شمشاد
لائبریرین
خبروں سے بھاگتی ہو، خبریں نہ ہوئی پیٹرول ہو گیا۔ اور ڈراموں سے بریک لگتی ہو گی۔ ہے ناں۔افففففففففففففففففف مجھے اب موسم کے حال دیکھنا پڑئے گا جی میں خبرؤں سے بھاگتی ہوں جی
خبروں سے بھاگتی ہو، خبریں نہ ہوئی پیٹرول ہو گیا۔ اور ڈراموں سے بریک لگتی ہو گی۔ ہے ناں۔افففففففففففففففففف مجھے اب موسم کے حال دیکھنا پڑئے گا جی میں خبرؤں سے بھاگتی ہوں جی
سارا دن بابا خبریں سُنا تے ہیں جی اس لئے بھاگ تی ہوںخبروں سے بھاگتی ہو، خبریں نہ ہوئی پیٹرول ہو گیا۔ اور ڈراموں سے بریک لگتی ہو گی۔ ہے ناں۔
ہاہاہاہاہاہا نہیں جی سب سے زیادہ بابا کے ساتھ میں ہی رہتی ہوں جی اور جب بھی اُن کے لئے اسپشل صالن بنا ہو تا ہے وہ مجھ سے ہی کہتے ہیں جیتو ایسے کہو ناں کہ بابا کے پاس بیٹھنے سے بھاگتی ہو۔
خبریں کبھی کبھی اچھی نہیں لگتی جی سارا دن وہی خبریں سُن سُن کر بیزار ہو جاتی ہوںبڑی اچھی بات ہے۔ تو پھر جب وہ خبریں سناتے ہیں تو تم بھاگ کیوں جاتی ہو؟
وہ ہی جی یہاں پر کوئی مارا وہاں پر حملا ہوا سب ایک جیسی ہی تو ہوتی ہیںایک جیسی خبریں کیسے ہو سکتی ہیں؟ کیا روزانہ اخبار وہی پرانی خبریں چھاپتا رہتا ہے؟
ہاں جی پر کیا کریں جی کچھ وقت کے لئے تو سُنا ہی پڑھتا ہےپھر خبریں سُننے اور دیکھنے سے کیا فائدہ؟ اس سے بہتر ہے خبروں سے دور ہی رہا جائے۔
بہت مشکل ہو جائے گی بھائیاس وقت ایسا کیا کرو کہ اپنے کانوں میں روئی دے لیا کرو۔