کہاں ہے لسی ؟ یا اویں ہی ٹرخانے کا پروگرام ہے۔کوئی لسی پی ئیں گے
پی نے والے ہوگے تو لسی ہو گی نہیں تو نہیں ہوگیکہاں ہے لسی ؟ یا اویں ہی ٹرخانے کا پروگرام ہے۔
چلو پلا دو، آج میں کوفی نہیں پیتا، لسی پی لوں گا لیکن نمکین والی۔
پی نے والے ہوگے تو لسی ہو گی نہیں تو نہیں ہوگی
ایک گلاس میرے لئے بھی مگر مجھے میٹھے والی پسند ہے کیونکہ ہم کڑوے نہیں میٹھے بن کر رہنا چاہتے ہیں۔
نمک کو زیادہ مقدار میں ڈال دیا جائے تو کڑوا بن جاتا ہے بس اتنا سا فرق ہے۔کڑوے اور نمکین میں خاصا فرق ہوتا ہے جناب۔
یہ لیں میٹھی لسیایک گلاس میرے لئے بھی مگر مجھے میٹھے والی پسند ہے کیونکہ ہم کڑوے نہیں میٹھے بن کر رہنا چاہتے ہیں۔
اچھا میں نے کہا نا کسی کو لسی ہو نا کیا تب آپ کہاں تھےپینے والے تو ہر وقت موجود رہتے ہیں، پلانے والی ہی نہیں ہوتی۔
نمک کو زیادہ مقدار میں ڈال دیا جائے تو کڑوا بن جاتا ہے بس اتنا سا فرق ہے۔
بہت بہہہہت اور بہبہبہبہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ بہن جی۔ بہت تیز میٹھا ڈال دیا ہے۔ کیا چینی سستی ہوگئی ہے؟؟یہ لیں میٹھی لسی
ہاںبہت بہہہہت اور بہبہبہبہت۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ شکریہ بہن جی۔ بہت تیز میٹھا ڈال دیا ہے۔ کیا چینی سستی ہوگئی ہے؟؟
اس لسی خانہ میں اگر حسب معمول نمک ڈلوا لیں تو یقینا کڑوی ہی بن جائے گی۔لیکن زیادہ مقدار میں ڈالا ہی کیوں جائے، حسبِ ذائقہ ہی کیوں نہ ڈالا جائے؟
یہاں تو لسی ملتی ہے نمک اور کڑوی جےسی کوئی چیز نہیں ہےاس لسی خانہ میں اگر حسب معمول نمک ڈلوا لیں تو یقینا کڑوی ہی بن جائے گی۔
مجھے جو ڈر تھا وہی ہوگیا۔ میں نے تو آہستہ سے کہاتھا کہ بہنا سن نہ لے لیکن آپ نے پھر بھی سن لیا۔یہاں تو لسی ملتی ہے نمک اور کڑوی جےسی کوئی چیز نہیں ہے