خالد محمود چوہدری
محفلین
کیا عیسی علیہ السلام مسلمانوں کے بھی نبی ہیں ؟؟؟؟
جی بالکل 100٪ لاریب فیہ
کیا عیسی علیہ السلام مسلمانوں کے بھی نبی ہیں ؟؟؟؟
صرف ایک مسجد میں داخلے پر پابندی کو آپ نے عمومی حکم بنا دیااتنے سخت الفاظ ، وجہ؟
خود قرآن نے بھی تو مشرکین کو نجس قرار دیتے ہوئے مسجد حرام میں داخلہ منع کر دیا۔ کیا یہ بھی آپ کے نام نہاد پیغام انسانیت کے خلاف تو نہیں؟
یہ تو وہی بات ہوئی کہ ہم کہتے ہیں کہ اسلام شروع سے وہی ہے جو اب ہے۔ ہر نبی نے یہی اسلام پیش کیا تھاحضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام بلا شک و شبہ مسلمانوں کے بھی ننی اور رسول ہیں لیکن ان کی شریعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت نافذ ہونے پر معطل ہو گئی۔
مجھے علم ہے کہ آپ اب الفاظ سے کھیلیں گے اور ظفری بھائی بھی بہت سی دلیلیں لائیں گے لیکن قرآن کی آیت بالکل صاف اور سیدھی ہے۔ اس کو گھمانے پھرانے کی ضرورت نہیں۔
خبر میں کہاں لکھا گیا ہے کہ چرچ میں عید کی نماز ادا کی گئی یا نوافل پڑھے گئے ۔چرچ میں عید کی نماز ہوئی ہو یا باجماعت نوافل ادا کئے گئے ہوں۔ یہ فعل غلط تھا۔ خود میلاد کے حامی علماء کو اس سے اتفاق نہیں۔
محترم بھائی، خبر میں یہ الفاظ موجود ہیں کہ "ایسا بھی پہلی بار ہوا ہے کہ مسلمانوں نے چرچ کے اندر نماز ادا کی ہو"۔خبر میں کہاں لکھا گیا ہے کہ چرچ میں عید کی نماز ادا کی گئی یا نوافل پڑھے گئے ۔
اتنے سخت الفاظ ، وجہ؟
خود قرآن نے بھی تو مشرکین کو نجس قرار دیتے ہوئے مسجد حرام میں داخلہ منع کر دیا۔ کیا یہ بھی آپ کے نام نہاد پیغام انسانیت کے خلاف تو نہیں؟
آپ سیدھا سیدھا فتویٰ چاہ رہے ہیں شایدلیکن کیا عیسائی اور یہودی اہل کتاب شمار نہیں ہوتے؟؟
اور کیا اہل کتاب پاک نہیں ہوتے؟ ان کا ہاتھ کا کھانا نہیں کھا سکتے؟؟
اہل کتاب سے نکاح جائز نہیں ہے؟؟
میرے محترم آپ نے مجھ سے وجہ پوچھی ۔۔۔۔۔ یہ آپ کی جانب سے آپ ہی کی فتاوی کے خلاف آپ کی لا علمی کی دلیل ہے ۔۔۔۔اتنے سخت الفاظ ، وجہ؟
خود قرآن نے بھی تو مشرکین کو نجس قرار دیتے ہوئے مسجد حرام میں داخلہ منع کر دیا۔ کیا یہ بھی آپ کے نام نہاد پیغام انسانیت کے خلاف تو نہیں؟
اہل کتاب ہیں کون جو کتاب اتری تھی وہ اب ہے کیا ؟پھر اہل کتاب کس کو کہیں؟لیکن کیا عیسائی اور یہودی اہل کتاب شمار نہیں ہوتے؟؟
اور کیا اہل کتاب پاک نہیں ہوتے؟ ان کا ہاتھ کا کھانا نہیں کھا سکتے؟؟
اہل کتاب سے نکاح جائز نہیں ہے؟؟
یہ خبر غلط ہے مسلمانوں نے چرچ میں نماز ادا نہیں کی۔
اگر کوئی فوٹو شوٹو دکھائیں تو 1 سے 2 فیصد کہہ سکتے ہیں کہ کیا صحیح کیا غلط۔
چھ سات برس پرانا واقعہ جس میں شرکت کرنے والے سو ، ڈیڑھ سو افراد جو خود اس واقعہ کو بھول گئے ہونگے۔ نہ جانے آپ اسے یہاں بے محل کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔کیا آپ کو امینہ ودود یاد نہیں جس نے امریکہ میں ایک گرجا گھر میں جمعہ کی نماز کی امامت کی تھی اور اس کے پیچھے مردوں اور عورتوں نے اکٹھے نماز ادا کی تھی۔
یہ الگ بات ہے کہ وہ نماز تھی یا نماز پڑھنے کی ایکٹنگ کی گئی تھی۔
چلیے پھر ہو جائیں کچھ برگر، اسٹیکس اور ہاٹ ڈاگز قیصرانی بھائی کے پڑوس سےلیکن کیا عیسائی اور یہودی اہل کتاب شمار نہیں ہوتے؟؟
اور کیا اہل کتاب پاک نہیں ہوتے؟ ان کا ہاتھ کا کھانا نہیں کھا سکتے؟؟
اہل کتاب سے نکاح جائز نہیں ہے؟؟
اہل کتاب ہیں کون جو کتاب اتری تھی وہ اب ہے کیا ؟پھر اہل کتاب کس کو کہیں؟
ان سب کے علاوہ مذکورہ واقعے کو اس تناظر میں دیکھا جائے۔۔ کہ جہاں لوگ ایک دوسرے کے گلے کاٹ رہے ہوں۔۔ چرچ، مساجد اور امام بارگاہیں کچھ بھی محفوظ نہیں۔
وہاں امن ، اتحاد، بھائی چارے اور رواداری کی صرف بات نہیں ، عملی مظاہرہ بھی ہو رہا ہے۔۔ اس طرح کی باتوں کی بجائے حوصلہ شکنی کرنے کے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
اتحاد اور امن وہ اصول ہیں جن کے لیے اسلام کے بہت سارے فرعی احکام تبدیل ہو جاتے ہیں۔
محترم میں نے کسی کی تکفیر نہیں کی اور یہ میرا مقام بھی نہیں۔ کسی سے دینی اختلاف کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کافر قرار دیا جائے۔یا اختلاف کرنے والے پر فتاویٰ کفر بانٹنے کا بہتان عائد کر دیا جائے۔۔
آپ اک مجہول خبر کے سہارے فتاوی کفر بانٹنے لگے اور وہ بھی احایث کے سہارے ۔۔۔۔۔
اہل علم جانتے ہیں کہ دینی معاملات میں حکم دیکھا جاتا ہے اور دنیاوی معاملات میں منع کی دلیل پوچھی جاتی ہے۔کیا ہی بہتر ہو کہ آپ قران پاک کوئی ایسی آیت سامنے لے آئیں جس میں چرچ کلیسا یا یہودیوں کی عبادت گاہوں میں جانے کی ممانعت ہو ۔۔۔
آپ سمجھے نہیں بھائی۔مسجدالحرام میں مشرکین کا داخلہ ممنوع ہے ۔۔ کیا قران پاک نے اس آیت میں یہود و نصاری کو براہ راست نام سے مخاطب کیا ہے ۔۔۔ ؟
چودہ سو سال میں حرمین شریفین کی توسیع و تعمیر میں شامل جن یہود ونصاری کویہاں داخلے کی اجازت ملتی رہی ۔کیا وہ اس آیت مبارکہ کے حکم کے خلاف تھی ۔۔؟
اب کوئی صاحب یہ اعتراض نہ فرمائیں کہ عید میلاد بھی اگر عید ہے تو اس کی نماز کیوں نہیں ہوتی۔
کتنی قلابازیاں کھائیں گے جناب؟ ایک بات کا خود آپ کو حتمی علم نہیں تو آپ نے ایک دم گولہ باری کیوں شروع کردی؟چرچ میں عید کی نماز ہوئی ہو یا باجماعت نوافل ادا کئے گئے ہوں۔ یہ فعل غلط تھا۔
آپ تو ایکسپریس اخبار کی خبر پر ایسے ایمان لے آئے ہیں جیسے اخبار نہ ہوا، الہامی کتاب ہوگئی۔ یا آپ اتنے سادہ لوح ہیں کہ آپ کو ہمارے خبری میڈیا کی بے خبری کا تاحال علم نہیں ہے۔محترم بھائی، خبر میں یہ الفاظ موجود ہیں کہ "ایسا بھی پہلی بار ہوا ہے کہ مسلمانوں نے چرچ کے اندر نماز ادا کی ہو"۔