عزیزامین
محفلین
اسے دم پخت کہتے ہیںپاکستان کی بریانی لیکن پاکستان کے مختلف حصوں کی مختلف اشیاء زیادہ مشہور ہیں جیسے سجی، پائے، اور وہ کیا کہتے ہیں سرحد میں پورا بکرا کوئلوں پر بھون کر کھاتے ہیں، اب نام ذہن میں نہیں آ رہا۔ چڑے اور بٹیرے اور دریائی مچھلی اور گرجرانولہ کے مرغ چھولے اور نہاری اور آلو والے پراٹھے۔