تبسم
محفلین
ایک خالی کیا دؤں بھائیتبسم یوسف بھائی لسی کا ایک خالی دے دو۔
ایک خالی کیا دؤں بھائیتبسم یوسف بھائی لسی کا ایک خالی دے دو۔
لسی خانے میں گلاس نہیں ہو گے تو لسی کیسے پیں گےآپ کا مطلب ہے خالی گلاس
یہ لسی خانہ ہے یا گلاس خانہ
آپ کے لیے اجزت ہے بھائییہاں کون چائے پینے دے گا، تبسم نے چائے کے کپ سمیت باہر نکال دینا ہے۔
گلاس لکھنا تھا، ایک کالی گلاس لسی کا، میرا مطلب ہے لسی والا خالی گلاس۔ایک خالی کیا دؤں بھائی
ظاہر ہے گلاس میں ہی پیئیں گے لیکن کس نے کہا ہے کہ گلاس نہیں ہیں؟لسی خانے میں گلاس نہیں ہو گے تو لسی کیسے پیں گے
صرف مجھے چائے پینے کی اجازت ہے یا سبکو ہی ہے؟آپ کے لیے اجزت ہے بھائی
یوسف ثانی صاحب نے کہاہے کے لسی خانہ ہے یا گلاس خانہظاہر ہے گلاس میں ہی پیئیں گے لیکن کس نے کہا ہے کہ گلاس نہیں ہیں؟
صرف آپ کے لیے ہی ہے بھائی کسی اور کے لیے نہیں ہےصرف مجھے چائے پینے کی اجازت ہے یا سبکو ہی ہے؟
یوسف ثانی صاحب نے کہاہے کے لسی خانہ ہے یا گلاس خانہ
صرف آپ کے لیے ہی ہے بھائی کسی اور کے لیے نہیں ہے
تبسم سسٹر !یہاں تو لسی ملتی بھائی پر آپ تو میٹھی لسی نہیں پیتے اور نا ہی نمکین اور ناہی ٹھنڈی اب میں آپ کو کون سی لسی پلاؤں بھائی یہ بھی بتائیں میں بنا لا تی ہوں
کیا گر جانا ہے راستے میں؟ ایک تو تمہاری اردو کسی دن کوئی چاند چڑھائے گی۔
عینک لگا کر دونوں پوسٹوں کو بار بار پڑھا ہے کہیں بھی سورج کا ذکر نہیں ڈھونڈھ سکا۔وہ زمین کا چاند ہے، میں "کوئی" چاند کی بات کی ہے۔
آپ ہی بتائیں آپ کس طرح کی لسی پی نا پسند کرئیں گےتبسم سسٹر !
یہ تو آپ کا لسی خانہ ہے۔ مجھے نہ تو لسی بنانی آتی ہے نہ اس کی اقسام کا کچھ پتہ ہے۔ مجھے تو بس لسی پینی ہے۔ کیا آپ کے اس لسی خانہ میں میرے جیسے ’’مریضوں‘‘ کے لئے کوئی خصوصی لسی نہیں ہے ؟؟؟
زلفی بھائی! آپ کو چاند اور ’’کوئی‘‘ چاند میں کوئی فرق ہی نظر نہیں آیا ۔ حد ہوگئی بھئی ۔۔۔ آسمان والا چاند تو ’’زمین کا چاند‘‘ ہوتا ہے نا ۔۔۔ یہ ’’کوئی‘‘ والا چاند، چاند سے مُکھڑے والا چاند ہوتا ہے،اگر میں غلط نہیں ہوں تو ویسے چاند چڑھانا ایک محاورہ بھی ہے۔عینک لگا کر دونوں پوسٹوں کو بار بار پڑھا ہے کہیں بھی سورج کا ذکر نہیں ڈھونڈھ سکا۔
یہ ’’لوگ‘‘ بھی بڑے عجیب لوگ ہوتے ہیں، شمشاد بھائی۔ اپنی مرضی چلائیں تب بھی اعتراض، ’’اُن‘‘ کی مرضی سے چلیں تب بھی اعتراض ۔ چلیں تو اعتراض، نہ چلیں تو اعتراض ۔۔۔ اب ’’ہم‘‘ جیسے ’’لوگ‘‘ جائیں تو جائیں کہاں؟میں تو پھیکی لسی پیؤں گا لیکن ہو تھوڑی گاڑھی سی۔ نمک میں اپنی مرضی کا خود ڈال لوں گا، نہیں تو لوگ اعتراض کرتے ہیں۔
یوسف ثانی بھائی ! یہ ونڈ تو آپ جیسے علم والے لوگ جانیں ہم تو سیدھے سادھے جانگلوس ٹائپ لوگ ہیں چاند کا ذکر دیکھا تو چاند ہی سمجھ آیا۔ چاند کی اقسام تو آپ جانیں یا شمشاد بھائی جانیں۔زلفی بھائی! آپ کو چاند اور ’’کوئی‘‘ چاند میں کوئی فرق ہی نظر نہیں آیا ۔ حد ہوگئی بھئی ۔۔۔ آسمان والا چاند تو ’’زمین کا چاند‘‘ ہوتا ہے نا ۔۔۔ یہ ’’کوئی‘‘ والا چاند، چاند سے مُکھڑے والا چاند ہوتا ہے،اگر میں غلط نہیں ہوں تو ویسے چاند چڑھانا ایک محاورہ بھی ہے۔
یوسف بھائی جن کو زمین پر چلتے پھرتے چاند نظر نہیں آتے انہیں آسمان کے چاند کا کیا علم ہو گا۔زلفی بھائی! آپ کو چاند اور ’’کوئی‘‘ چاند میں کوئی فرق ہی نظر نہیں آیا ۔ حد ہوگئی بھئی ۔۔۔ آسمان والا چاند تو ’’زمین کا چاند‘‘ ہوتا ہے نا ۔۔۔ یہ ’’کوئی‘‘ والا چاند، چاند سے مُکھڑے والا چاند ہوتا ہے،اگر میں غلط نہیں ہوں تو ویسے چاند چڑھانا ایک محاورہ بھی ہے۔
بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے صاحب علم شمشاد بھائی کے ساتھ نتھی کرکے مجھے بھی ’’علم والا‘‘ بنا دیا وگرنہ اپنا تو بقول جگن ناتھ آزاد یہ حال ہے کہ عیوسف ثانی بھائی ! یہ ونڈ تو آپ جیسے علم والے لوگ جانیں ہم تو سیدھے سادھے جانگلوس ٹائپ لوگ ہیں چاند کا ذکر دیکھا تو چاند ہی سمجھ آیا۔ چاند کی اقسام تو آپ جانیں یا شمشاد بھائی جانیں۔
میں قسم اٹھا کر کہہ سکتا ہوں، جیسا میں آپ کو سمجھتا ہوں ویسا ہی لکھا ہے کوئی ہیرا پھیری یا خوشامد نہیں کی۔بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے صاحب علم شمشاد بھائی کے ساتھ نتھی کرکے مجھے بھی ’’علم والا‘‘ بنا دیا وگرنہ اپنا تو بقول جگن ناتھ آزاد یہ حال ہے کہ ع
ابتدا یہ تھی کہ میں تھا اور دعویٰ علم کاانتہا یہ کہ اس دعویٰ پہ شرمایا بہتاگرنقلِ شعر میں کوئی’ نقصِ امن ‘ نظر آئے تو اس میں اس ناقص العقل کے ساتھ ساتھ لسی ہاؤس کا بھی کمال ہوگا۔ اب یہ کوئی کافی ہاؤس تو ہے نہیں کہ نہیں کہ یہاں بھی علم و ادب کے کمال والی باتیں کی جائیں۔