جب کمپیوٹر پر اردو محفل میں بیٹھتا ہوں تو عینک لگا کر رکھتا ہوں۔ ہر طرف چاند ہی نظر آتے ہیں ۔ مثلا شمشاد چاند، یوسف ثانی چاند، اچھی بچہ(ناعمہ عزیز) چاند، ام نور العین چاند،پپو چاند ، مقدس چاند،باباجانی چاند،امین چاند، تبسم چاند ، مہ جبیں چاند وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن جب کمپیوٹر سے اٹھتا ہوں تو عینک اتار دیتا ہوں پھر ایک بھی چاند نظر نہیں آتا۔یوسف بھائی جن کو زمین پر چلتے پھرتے چاند نظر نہیں آتے انہیں آسمان کے چاند کا کیا علم ہو گا۔
زلفی بھائی!آداب عرض ہے ۔میں قسم اٹھا کر کہہ سکتا ہوں، جیسا میں آپ کو سمجھتا ہوں ویسا ہی لکھا ہے کوئی ہیرا پھیری یا خوشامد نہیں کی۔
سر جی ہم تو لسی خانہ میں بھی ’’پیاسے‘‘ ہی ہیں اور چائے خانہ میں بھی ’’پیاسے‘‘ ہی رہیں گے۔ خود پینا تو درکنار، دوسروں کو چائے پیتا دیکھ کر بھی اپنا فشار خون، اقبال کی خودی کی طرح بلند ہوجاتا ہے۔ ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب ہم چائے پیا کرتے تھے ۔آپ جیسے صاحب علم حضرات کے آگے میں تو طفل مکتب بھی نہیں۔
علم و ادب والا کوفی ہاؤس تو نہیں البتہ محفل کا چائے خانہ اسی لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ وہاں تشریف لائیں۔
شمشاد بھائی ! مقدس بہنا شاید زلفی بھائی سے مخاطب ہو کر ’’ہم‘‘ سے زیر لب بھی کچھ کہہ رہی ہیں ذرا غور سے سنئے تو ۔۔۔سید زلفی بھیا میں ابھی ابھی آپ سے ناراض ہونے کا پروگرام بنا رہی تھی کہ اتنے سارے چاندوں میں بھیا نے میرا نام نہیں لکھا ، پھر یاد آیا کہ ابھی میرے بال ہیں، میں چاند کیسے ہو سکتی ہوں
کیا آئینہ میں بھی نہیںجب کمپیوٹر پر اردو محفل میں بیٹھتا ہوں تو عینک لگا کر رکھتا ہوں۔ ہر طرف چاند ہی نظر آتے ہیں ۔ مثلا شمشاد چاند، یوسف ثانی چاند، اچھی بچہ(ناعمہ عزیز) چاند، ام نور العین چاند،پپو چاند ، باباجانی چاند،امین چاند، تبسم چاند ، مہ جبیں چاند وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن جب کمپیوٹر سے اٹھتا ہوں تو عینک اتار دیتا ہوں پھر ایک بھی چاند نظر نہیں آتا۔
شمشاد بھائی ! مقدس بہنا شاید زلفی بھائی سے مخاطب ہو کر ’’ہم‘‘ سے زیر لب بھی کچھ کہہ رہی ہیں ذرا غور سے سنئے تو ۔۔۔
زلف دراز مانگ کے لائے تھے چار بالدو آرزو میں اُڑ گئے، دو انتطار میں
جب کمپیوٹر پر اردو محفل میں بیٹھتا ہوں تو عینک لگا کر رکھتا ہوں۔ ہر طرف چاند ہی نظر آتے ہیں ۔ مثلا شمشاد چاند، یوسف ثانی چاند، اچھی بچہ(ناعمہ عزیز) چاند، ام نور العین چاند،پپو چاند ، باباجانی چاند،امین چاند، تبسم چاند ، مہ جبیں چاند وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن جب کمپیوٹر سے اٹھتا ہوں تو عینک اتار دیتا ہوں پھر ایک بھی چاند نظر نہیں آتا۔
مجھے کوئی عتراض نہیں ہے بھائی آپ کو ہی عتراض ہے ہماری لسی سےیہ ’’لوگ‘‘ بھی بڑے عجیب لوگ ہوتے ہیں، شمشاد بھائی۔ اپنی مرضی چلائیں تب بھی اعتراض، ’’اُن‘‘ کی مرضی سے چلیں تب بھی اعتراض ۔ چلیں تو اعتراض، نہ چلیں تو اعتراض ۔۔۔ اب ’’ہم‘‘ جیسے ’’لوگ‘‘ جائیں تو جائیں کہاں؟
یہاں کوئی تشریف نہیں لائیں جن لوگوں کو لسی پی نی ہے یہاں آسکتے ہیںمحفل کا چائے خانہ کھلا ہے، یہاں تشریف لائیں۔
مجھ سے یہ کام نہیں ہو گا بھائی میں اتنی بُری نہیں بن سکتیدیکھ لیں یوسف بھائی تبسم کتنے خلوص سے دعوت دے رہی ہے اور آپ کوئی نہ کوئی اعتراض کر کے اس کی لسی سے انکاری ہو جاتے ہیں۔
تبسم اس دفعہ آ کر اگر لسی نہ پئیں تو لسی کا گلاس ان کے کوٹ کی جیب میں اُلٹ دینا۔
نہ نہ مجھے لسی پر اعتراض نہیں بلکہ اپنے آپ پر ’اعتراض‘ ہے کہ نہ میٹھی پی سکتا ہوں نہ نمکین ۔ ۔ ۔ اب آپ بسم اللہ کرکے ایک گلاس لسی بلا شکر و نمک پلا ہی دیں۔ اللہ آپ کا بھلا کرے گا۔مجھے کوئی عتراض نہیں ہے بھائی آپ کو ہی عتراض ہے ہماری لسی سے
شر+آفت (= شرافت) سے لسی کیسے پی جاتی ہے بھائی، یہ بھی بتلا دیں ۔ یہ دونوں شئے لسی کے ساتھ ملےگی یا مجھے خود اس کا انتظام کرنا ہوگایوسف بھائی اب آپ ہی کوئی ترکیب بتا دیں یا پھر شرافت سے لسی پی لیں جیسی بھی ہے۔
نہ نہ مجھے لسی پر اعتراض نہیں بلکہ اپنے آپ پر ’اعتراض‘ ہے کہ نہ میٹھی پی سکتا ہوں نہ نمکین ۔ ۔ ۔ اب آپ بسم اللہ کرکے ایک گلاس لسی بلا شکر و نمک پلا ہی دیں۔ اللہ آپ کا بھلا کرے گا۔