میں بھی اتنی دیر سے لسی خانہ میں بیٹھا ہوا ہوں مگر آج لسی خانہ کو لوگ کہیں لمبی ڈرائیو پہ گئے لگتے ہیں۔السلام علیکم حاضرین و حاضرات لسی خانہ
میرا بھی دل چاہ رہا ہے لسی پینے کو
لیکن میں میٹھی لسی نہیں پی سکتا کہ شوگر ہے
نمکین لسی بھی نہیں پی سکتا کہ بلند فشار خون ہے
ٹھنڈی اس لئے نہیں پی سکتا کہ اس وقت آفس کا اے سی بہت ٹھندا ہے کہیں ٹھنڈ ہی نہ لگ جائے
کیا مجھے یہاں لسی مل سکتی ہے؟
السلام علیکم! کوئی ہے بھائی لسی خانے میں سرو کرنے والا۔ ہمیں دو میٹر الیکٹرک تار چاہیے۔
آپ کا مطلب ہے خالی گلاستبسم یوسف بھائی لسی کا ایک خالی دے دو۔
گلاس میں تو لسی لے کر آؤں گی تو راستہ میں ہی گر جا نا ہےگلاس ہی بھولی ہو کہ لسی بھی بھول گئی۔
آج ربیع الثانی کی 26 تاریخ ہے تین یا چار دن بعد نیا چاند چڑھ جائے گا۔ فکر کاہے کی؟؟کیا گر جانا ہے راستے میں؟ ایک تو تمہاری اردو کسی دن کوئی چاند چڑھائے گی۔
لسی گرے گی بھائیکیا گر جانا ہے راستے میں؟ ایک تو تمہاری اردو کسی دن کوئی چاند چڑھائے گی۔
یہاں تو لسی ملتی بھائی پر آپ تو میٹھی لسی نہیں پیتے اور نا ہی نمکین اور ناہی ٹھنڈی اب میں آپ کو کون سی لسی پلاؤں بھائی یہ بھی بتائیں میں بنا لا تی ہوںالسلام علیکم حاضرین و حاضرات لسی خانہ
میرا بھی دل چاہ رہا ہے لسی پینے کو
لیکن میں میٹھی لسی نہیں پی سکتا کہ شوگر ہے
نمکین لسی بھی نہیں پی سکتا کہ بلند فشار خون ہے
ٹھنڈی اس لئے نہیں پی سکتا کہ اس وقت آفس کا اے سی بہت ٹھندا ہے کہیں ٹھنڈ ہی نہ لگ جائے
کیا مجھے یہاں لسی مل سکتی ہے؟