لسی خانہ

متلاشی

محفلین
تبسم کا آڈٹ کروانا ہے۔ اس نے مجھے سے ادھار لیا تھا۔ اب واپس نہیں کر رہی۔
لو جی ۔۔۔ اب تبسم کا کہنا ہے کہ آپ نے اُدھار لیا تھا۔۔۔ جبکہ آپ کا کہنا ہے کہ تبسم نے ادھار لیا تھا۔۔۔ اب میں کس کی مانوں ۔۔۔؟
آپ کے پاس کوئی گواہ ہے جناب شمشاد بھائی ۔۔۔؟
 

ظفری

لائبریرین
یہاں تو سردی سے ہر چیز ہی جمی ہوئی ہے۔ لسی کا تو سوچ کر جھرجھری آرہی ہے ۔ شمشاد بھائی اپنی چائے میری طرف تو بڑھائیں ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے لیے ظفری بھائی آپ کو چائے خانے میں آنا پڑے گا۔ محفل والے چائے خانے میں آئیں تو زیادہ اچھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین

تبسم

محفلین
میں جھوٹ بول رہا ہوں کیا؟ اور وہ جو تم نے ادھار کی رسید لکھ کر دی تھی، وہ بھی اب کہہ دو گی کہ جھوٹی ہے۔

کون سا گواہ ہے، ذرا مجھے بھی تو علم ہو۔
:eek:میں نے کوئی رسید لکھ کر نہیں دی تھی میں نے تو آپنی آکاؤنٹینٹ کے ہاتوں پیسہ بھیجہ تھے جی
 

شمشاد

لائبریرین
وہ آئی تھی اور مجھے سے یہ کہہ کر کہ تبسم کو پیسوں کی ضرورت ہے، مجھے سے تمہارے لیے لے گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ جھوٹ بول رہی ہے۔ ادھرسے تمہارے پیسے لیے، ادھر میرے سے پیسے لیے اور رفوچکر ہو گئی۔
 
Top