی ورنہ ابن سعید بھیا کیا سوچتے کہ دیکھو کتنا دو نمبر آدمی ہے۔
 
آج کل لگتا ہے یوسف 2 والے اکاؤنٹ کو آرام دیا ہوا ہے لئیق اور معاویہ منصور والے کھاتے سے ہی انٹری دے رہے ہیں۔

لئیق احمد صاحب میرے بھائی آپ مجھے بہت عزیز ہو صرف آپ سے سیاسی اختلاف ہے آپکو ایک بات بتاتا چلوں کہ ہمارے قیصرانی صاحب بہت اچھے آدمی ہیں بس ان میں ایک خامی کہہ لیں یا خوبی کہہ لیں کہ یہ ذرا مزاحیہ ہیں شروع شروع میں بھی ان کے مزاج کو نہیں سمجھا تھا اس لیئے ان کی اس خوبی کو ًخامی سمجھتا تھا دوسرا یہ بہت بولڈ ہیں اگر ان کے اپنے کسی دوست یعنی انتہائی پرانے محفلین سے بھی کوئی غلطی ہوجائے تو اسکو ظاہر کرنے سے بالکل بھی نہیں چوکتے ہیں فورا سنائپر شوٹر کی طرح دونوں آنکھوں کے درمیان نشانہ لگاتے ہیں آپ ذرا مجھ سے ذاتی میں بات کرلیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آپ بہت اچھے انسان ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ آپ کسی غلط فہمی میں رہیں ۔۔۔ سلامت رہیں ۔۔۔ ۔ اللہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے
میں نے قیصرانی صاحب کو اس لئے ٹیگ کیا تھا کیونکہ انہوں اس مراسلے کو متفق قرار دیا تھا جس میں مجھ پر الزام لگایا گیا۔
 
فاتح

لائبریرین
اشارے کنائے نہیں ہوتے۔ براہ راست ہم بات کہہ دیتے ہیں منہ پر۔ بہت سارے اراکین ہیں جن کا کام صرف فساد پھیلانا ہوتا ہے۔ انہیں ایک زمرے میں پابندی کا سامنا کرنا پڑے تو دوسری جگہ پہنچ کر فساد شروع کر دیتے ہیں۔ باقی رہی بات جہاں تک چور کو چور کے گھر تک پہنچانے کی، جس دن انتظامیہ چاہے گی، پہنچا دے گی۔ تکنیکی طور پر ہمارے پاس سائبر سکیورٹی کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر موجود ہیں :)
سائبر سیکیورٹی کے پی ایچ ڈی بھی آپ ہی کی طرح ایک عام سے رکن ہیں ارو ان کے پاس کوئی لاگ موجود نہیں جسے اینالائز کر کے کوئی رائے دے سکیں۔ :bighug:
 
فاتح

لائبریرین
قیصرانی کی بھی توجہ کے لئے،
لئیق لئیق ہی ہے۔ اگر آپ کو ایسے شکوک ہیں تو کسی آٹی ماہر سے میرا آئی پی ٹریس کرا کے چیک کر لیں کہ میں کس ملک میں بیٹھا ہوں۔ اور باقی کہاں!
ویسے مجھے آپ کے تبصرے سے اندازہ ہوا کہ میرے کچھ ممدوح کبھی کبھی خوامخواہ ہاتھ دھو کر میرے پیچھے کیوں پڑ جاتے ہیں۔
مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ آپ کون ہیں اور آپ اصلی ہیں یا نقلی، ایک اکاؤنٹ ہے یا دس لیکن صرف آئی پی کی حد تک تبصرہ کروں گا کہ آئی پی سپوفنگ تو آٹھ دس سال کا بچہ بھی کرنا جانتا ہے اس لیے یہ کوئی باضابطہ اصول نہیں کہ اگر آئی پیز مختلف ہیں تو آئی ڈیاں بھی مختلف لوگوں کی ہیں۔ اس چھان بین کے دیگر طریقے ہوتے ہیں جو کسی اور تکنیکی مراسلے میں عرض کروں گا۔
 
ٹھیک ہے میری تصدیق جتنے طریقوں سے ممکن ہے کر لی جائے میں تیار ہوں بلکہ انتظار کر رہاہوں نتیجے کا۔
 
فاتح

لائبریرین
ٹھیک ہے میری تصدیق جتنے طریقوں سے ممکن ہے کر لی جائے میں تیار ہوں بلکہ انتظار کر رہاہوں نتیجے کا۔
شاید آپ کے پلے نہیں پڑا میرا اوپر کا مراسلہ۔۔۔ مجھے آپ کی تصدیق کی کیا ضرورت ہے بھئی؟ آپ اصلی ہو یا فیک مجھے کیا فرق پڑتا ہے؟
میں نے تو صرف آپ کی آئی پی والی بات کا جواب دیا تھا۔
 
میرے پلے پڑ گیا تھا میں نے اس بات کا جواب دیا تھا
لیکن صرف آئی پی کی حد تک تبصرہ کروں گا کہ آئی پی سپوفنگ تو آٹھ دس سال کا بچہ بھی کرنا جانتا ہے اس لیے یہ کوئی باضابطہ اصول نہیں کہ اگر آئی پیز مختلف ہیں تو آئی ڈیاں بھی مختلف لوگوں کی ہیں۔ اس چھان بین کے دیگر طریقے ہوتے ہیں جو کسی اور تکنیکی مراسلے میں عرض کروں گا۔
آپ کو فرق نہیں پڑتا ہوگا لیکن جن کو پڑتا ہے ان کے لئے کہا ہے۔ اور مجھے بھی فرق پڑا ہے کیونکہ مجھ پر الزام لگایا گیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top